واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دنیا افغانستان میں نیٹو کی شکست کی خبر جلد سنے گی،طالبان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-10, 05:19 AM   #1
دنیا افغانستان میں نیٹو کی شکست کی خبر جلد سنے گی،طالبان
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 15-12-10, 05:19 AM

کراچی (آغا خالد) طالبان کے امیر مولا عمر مجاہد نے اپنے ترجمان قاری محمد یوسف احمدی کے حوالے سے افغانستان کے عوام کے نام دیئے گئے پیغام میں رچرڈ ہالبروک کی موت کو افغانستان میں امریکا کی شکست سے تعبیر کیا ہے اور کہا ہے کہ جنرل پیٹریاس ایک عوامی نشست میں بے ہوش ہو کر گر گئے میک کرسٹل سمیت اہم امریکی زعماء کے یکے بعد دیگرے استعفیٰ اسی سلسلے کی کڑی ہیں تاہم انہوں نے افغانستان میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے نیٹو افواج نے اضافے کے فیصلے پر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد موسم گرما شروع ہونے والا ہے اور دنیا افغانستان میں نیٹو کی بدترین شکست کے حوالے سے خبریں سنیں گی انہوں نے کہا کہ مجاہدین موسم گرما کو نیٹو افواج کیلئے گرما دیں گے ملا عمر نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان کے یرغمال عوام کی جان چھوڑ دے اور جلد نکل جائے وہ مختلف حیلے بہانے اختیار کر کے افغانستان سے انخلا کیلئے پر تول رہا ہے مگر وہ جاتے جاتے بھی اپنے مفادات کیلئے افغانستان کے زخمی عوام کو مزید زخم لگانا چاہتا ہے اور اگر اس نے اپنی پالیسیاں تبدیل نہ کیں تو اسلامی امارت ایک بار پھر روس کی طرح امریکہ کا قبرستان ثابت ہوگی ملا عمر نے یہ خصوصی پیغام اپنے ترجمان قاری محمد یوسف محمدی کے حوالے سے افغانستان میں برسر پیکار طالبان مجاہدین کیلئے جاری کیا ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 95
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
کراچی, گے, چھوڑ, چاہتا, نام, موت, اپنے, امیر, امریکہ, اسلامی, بے, بار, تعبیر, ثابت, جلد, جائے, خبر, خصوصی, دیں, دے, دنیا, شروع, طالبان, عوام, عوامی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افغانستان میں نیٹو کے دو سپاہی ہلاک ahadar002 خبریں 0 30-01-11 10:30 AM
چیک پوسٹ پر حملہ ، پاکستان کا شدید ردعمل ، نیٹو کی سپلائی لائن معطل کردی ، فاٹا میں مکمل ہڑتال جاویداسد خبریں 7 01-10-10 07:20 PM
پاکستان کوئی لمیٹڈ کمپنی نہیں جو دیوالیہ ہو جائے،زرداری زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:32 PM
بھارت میں شکست ناقص ٹیم مینجمنٹ کا نتیجہ ہے ،پی سی بی،ذمہ دار قرار دینے پر طلعت علی برہم خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 09:47 AM
ملکی تاریخ کی سب سے بڑی براہ راست سرمایہ کاری،ابوظبی کی کمپنی حب میں5 ارب ڈالر سے ریفائنری لگائے گی،معاہدے پر دستخط خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger