|
دعوت نامہ برائے عیدملن پارٹی

21-09-11, 02:53 PM
دعوت نامہ برائے عیدملن پارٹی
قابل احترام اور بے حد عزیز بہن
السلام علیکم
عید ملن پارٹی ورکنگ ویمن ویلفئیر ٹرسٹ کی روایت رہی ہی۔اس سال اس روایت پر عمل کے لئے ہم نے 24 ستمبر بروز ہفتہ کا انتخاب کیا ہی۔ہماری عید آپ کی دید کے بغیر نامکمل رہے گی،ضرور آئیے گا ،ہم منتظر رہیں گی۔
بوقت : 3:30بجے سہ پہر والسلام
بمقام: بندھن محل ،گلشن اقبال جنرل سیکرٹری
برائے رابطہ6642287 , 03343658140, 03219266978 :
اس موقع پر سیلاب زدگان کیلئے فنڈ بھی جمع کیا جائے گا اور ٹرسٹ کی مصنوعات کا اسٹال لگایا جائے گا۔
دعوت نامہ برائے عیدملن پارٹی
قابل احترام اور بے حد عزیز بہن
السلام علیکم
عید ملن پارٹی ورکنگ ویمن ویلفئیر ٹرسٹ کی روایت رہی ہی۔اس سال اس روایت پر عمل کے لئے ہم نے 24 ستمبر بروز ہفتہ کا انتخاب کیا ہی۔ہماری عید آپ کی دید کے بغیر نامکمل رہے گی،ضرور آئیے گا ،ہم منتظر رہیں گی۔
بوقت : 3:30بجے سہ پہر والسلام
بمقام: بندھن محل ،گلشن اقبال جنرل سیکرٹری
برائے رابطہ6642287 , 03343658140, 03219266978 :
اس موقع پر سیلاب زدگان کیلئے فنڈ بھی جمع کیا جائے گا اور ٹرسٹ کی مصنوعات کا اسٹال لگایا جائے گا
|
umalbaneeen
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 6
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|