واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دنیا بھرکی ایک چوتھائی خودکشیاں چین میں ہوتی ہیں رپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-10, 10:51 PM   #1
دنیا بھرکی ایک چوتھائی خودکشیاں چین میں ہوتی ہیں رپورٹ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-09-10, 10:51 PM

بیجنگ…فارن ڈیسک… دنیا بھر میں ایک چوتھائی خودکشیاں چین میں ہوتیں ہیں۔ ہر سال چین میں 2لاکھ87ہزار افراد خودکشی کر تے ہیں اور20لاکھ افراد اقدام خودکشی کرتے ہیں۔ چینی اخبارYangCheng کی رپورٹ کے مطابق سالانہ ایک لاکھ میں 23افراد کے خودکشی کرنے کے ساتھیہ شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔چین میں موت کی پانچویں وجہ خود کشی ہے۔2002تک چین میں خودکشی کو سنجیدہ نہیں لیاگیا تاہم اس وقت ’چین میں خودکشی کی شرح‘ کے عنوان سے ایک تحقیقی آرٹیکل نے عالمی سطح پر ایک ہلچل مچا دی جس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ دنیا میں سب سے زیادہ خودکشیاں چین میں ہوتیں ہیں جس نے اس پر چینی حکومت کی توجہ مبذول کرائی۔چین کے دیہی علاقوں میں خود کشی کی شرح شہروں کی نسبت تین سے پانچ گنا زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ خواتین میں مردوں کی نسبت 25فی صد زیادہ خوکشی کے واقعات ہوتے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 172
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (15-09-10), عدنان دانی (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 02:24 AM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس گنتی کے اعتبار سے چین میں ہر دو منٹ میں 1 خود کشی ہوتے ہے ۔ اور ہر 18 سے 20 سیکنڈ میں خود کشی کی کوشش کی جاتی ہے ، خودکشی کے ان سنگین حالات کو ایک کمپنی نے کس طرح پیش کیا مالحظہ کیجئے ،
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-09-10), عدنان دانی (17-09-10)
جواب

Tags
ہوتی, ہوتے, ہزار, کرتے, وقت, واقعات, وجہ, چین, موت, مردوں, مطابق, افراد, انکشاف, تین, توجہ, تے, تحقیقی, حکومت, خواتین, دی, دنیا, زیادہ, سال, عنوان, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا کے سستے ترین شہروں میں کراچی کا چوتھا نمبر فرحان دانش خبریں 1 07-07-09 08:51 PM
جب تک صدر پرویز ہیں جمہوریت کیخلاف سازشیں ہوتی رہیں گی،منورحسن عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:53 AM
چوتھا ون ڈے،کامران اکمل پوری طرح آؤٹ نہیں ہوئے ،احسن حمید ،سر فراز کو احتیاطاً طلب کیا گیا ہے خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 13-11-07 09:57 AM
چوتھا ون ڈے:پاکستان فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے پرعزم،آصف فٹ ہوگئے،میچ کھلیں گے خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 09:55 AM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger