واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دم ٹیڑھی۔۔۔گستا خ اور سو دے با ز ہو ں:پادری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-10, 05:58 PM   #1
دم ٹیڑھی۔۔۔گستا خ اور سو دے با ز ہو ں:پادری
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 10-09-10, 05:58 PM

10 ستمبر 2010
فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلوریڈا کے چرچ کے پادری نے ایک مرتبہ پھر قرآن پاک کو جلانے کی دھمکی دے دی ہے۔پادری ٹیری جونز نے فلوریڈا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ قرآن کے نسخے نہ جلانے کا فیصلہ نیویارک کے امام کے ساتھ ایک معائدے کے تحت کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہونے والی ڈیل کے نتیجے میں گراونڈ زیرو پر مجوزہ مسجد کی تعمیر اب کسی اور جگہ کی جائے گی۔ پادری ٹیری جونز نے مزید کہا کہ امریکی شہری نہیں چاہتے کہ قرآن کی بے حرمتی کی جائے۔ فلوریڈا کے چرچ نے نائن الیون کے واقعے کے نو سال مکمل ہونے پر قرآن پاک کے نسخوں کوجلانے کا اعلان کیا تھا جس کی پاکستان سمیت پوری دنیا بھر سے شدید مزمت کی گئی۔دوسری جانب نیویارک کے امام عبدالروف نے مسجد کو کسی اور جگہ منتقل کرنے کی ڈیل سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ فلوریڈا کے امام محمد موسیری نے امام عبدالروف کے حوالے سے میڈیا کو بتایا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ مسجد کسی اور مقام پر منتقل کر دی جائے مگر امام عبدالروف نے اس حوالے سے اب تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے جس کے بعد پادری ٹیری جونز نے دوبارہ قرآن جلانے کی دھمکی دی ہے اور اسکا کہنا ہے کہ ابھی یہ فیصلہ صرف معطل کیا گیا ہے اس کو ترک نہیں کیا گیا ۔واضح رہے کہ پادری ٹیری جونز نے گزشتہ روز قرآن پاک جلانے کا منصوبہ ترک کر نے کا اعلان کیا تھا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 129
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (11-09-10), مرزا عامر (10-09-10), احمد بلال (11-09-10), اخترحسین (10-09-10), شاہ جی 90 (10-09-10), عبدالقدوس (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 07:35 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار اُسے آزما لینے دو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-09-10), مرزا عامر (10-09-10), احمد بلال (11-09-10), اخترحسین (10-09-10), شاہ جی 90 (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 10:16 PM   #3
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کرنے دو اس بد بخت کو






































طالبان ھیگے نے ناں
























نمٹ لین گے کافراں نال






















تسُی فکر ناٹ
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (11-09-10), شاہ جی 90 (10-09-10)
جواب

Tags
color, کوئی, کرتے, پاک, پاکستان, ڈیسک, واقعے, والی, قرآن, مکمل, میڈیا, مقام, منتقل, منصوبہ, مسجد, بے, با, ترک, جائے, دی, دے, دنیا, سال, شدید, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پاکستانی وزارت خارجہ ڈیوس کی رہائی کیلئے جلد سرٹیفکیٹ دے، امریکی وزیر عارف اقبال خبریں 1 06-02-11 10:12 PM
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی پیچھے نہیں گلاب خان کرکٹ 5 09-05-10 03:30 AM
آنسو کے شکل کی جھیل!! شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 0 24-02-10 04:21 PM
پاکستان آج بھارت کیخلاف اہم میچ کھیلے گا،جیو سو پر براہ راست دکھائے گا کرا عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:28 AM
جیو ٹی وی کی انتظامیہ کی جانب سے پیمرا آرڈیننس تسلیم کرنے اور انڈر ٹیکنگ پر دستخط کے بعد نشریات بحال کردی جائیں گی، نثار میمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger