واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دم توڑتا موت كا كنواں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-11, 12:08 AM   #1
دم توڑتا موت كا كنواں
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 19-10-11, 12:08 AM


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 172
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (25-10-11), قاسمی (25-10-11), محمد یاسرعلی (19-10-11), حسن قادری (25-10-11), سیفی خان (19-10-11), عبدالقدوس (19-10-11)
پرانا 19-10-11, 01:18 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے یاد ہے میں بچپن میں میلوں میں جایا کرتا تھا، لیکن افسوس کے ساتھ اب ایسے میلے ختم ہوتے جا رہے ہیں۔
Tamoor Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Tamoor Khan کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (19-10-11), سیفی خان (19-10-11)
پرانا 19-10-11, 07:42 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب موت کے کنویں کی جگہ موت کا گولا لینے لگا ہے
پر اب وہ میلے رہے ہی نہیں جب سے طالبان اور امریکہ کی نظر کرم ہم پہ ہوئی ہے کہیں تو حکومت نے ختم کروا دیے اور جو بچے وہ دم ٹوڑتے جارہے ہیں ہمارے ساتھ والے گاوں میں میلہ لگتا تھا سات آٹھ قسم کی سرکسیں اور تین تین موت کے کنویں اور موت کا گولہ ہوتے تھے پھر بھی ہر ایک پہ بہت رش ہوتا تھا پر اب پچھلے چند سالوں سے ایک دو سرکس اور ایک آدھ ہی موت کا کنواں اور موت کا گولہ ہوتا ہے پھر بھی ان پہ وہ رش نہیں ہوتی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 12:55 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس طرح کے میلوں سے غریب فنکاروں کا گھر بار چلتا تھا لیکن اب لگتا ہے آنے والے وقتوں میں ان کا نام ونشان نہیں رہے گا۔
Tamoor Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 01:26 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,582
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم ، یہاں جب بھی لگتا ہے ، میں ضرور جاتی ہوں ،میلے میں‌ بہت مزہ آتا ہے۔۔۔۔!
شیئرنگ کا شکریہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 07:29 AM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ بچپن میں اپنے دادا جان کے ساتھ دیکھا تھا آپنے یاد تازہ کر وادی شکریہ
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 11:54 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی بھی روایتی میلوں میں اس کا اہتمام ہوتا ہے، یا پھر لکی ایرانی سرکس میں ہوتا ہے

میں نے کئی سال قبل بھٹ شاہ میں شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے میرے کے موقع پر دیکھا تھا موت کا کنواں پہلی اور آخری بار
میں تو داد دیتا ہوں اس میں چلانے والوں کو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (25-10-11)
پرانا 26-10-11, 12:08 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جي ہاں بچپن ميں ميں نے بھي صعنتي نمائش اسلام آباد ميں ديكھا تھا بہت عرصہ تك اس كا خوف نما اثر رہا۔۔۔۔ ليكن اب تو وہ سب سلسلے ہي ختم ہو گئے۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
feature, player, quote, ہوتے, کرتا, كنواں, كا, لیکن, نظر, میلوں, میلے, موت, افسوس, ایسے, امریکہ, احمد, بچپن, تھا،, توڑتا, جایا, ختم, ساتھ, شمشاد, طالبان, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدر زرداری نے توہین رسالت کی مرتکب عیسائی عورت کی سزائے موت روک دی جاویداسد خبریں 3 20-12-10 07:05 PM
امریکہ میں خاتون کی سزائے موت پر عملدرآمد،ایرانی صدر کی مذمت جاویداسد خبریں 4 23-09-10 02:10 PM
ایران میں حکومت مخالف خاتون کو سزائے موت جاویداسد خبریں 4 06-09-10 12:28 AM
خاوند کے عزيز واقارب توموت ہیں sahj مطالعہ حدیث 0 15-08-09 09:35 AM
خاتون نے موت کے دودن بعد بچی کو جنم دیا فیصل ناصر دلچسپ اور عجیب 0 26-01-09 03:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger