واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دنیا کا مہنگا ترین گلا بی ہیر 46ملین ڈالر میں نیلا م

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-10, 07:47 PM   #1
دنیا کا مہنگا ترین گلا بی ہیر 46ملین ڈالر میں نیلا م
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 18-11-10, 07:47 PM

18 نومبر 2010
جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک )سوئیزر لینڈ میں 46ملین ڈالر میں فروخت ہونے والے گلا بی ہیر ا دنیا میں نیلا م کیاجانے والا سب سے مہنگا ہیرا بن گیا ہے ایک انگوٹھی میں جڑے اس ہیر ے کا وزن 24-78قیرط ہے اور اسے لندن کے جو ہر ی لارنس گراف نے خریداہے نیلا می سے پہلے اس کی قیمت کا انداز27سے38ملین ڈالر تک لگا یا گیا تھا اس سے پہلے مہنگے ترین ہیرے کا اعزاز ساڑھے35قیراط کے گراف ڈائمنڈکے پاس تھا جسے 2008ءمیں 24-3ملین ڈالر میں نیلا م کیا گیاتھا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 140
Reply With Quote
پرانا 18-11-10, 07:52 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی!! آپ سے درخواست ہے کہ جو بھی خبر شئیر کریں اس کی سورس کا لنک ضرور لگایا کریں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (18-11-10)
جواب

Tags
ہیرا, ہونے, فروخت, گراف, پہلے, پاس, ڈیسک, والا, ڈالر, وزن, قیمت, لگا, لینڈ, لندن, نومبر, مہنگے, مہنگا, ملین, مانیٹرنگ, انداز, اسے, اعزاز, بی, جسے, دنیا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger