واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دنیا سے مقابلے کیلئے زیادہ بچے پیدا کرو۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-10, 08:44 PM   #1
دنیا سے مقابلے کیلئے زیادہ بچے پیدا کرو۔۔۔
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 13-11-10, 08:44 PM

13 نومبر 2010
بون ( مانیٹرنگ ڈیسک )جرمنی میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ حد تک کمی ہوئی ہے۔ جو بڑھتی ہوئی آبادی کی طرح ہی معیشت کیلئے بھی خطرہ قراردی جارہی ہے ۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جرمنی میں گزشتہ برس پیدا ہونے والے بچوں کی سالانہ تعداد 1945ءکے بعد سے لے کر اب تک کی اپنی کم ترین سطح پر رہی۔قریب 83 ملین کی آبادی والے ملک جرمنی میں شرح پیدائش میں مسلسل کمی کی وجہ سے اوسط عمر میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس صورتحال کو یورپ کی اس سب سے بڑی معیشت کی شرح نمو کے لئے شدید خطرے سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔دوسری عالمی جنگ کے دوران شرح پیدائش میں ہونے والی ریکارڈ کمی کے باعث جرمنی میں یہ خلاءتب تارکین وطن کو بلا کر پر کیا گیا تھا تاہم اب جبکہ جرمنی میں غیر ملکی تارکین وطن سے متعلق سخت ضوابط موجود ہیں، یہ صورتحال خاصی تشویشناک سمجھی جا رہی ہے۔جرمن وفاقی دفتر شماریات کے مطابق گزشتہ دس برسوں میں جرمنی میں بچوں کی پیدائش میں ایک لاکھ کی کمی ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بچوں کی پیدائش کی شرح میں یہی کمی جاری رہی تو سن 2050ءمیں جرمنی کی کل آبادی کم ہو کر 50 ملین تک رہ جائے گی۔انہی خدشات کو دیکھتے ہوئے سن 2007ءمیں جرمن حکومت کی طرف سے ’والدین کے لئے رقم‘ کے نام سے ایک پروگرام بھی شروع کیا گیا تھا، جس کے تحت ملازمت پیشہ جوڑوں کو کسی بچے کی پیدائش پر کئی ماہ تک مالی مدد فراہم کی جاتی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 221
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-11-10, 08:48 PM   #2
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تبھی تو ھمارے مذھب نے کہا ہے کہ زیادہ بچے پیدا کرنا منع نہیں ہے
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (15-11-10), جاویداسد (13-11-10), عبدالقدوس (14-11-10)
پرانا 13-11-10, 08:57 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن اب ہم نے بھی ساری کسریں ختم کر دی ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (15-11-10), جاویداسد (13-11-10)
پرانا 14-11-10, 07:17 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لاو بھائی زرا محکمہ منصوبہ بندی والوں کو یہاں‌پر
ویسے آجکل اگر جرمنی کا ویزا اپلائی کریں تو مطلب آسانی سے مل سکتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-10, 08:06 AM   #5
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑا خاندان۔۔۔۔۔زندگی آسان
مجاہد بچے ،،،،جتنے زیادہ اتنے اچھے

ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-10, 08:09 AM   #6
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی حوالہ بھی دے دیا کرو خبر کہاں سے لی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, گزشتہ, پروگرام, ڈیسک, والی, وجہ, نام, ملک, ملکی, مدد, مطابق, آبادی, اضافہ, بچوں, بچے, جائے, دیکھا, دنیا, ریکارڈ, شدید, شروع, ضوابط, عالمی, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منی ‘بگ بینگ’ کا کامیاب تجربہ، سورج سے 10 لاکھ گنا زیادہ حرارت پیدا عدنان دانی عمومی سائنس 14 22-11-10 02:07 AM
اوباما کو نازیبا ای میل بھیجنے والے برطانوی پر امریکہ داخلے پر پابندی جاویداسد خبریں 0 14-09-10 10:44 PM
پاکستانی حکومت زیادہ بچے پیدا کرنے والے والدین پر ٹیکس لگائے گی کنعان خبریں 2 02-09-09 03:32 PM
مجھے بڑے پیار سے ’’زیبی‘‘ کہتے ہیں ! جان جی تعارف 64 20-03-09 08:04 AM
پیر صاحب اور طلبانا ئزیشن! مزمل فاروق خبریں 1 30-09-08 11:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger