واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دنیا کا سب سے مہنگا ترین ٹی وی تیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-10, 10:52 AM   #1
دنیا کا سب سے مہنگا ترین ٹی وی تیار
عدنان دانی عدنان دانی آف لائن ہے 27-06-10, 10:52 AM

Name:  diamondtv1.jpg
Views: 41
Size:  24.4 KB

لندن : دنیا کا سب سے مہنگا ،خوبصورت اور 55 انچ سکرین والا ٹی وی تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق 55 انچ سکرین والا سب سے خوبصورت اور مہنگا ٹی وی تیار کیا گیا ہے جس کی قیمت 22 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔ اس کی قیمت اتنی زیادہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ یہ ٹیلی ویژن 18 قیراط کے 28 کلو گرام سونے سے تیا ر کیا گیا ہے اور اس کی بیر ونی سطح پر بہتر 72 ہیروں کے علاوہ یاقوت اوردیگر قیمتی پتھر بھی لگے ہو ئے ہیں ۔ اس کے علاوہ اس کی سکرین کی اندرو نی سطح مگرمچھ کی کھال سے تیار کی گئی ہے جسے ہاتھ سے سیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس قیمتی ٹیلی ویژن کے صرف تین سیٹ تیار کیے جا ئیں گے

موبایل نیوز سروس

__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

 
عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 235
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), محمدخلیل (27-06-10), اویسی (28-06-10), رانا امر (27-06-10)
پرانا 27-06-10, 10:59 AM   #2
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ok ,
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-06-10, 12:11 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بنایا ہو گا کسی دبئی کے شیخ کو پھانسنے کے لیے یا پھر برونائی کے سلطان کو بیچنے کے لیے۔
ان لعنتی مسلمانوں کی جیب سے پیسہ نکالنا گوروں کو خوب آتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), اویسی (28-06-10), عدنان دانی (28-06-10)
پرانا 28-06-10, 03:05 AM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک کہا یاسر بھائی آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-10), اویسی (28-06-10)
جواب

Tags
color, ہونے, ہے۔, ہاتھ, کیے, گئی, ٹی, ٹیلی, پتھر, وی, والا, وجہ, قیمت, قیمتی, لگے, نیوز, مطابق, اتنی, بہتر, تین, تیار, جسے, دنیا, سروس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عدالتی مقدمات ٹی وی شوز میں زیربحث لانے پر پابندی کی تیاریاں، ایک کروڑ جرمانہ 3 سال قید ہوگی گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:23 AM
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
موبائل فونز کی ٹی وی سروس کے لیے تیاری Real_Light موبائلز معلومات اور جائزہ 8 18-09-08 12:22 AM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM
نجی ٹی وی چینل کا سابق وزیر اعظم پر توہین آمیز رویہ اختیار کرنے اور رپورٹنگ ٹیم کو حبسِ بے جا میں رکھنے کا الزام خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger