واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دنیا کا سب سے کم عمر حکمران

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-08, 09:33 PM   #1
دنیا کا سب سے کم عمر حکمران
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 06-11-08, 09:33 PM

تھیمپو ………… بھوٹان کے نئے بادشاہ شاہ جگمے خیسرنامگین وانگ چوگ کی رسم تاج پوشی جمعرات کو ادا کی گئی۔ 28 سالہ شاہ جگمے برطانیہ کی معروف یونیورسٹی اکسفورڈ کے گریجویٹ ہیں اور انہیں دنیا میں سب سے کم عمر حکمران بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ رسم تاج پوشی کے حوالہ سے گزشتہ روز ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں کئی ممالک کے سفیروں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر شاہ جگمے کے والد اور سابق 52 سالہ بادشاہ نے اپنے بیٹے کو تاج پہنایا۔ واضح رہے کہ بھوٹان میں گزشتہ مارچ میں پہلے پارلیمانی انتخابات منعقد ہوئے تھے۔ سال قبل بادشاہ نے ملک میں جمہوری اصلاحات اور جدید رجحانات کو فروغ دینے کےلئے اقدامات کا اعلان کیا تھا۔
******** 50 ********

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 340
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
الو (06-11-08), ام طلحہ (07-11-08), ابو عمار (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 09:29 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا سب سے کم عمر حکمران

بہت اچھا ہے اب پوری دنیا میں نئی نسل کو سامنے آنا چاہئے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (07-11-08), ابن جلال (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 10:31 AM   #3
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا سب سے کم عمر حکمران

بہت خوب ڈبل زیڈ جی ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 12:21 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دنیا کا سب سے کم عمر حکمران

میں بھی اپنی ریاست کا بادشاہ ہوں‌ بس ریاست کہیں‌رکھ کر بھول گیا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-08, 01:33 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دنیا کا سب سے کم عمر حکمران

اقتباس:
میں بھی اپنی ریاست کا بادشاہ ہوں‌ بس ریاست کہیں‌رکھ کر بھول گیا ہوں
آپ کی ریاست کی حکمرانی میں‌تو ہمارا حصہ بھی شامل ہے

وہ الکمونیا کا بادشاہ کدھر گیا ؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, تاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger