واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دشمن مجھ کو مارنا چاہتے ہیں،بینظیر بھٹو کا امر یکی جر یدے کو آخر ی انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 10:17 AM   #1
دشمن مجھ کو مارنا چاہتے ہیں،بینظیر بھٹو کا امر یکی جر یدے کو آخر ی انٹرویو
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 07-01-08, 10:17 AM

نیویارک ... سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو نے اپنے قتل سے کئی ہفتے پہلے ایک امریکی جریدے کو انٹرویو میں اپنی زندگی کو لاحق خطرات سے آگاہ کردیا تھا۔امریکی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں بینظیر بھٹو کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو ڈر ہے کہ ایک خاتون سیاسی رہنما پاکستان میں جدیدنظام لانے کے لیے جنگ لڑ رہی ہے۔لاڑکانہ میں دیئے گئے اس انٹرویو میں بینظیر بھٹو نے کہا تھا کہ اب ان کے دشمن ان کو مارنا چاہتے ہیں ۔میگزین کی کاپی اکیس دسمبر کو پریس میں چلی گئی تھی اور بینظیر کی شہادت والے دن اس کی تقسیم ہوئی ۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 357
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دشمن مجھ کو مارنا چاہتے ہیں،بینظیر بھٹو کا امر یکی جر یدے کو آخر ی انٹرویو عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:32 AM
محترمہ بے نظیر بھٹو کے خط کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا جائے تو اسکاٹ لینڈ یارڈ سے تعاون کرنے کو تیار ہیں،بابر اعوان عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:08 AM
بینظیر بھٹو کی طرح ہم بھی پروٹو کول کے مستحق ہیں،ارباب رحیم عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:26 AM
لانگ مارچ روکنے کیلئے سیکڑوں رہنما اور کارکن گرفتار،پرویز مشرف بغیر وردی بھی قبول نہیں،بینظیر بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:00 PM
جنرل پرویز سے شراکت اقتدار پر مذاکرات خارج ازامکان نہیں،بے نظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger