واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دفاع پاکستان کانفرنس ... لاہور سے براہ راست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-11, 09:20 AM   #1
دفاع پاکستان کانفرنس ... لاہور سے براہ راست
نادیہ بلوچ نادیہ بلوچ آف لائن ہے 18-12-11, 09:20 AM

کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے


اس لنک پہ براہ راست نشریات دیکھی جا سکتی ہیں
Name:  url.JPG
Views: 36
Size:  4.9 KB

لاہور ۔۔۔۔ دفاع پاکستان کونسل کی امریکہ اور نیٹو کی جارحیت کے خلاف دفاع پاکستان کانفرنس آج مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہوگی دن گیارہ بجے شروع ہونے والی کانفرنس کے حوالہ سے وسیع پیمانے پر تیاریاں و انتظامات کئے گئے ہیں لاہور اور اس کے گردونواح سے تمامتر مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افرادمینار پاکستان پہنچ کر ملکی سلامتی و استحکام کیلئے کردار ادا کرنے کا عزم کریں گے کانفرنس کے حوالہ سے لاکھوں افراد کیلئے بہت بڑا پنڈال بنایا گیا ہے جماعۃالدعوۃ کے ہزاروں کارکنان مینار پاکستان گراؤنڈ کے ارد گرد سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے جلسہ گاہ کیلئے مینار پاکستان کے چبوترے کو سٹیج بنایاگیا ہے جبکہ الیکٹرونک و پرنٹ میڈیا اور جید علماء کرام، شیوخ الحدیث ، مشائخ عظام اور دیگر اہم شخصیات کیلئے الگ سے جگہ بنائی گئی ہے سٹیج پر مرکزی قائدین تشریف فرما ہوں گے پنڈال کے چاروں اطراف میں بڑے ہورڈنگز، خوبصورت بینرزاور پرچم لگائے گئے ہیں جس سے مینار پاکستان کا تاریخی گراؤنڈ شاندار منظر پیش کر رہا ہے دفاع پاکستان کونسل کی جانب سے کانفرنس کیلئے لاہور اور اس کے گردونواح میں زبردست تشہیری مہم چلائی گئی ہے شہر کی تمام شاہراہیں، پبلک مقامات اور گلی محلے اشتہارات، بینروں، ہورڈنگز اور سائن بورڈز سے سجے نظر آتے ہیں جماعۃالدعوۃ نے شاہراہ قائد اعظم سمیت بیسیوں مقامات پر استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں درجنوں گاڑیوں پر لاؤڈ سپیکر لگا کر اعلانات کئے جارہے ہیں کانفرنس میں شرکت کیلئے صوبائی دارالحکومت لاہور کے رہائشیوں میں دفاع پاکستان کانفرنس میں شرکت کیلئے زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے

یاد رہے کہ اس کانفرنس میں‌ جماعت الدعوہ کے ساتھ ساتھ جماعت اہلسنت پاکستان ،جمعیت علماء اسلام،جمعیت علماء پاکستان،مدرسہ عربیہ رائے ونڈ،جماعت اسلامی،عوامی مسلم لیگ،مسلم لیگ ضیاء اور کئی دوسری سیاسی اور مذہبی جماعتیں شرکت کررہی ہیں


 
نادیہ بلوچ's Avatar
نادیہ بلوچ
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: کوئٹہ پاکستان
عمر: 31
مراسلات: 5
شکریہ: 1
4 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 63
Reply With Quote
نادیہ بلوچ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-12-11, 10:04 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
نادیہ بلوچ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: کوئٹہ پاکستان
عمر: 31
مراسلات: 5
کمائي: 205
شکریہ: 1
4 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مولانا اکرم عثمانی کا خطاب مکمل ہوا
موصوف جماعت اہلسنت ولجماعت سے تعلق رکھتے ہیں
نادیہ بلوچ آف لائن ہے   Reply With Quote
نادیہ بلوچ کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاہور ہائی کورٹ نے وکی لیکس پر پابندی کی درخواست مسترد کردی ALI-OAD خبریں 3 04-12-10 08:16 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:06 AM
دو عہدے، فل کورٹ بینچ کی درخواست مسترد چاچا کمال خبریں 0 17-09-07 12:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger