واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دنیا کی تیز ترین کھلو نا کا ر، چلانا بچوں کا کھیل نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-11, 06:05 PM   #1
دنیا کی تیز ترین کھلو نا کا ر، چلانا بچوں کا کھیل نہیں
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 05-12-11, 06:05 PM

این جی ٹی…ایک امریکی ریموٹ کار سا ز کمپنی نے دنیا کی تیزرفتار ترین ریموٹ کنٹرول کار تیا ر کر لی ہے ۔ Traxxas XO-1 نا می ستا ئیس انچ کی یہ کار سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑسکتی ہے جس کے بارے میں اسکے بنا نے والوں کا کہنا ہے کہ مختصر ہو نے کے باوجو د یہ کو ئی عام کھلو نا کا ر نہیں اوراسے چلانابھی بچوں کا کھیل نہیں ہے بلکہ اس کے لیے خا ص مہارت درکا ر ہے ۔ دنیاکی تیزرفتار ترین ریموٹ کنٹرول کار اصلی ریسنگ ٹریک پر ہی چلا ئی جا سکتی ہے جہاں صرف پا نچ سیکنڈ میں ا س کی رفتار سو میل فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے جبکہ اسے اسمارٹ فون کے ذریعے بھی کنٹر ول کیا جا سکتا ہے ۔ اپنی رفتار کی طر ح اس کی قیمت بھی خا ص یعنی ایک ہزار ڈالر ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 139
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 05-12-11, 06:16 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default




kj.jpg


. .
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
معظم (05-12-11), بلال الراعی (06-12-11), عبدالقدوس (06-12-11)
پرانا 05-12-11, 08:51 PM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-11, 06:53 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے انگلش فلم سوروگیٹس یاد آگئی :P
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 10:11 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست ہے لیکن ٹائم مانگتی ۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 01:44 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے انگلش فلم سوروگیٹس یاد آگئی :P
تسی وی بٹ صاحب
میرے علی کو بھی ہر بات پر Surrogates یاد آجاتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 03:12 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 83
کمائي: 967
شکریہ: 16
46 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی چیز ہے ساتھ میں‌خطرناک بھی
اس کو تو کسی تخریب کاری کے لیے بھی استعمال میں لایا جاسکتا ہے
مونی آف لائن ہے   Reply With Quote
مونی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 03:29 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پاکیوں کے ذہن تخریب کاری سب سے پہلے کیوں آتی ہے ی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 04:09 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 83
کمائي: 967
شکریہ: 16
46 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ پاکیوں کے ذہن تخریب کاری سب سے پہلے کیوں آتی ہے ی
ہمارے دماغ‌ میں‌تو اس لیے آگئی کہ ایک مووی میں‌ایسا ہی کچھ دیکھا تھا ۔
مونی آف لائن ہے   Reply With Quote
مونی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 07:17 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,849
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
فیصل بھائی ویڈیو اور تصویر کے لئے شکریہ۔ یہ واقعی میں زبردست ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے انگلش فلم سوروگیٹس یاد آگئی :P
کیوں اس فلم میں ایسا کیا تھا؟
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-12-11), عبدالقدوس (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 11:21 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
تسی وی بٹ صاحب
میرے علی کو بھی ہر بات پر Surrogates یاد آجاتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (06-12-11)
جواب

Tags
فون, ہے۔, ہزار, کہنا, کھیل, کنٹرول, کمپنی, کار, گھنٹہ, والوں, ڈالر, قیمت, میل, مختصر, اپنی, این, امریکی, اصلی, بچوں, بنا, جہاں, دنیا, ذریعے, سو, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو حاصل پانی چھیننے کی سر گرمیاں تیز ALI-OAD پاکستان میں دہشت گردی 0 13-03-11 08:50 AM
بھارت کی پاکستان کیخلاف ہر روز تیز ہوتی عالمی پراپیگنڈہ مہم ALI-OAD اپکے کالم 0 18-12-10 07:56 PM
کبھی ہم بھیگتے ہیں چاہتوں کی تیز بارش میں پاکستانی نوشی گیلانی 6 05-01-09 04:04 PM
اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری وجدان خبریں 3 07-09-08 12:55 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger