واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا :پرویز مشرف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-10, 08:30 PM   #1
دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا :پرویز مشرف
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 03-12-10, 08:30 PM

03 دسمبر 2010
نئی دہلی(نیٹ نیوز)پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے بھارت کی جانب سے ویزا دینے سے انکار پر کہا ہے کہ وہ اب کبھی بھارت کا دورہ نہیں کریںگے۔ بھارتی اخبار سے گفتگو میں پرویز مشرف نے کہا اپنی مایوسی کے اظہار کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ دوبئی میں اپنی رہائش گاہ سے ٹیلی فون کرتے ہوئے پاکستان کے سابق صدر نے کہا آپ کی حکومت نے میری امیدوں پر پانی پھیر دیا ۔’میں سمجھتا ہوں یہ بھارت کی طرف سے اعتماد کے فقدان کا اظہار ہے جو وہ میرا سامنا نہیں کرنا چاہتا ‘۔ برصغیر کی تقسیم سے پہلے پرویز مشرف بھارت میں پیدا ہوئے تھے اور اُنہیں مجالس مذاکرہ میں شرکت اور اخبارات سے بات چیت کے لئے بھارت میں مدعو کیا جاتا رہا ہے ۔ پرویز مشرف نے کہاویزا دینے سے انکار میرے وقار کے منافی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 258
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
proiub (03-12-10), فرحان دانش (04-12-10), نیلم خان (03-12-10), معظم (04-12-10), رانا امر (05-12-10), رضی (04-12-10), سیپ (05-12-10), عامرشہزاد (05-12-10), عبدالقدوس (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 08:43 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاااااااااااااااااااااااہ اہاہا اسی کا حال ابھی اور خراب ہونا ہے انشاء اللہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (03-12-10), نیلم خان (03-12-10), معظم (04-12-10), جاویداسد (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 08:52 PM   #3
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاء اللہ ،
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-12-10), محمدخلیل (03-12-10), جاویداسد (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 10:21 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ہاااااااااااااااااااااااہ اہاہا اسی کا حال ابھی اور خراب ہونا ہے انشاء اللہ
انشاء اللہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 11:16 AM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہ اہ اہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا ب اس کو جتیاں پڑنے کی باری ہے۔
اس کے بعد امریکہ سے بھی پڑیں گی جتیاں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستان دوست (04-12-10), نیلم خان (04-12-10), جاویداسد (04-12-10), عبداللہ آدم (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 11:57 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہا ہ اہ اہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا ب اس کو جتیاں پڑنے کی باری ہے۔
اس کے بعد امریکہ سے بھی پڑیں گی جتیاں۔
انشاء اللہ

یاسر بھائ کیا آپ کا چوا بھی خراب ہو گیا ہے؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 02:11 PM   #7
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جوتے ہی جوتے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہا ہ اہ اہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا ب اس کو جتیاں پڑنے کی باری ہے۔
اس کے بعد امریکہ سے بھی پڑیں گی جتیاں۔
جوتی بہت چھوٹا لفظ ہے جوتے پڑیں گے۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-10, 02:24 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہا ہ اہ اہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا ب اس کو جتیاں پڑنے کی باری ہے۔
اس کے بعد امریکہ سے بھی پڑیں گی جتیاں۔

انشا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-10, 03:27 PM   #9
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو مشرف کی صدارت کا پہلا دورہ انڈیا واجپائی کے دور حکموت میں یاد آتا ہے ۔۔۔
اگر اس دورے کے اثرات اور رمق ابھی تک باقی رہی ہوتی جس شان سے وہ دورہ کیا گیا تھا کہ واجپائی حکومت بھیگی بلی نظر آرہی تھی
تو آج مشرف صاحب انکھیں پھرنے پر اس قدر افسردہ نظر نہیں آرہے ہوتے ۔۔۔ بے غیرتی کے لبادے اوڑھنے والوں کو عزت نہیں ملا کرتی ۔۔۔۔
کاش کہ ہمارے حکمران اس راز کو پا لیں ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (04-12-10), رانا امر (05-12-10), طاھر (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 04:12 PM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,115
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,153 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

عُمدہ شیئرنگ ویسے جاوید بھائی کی شیئرنگ کے ٹائٹل بہت اچھے ہوتے ہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (05-12-10)
پرانا 05-12-10, 10:31 AM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
انشاء اللہ

یاسر بھائ کیا آپ کا چوا بھی خراب ہو گیا ہے؟
نہ جی۔ بالکل ٹھیک ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-10, 03:24 PM   #12
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

عُمدہ شیئرنگ ویسے جاوید بھائی کی شیئرنگ کے ٹائٹل بہت اچھے ہوتے ہیں
جی سچ کہاآپ نے،زارا بہن،
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فون, ہے۔, کرتے, ٹیلی, پہلے, پیدا, پاکستان, پانی, وقار, نیٹ, نیوز, چاہتا, مشرف, اپنی, اخبار, اخبارات, بھارت, تقسیم, جانب, جاتا, حکومت, دل, سمجھتا, سابق, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہا کا ہار ٹوٹنا زارا دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 0 11-02-11 11:38 AM
بیماریاں اور گھریلو ٹوٹکے سیپ شعبہ طب 5 18-01-11 09:15 AM
زبیدہ آپا کے ٹوٹکے محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 17 18-01-11 08:55 AM
گھریلو ٹوٹکے گلاب خان گھریلو ٹوٹکے 0 31-12-10 05:42 AM
امریکہ ٹوٹنے والا ھے sahj عمومی بحث 2 01-11-09 02:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger