| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 459
|
||||
| 15 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-07-10), کنعان (29-07-10), نورالدین (30-07-10), محمد عاصم (29-07-10), محمدمبشرعلی (29-07-10), محمدخلیل (29-07-10), مرزا عامر (26-08-10), ابن آدم (31-07-10), احمد بلال (31-07-10), جاویداسد (01-08-10), شاہ جی 90 (29-07-10), شاہد جمیل حفیظ (29-07-10), طارق راحیل (31-07-10), عبدالقدوس (31-07-10), عدنان دانی (30-07-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کیا یہ ویڈیو دیکھ کر وہاں پر ذریعہ معاش کے لئے جانے والے رک جائیں گے؟ یہ کوئی نئی بات نہیں ھے اس سے بھی ہائی پروفائل ویڈیوز اور تصاویر مل جائیں گی۔ یہ ویڈیوز لیبر کیمپ کی دکھائی گئی ہیں اور لیبر ورکر نہ تو پاکستان میں کمپیوٹر انجینئرنگ کی جاب کر سکتا ھے اور نہ ہی کہیں اور، سوچنے کی بات ھے۔ لیبر جاب جہاں بھی ہو گی اس میں سہولیات تقریباً ایسی ہی ہوتی ہیں۔ پاکستان میں اب تعلیم کا معیار بہت بہتر ھے اور ہر بندہ اس میدان میں آگے بڑھنے کی کوشش میں ھے ان کے لئے دبئی یا کہیں بھی اچھی جابز ہیں۔ پاکستان کے معاشی حالات جس طرح کے ہیں ان سے لیبر طبقہ بھی ان ممالک میں ایسی زندگی گزارنے پر خوش ہیں کیونکہ ا درھم/ ریال کے شائد 22 روپے پاکستانی بنتے ہیں اور لیبر کی تنخواہ مجھے اب کنفرم تو نہیں لیکن ایورئج 1 ہزار بھی لگائیں تو رہائش فری میں ایسی ہی ملتی ہیں بس کھانے کی ہی خرچہ آتا ھے اور یہ لوگ اپنے گھر میں مناسب خرچہ بھیج سکتے ہیں۔ باقی لیبر ویزہ کے لئے کہیں بھی سہولیات میسر نہیں ہوتیں۔ کنٹریکٹنگ کمپنیوں میں کام کرنے والے لیبرز کے لئے ایسا ہی ہوتا ھے کہ جہاں بلڈنگ بن رہی ہوتی ہیں وہیں پر سو جایا کرتے ہیں اس سے ان کا اوور ٹائم بھی زیادہ لگ جاتا ھے اور یہ یہ سوچتے ہیں کہ اگر کمپنی کیمپ میں گئے تو ایک یا ڈیرھ گھنٹہ جانے کو اور پھر آنے کو لگے گا تو یہیں پر ہی سو جاتے ہیں اور اس حصہ کا اوور ٹائم کر لیں گے۔ ہمارے اس فارمز میں بہت سے ممبران کی تعداد ایسی ھے جو عریبین گلف میں بہت اچھی جابز پر ہیں الحمد اللہ۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (29-07-10), نورالدین (30-07-10), ناصحی (29-07-10), مرزا عامر (26-08-10), اویسی (30-07-10), احمد بلال (31-07-10), جاویداسد (01-08-10), طاھر (29-07-10), عبدالقدوس (31-07-10), عبداللہ آدم (30-07-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مغربی ممالک مثلاً انگلینڈ، فرانس اور جرمنی میں بھی تو اکژ غریب اور ورکنگ کلاس لوگ مزدوری کر رہے ہیں، پاکستان، ترکی اور شمالی افریقہ سے سارے مڈل کلاس تو وہاں نہیں گے تھے ![]() ان ممالک میں بھی معاشی بحران آتے ہیں ، بے روز گاری بڑھ جاتی ہے مگر ان حالات میں بھی تارکین وطن کبھی اس طرح ذلیل نہیں ہوتے اور نہ ہی انسے ایساجانوروں جیسا سلوک یا برتاو کیا جاتا ہے ![]() والسلام |
|
|
|
|
|
|
#5 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ان ممالک میں بھی جو ورکنگ ویزہ پر آتے ہیں ان کا حال دبئی سے بھی برا ہوتا ھے۔ اور جو اللیگل ورک کرتے ہیں ان ممالک میں وہ ورکنگ ویزہ والے سے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ دبئی میں جب کوئی پاکستانی وہاں جاتا ھے تو اسے معلومات فراہم کی جاتی ھے کہ وہاں پر اسے کیا مرعات ملیں گی۔ اب ہمارے پاکستانی بھائی ایجنٹ ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں اس میں دبئی گورنمنٹ کا کوئی قصور نہیں۔ پھر جب وہ وہاں پہنچتے ہیں تو لیبر کورٹ میں ایک ایگریمنٹ ہوتا ھے اس میں لکھا ہوتا ھے کہ اسے کیا ملے گا اگر منظور ھے تو دستخط کر کے قبول کر لو اور اگر نہیں تو واپس چلے جاؤ۔ اور واپس جانے کے لئے اگر وہ لیبر کوٹ میں بتا سکتا ھے کہ اس نے ایجنٹ کو کتنی رقم ادا کی ھے اس سے لیبر کورٹ اس کی ساری رقم اسے واپس دلوائے گی اور اس ایجنٹ کا لائسنس کینسل۔ لیبر کے ایگریمنٹ میں رہائش اور ٹرانسپورٹ لکھا ہوتا ھے اور وہ رہائش لیبر کو کسی فلیٹ میں نہیں دی جاتی بلکہ اسی طرح ہی کی ملتی ھے اور اس میں صرف لیبر ہی نہیں کچھ اے کلاس ایگزیکٹو حضرات بھی شامل ہوتے ہیں۔ اگر کسی کو اس پر اعتراض ھے تو وہ نوکری چھوڑ کر واپس جا سکتا ھے، لیکن ورکر کو یہی منظور ہوتا ھے تو وہ یہ نوکری کرتے ہیں۔ اگر وہ اپنی پرائیویٹ رہائش میں رہنا چاہیں تو وہ بھی حاصل کر سکتے ہیں، اور بہت سے لوگ رہتے بھی ہیں، مگر اپنے گھر کی مجبوریوں کی وجہ سے وہ یہیں رہنا پسند کرتے ہیں۔ تاکہ کچھ پیسے بچا سکیں۔ پاکستان میں بھی جو غریب لوگ روٹی روزی کے لئے پاکستان کے ہی دوسرے شہروں میں روزگار کے لئے جاتے ہیں تو وہ بھی اسی طرح ہی رہتے ہیں حالنکہ وہ پاکستان کے نیشنل ہیں۔ اقتباس:
والسلام Last edited by کنعان; 01-08-10 at 05:28 AM. وجہ: re-edited |
||
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (30-07-10), مرزا عامر (30-07-10), اویسی (30-07-10), احمد بلال (31-07-10), بلال اویسی (31-07-10), جاویداسد (01-08-10), عبدالقدوس (31-07-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یہ دبئی لیبر ایگریمنٹ کی کاپی ھے جو مزدور سے لے کر ڈائریکٹر تک قبول کر کے دستخط کرتا ھے اور اسے اس کی ایک کافی فراہم کی جاتی ھے۔ صرف گورنمنٹ کے ورکرز پر یہ لاگو نہیں ہوتا ان کو گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ سے جہاں وہ کام کرتا ھے ایگریمنٹ سائن کر کے کاپی ملتی ھے اور ان کا تھرو ایمیگریشن کے ساتھ تعلق ہوتا ھے۔ لیبر ایگریمنٹ کی کاپی پیش خدمت ھے ہر مڈل ایسٹ والا بخوبی جانتا ھے۔ جسے جناب ظلم کہہ رہے ہیں تو ظلم اس وقت ہو گا جب لیبر ویزہ پر آنے والے کو کمپیوٹر انجینئر کی جاب دی جائے گی۔ ورنہ معقول بات تو آپ کو تب ملتی جب معلومات کا دائرہ وسیع ہوتا۔ ![]() والسلام Last edited by کنعان; 01-08-10 at 05:27 AM. وجہ: re-edited |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | اویسی (30-07-10), بلال اویسی (31-07-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کچھ بھی ہو پاکستان، انڈین، بنگلہ دیشی، کلاس اے سے کلاس ایف تک جتنی بھی کیٹگری ہیں وہ سب پاکستان کی نسبت بہت اچھے ہیں جو اپنے گھر کی ضروریات کے مطابق ان ممالک میں نوکری یا کاروبار کرتے ہیں یہ بھی ملک کی بہتری کا ایک حصہ ہیں کیونکہ جو پیسہ وہ پاکستان بھیجتے ہیں ان سے بھی پاکستان کو بہت فائدہ ھے۔ مڈل ایسٹ میں سے جو رپورٹس پیش کی جاتی ہیں اس کی وجہ مالی بحران نہ تو پہلے تھا اور نہ اب ھے۔ پوری دنیا کا رخ ان ممالک کی طرف ھے۔ کہیں بھی کوئی بلڈنگ بننی ہوتی ھے تو اس کے لئے مثالً 1000 کمپنی ٹینڈر بھرتی ھے اور کام صرف ایک ہی کمپنی کو ملتا ھے جس کی کوٹ سب سے کم ہوتی ھے، ان ٹینڈرز کو حاصل کرنے کے لئے بھی بہت کچھ کرنا پڑتا ھے۔ کمپنی کنڈیشن پر منحصر ھے کہ وہ ایسی رہائش لیبر سے لے کر ایگزیکٹو تک کو فراہم کرتی ھے۔ اور اس میں سے اگر اپنی تنخواہ کے مطابق سمجھتا ھے تو پرائویٹ میں علیحدہ بھی رہ سکتا ھے۔ ورنہ جو رہائش کمپنی فراہم کرتی ھے وہی کافی ھے۔ بہت سی کمپنیاں ایسی ہیں جن کے بزنس پر ڈپینڈ کرتا ھے کہ کس نوعیت ھے ھے تو وہ اپنے ایگزیکٹو ایمپلائی کو رہائش کے لئے الگ فنڈ مہیا کرتی ہیں۔ دبئی یا مڈل ایسٹ میں ظلم اس کو کہتے ہیں کہ جو ورکرز کو لاتے ہیں اور دو سال تک انہیں کھانے کے لئے کچھ پیسے دیتے رہتے ہیں مگر پوری تنخواہ نہیں دیتے جس سے لوگ کام چھوڑ کر دوسری جگہوں پر بھاگ جاتے ہیں۔ اور وہ جب بھی پکڑے جائیں گے ڈپورٹ کر دئے جاتے ہیں۔ یا کمپنی تنخواہ نہیں دیتی اور دو یا تین سال بعد نیا ویزہ نہیں دیتے اور کچھ پیسے دے کر اور ملک سے نکال دیتے ہیں ان کی پوری تنخواہ مار لیتے ہیں اسے ظلم کہتے ہیں۔ اسے ظلم نہیں کہتے جس پر لیبر ایگریمنٹ سائن کیا ھے اور مرعات بھی اسی کے مطابق مل رہی ہیں۔ والسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (30-07-10), نورالدین (30-07-10), مرزا عامر (26-08-10), اویسی (30-07-10), احمد بلال (31-07-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایے بھائی Nasiwise
کنعان بھائی کی بات ٹھیک ہے، اقتباس:
میں لاہور میں ایک کنسٹرکشن کمپنی میں جاب کرتا تھا وہاں پر لیبر کیلئے خیمے لگائے گئے تھے۔ جس میں وہ لوگ رہے تھے۔ اسی طرح ہم ٹیکنکل سٹاف ممبرز کیلئے ایک ایک خیمہ دیا گیا تھا جس میں سونے کیلئے ایک چارپائی ایک میز اور کرسی تھی اور ایک لوہی کی الماری ، یہ تمام سامان کمپنی نے ہمیں دیا تھا، مگر لبیر کو صرف خیمہ دیا جاتا ہے۔ ایک خیمہ میں چھ سے سات لوگ رہتے تھے۔ ہم قریبی ہوٹل سے کھانا کھاتے تھے، اور لیبر لوگ اپنے کھانا خود تیار کرتے تھے ۔ جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا گیا ہے، جب وہاں سے دوسری کمپنی میں گیا تو ہماری رہائش خمیہ کیا بجائے کمروں میں تھی کیونکہ اس کمپنی کی مالی حالت قدرے بہتر تھی، مگر لیبر کی رہائش کا وہی میعار تھا، "بڑے تلخ ہیں بندہ مزدور کے اوقات" اللہ کا شکر ہے کہ اب میری سرکاری جاب ہے۔اور اپنے گھر میں رہتا ہوں۔ ساری بات کا مقصد یہ ہے کہ پہلے پاکستان میں رہنے والے پاکستانی مزدور کا تو سوچ لو، بعد میں پردیس والوں سوچنا۔
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی Last edited by اویسی; 30-07-10 at 04:32 PM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (30-07-10), ھارون اعظم (30-07-10), مرزا عامر (31-07-10), احمد بلال (31-07-10), بلال اویسی (31-07-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس دھاگے کا موضوع الجزیرا ٹی وی کی ویڈیو رپورٹ ہے جو ظلم کے شکار 38پاکستانی اور بنگلہ دیشی مزدوروں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر روشنی ڈالتی ہے۔
اسے دیکھ کر ہمیں کم از کم مندرجہ ذیل قسم کے سوال پوچھنےکی ضرورت ہے۔ ہمارے ان پاکستانی شہریوں کے ساتھ یہ غیر انسانی سلوک کیوں ہو رہا ہے؟ ہماری گورنمنٹ نے انہیں کیوں بے یارو مدد گار چھوڑ دیا ہے؟ جوپاکستانی یورپ میں مزدوری کررہے ہیں، کیا ان کے ساتھ بھی ایسا سلوک کیا جاتا ہے؟ اگر نہیں تو اس کی پھر کیا وجہ ہے، کیا ہم اس سے کوئی سبق سیکھ سکتے ہیں؟ مجھے تعجب ہے کہ ان سوالوں کو پوچھنے اور ان کے حقیقی جواب تلاش کرنے کی بجائے ہم اس ظلم اور نا انصافی کی صفایاں پیش کر رہے ہیں ![]() میرا مشورہ ہے کہ اگر کسی نے اس ویڈیو میں ان مزدوروں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر کمنٹ کرنی ہے تو پلیز اسے اس موضع کے قریب رکھیں اور فضول باتوں سے گریز کریں۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام علیکم، تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ بات چیت کو موضوع کے قریب رکھیں اور کسی بھی طرح کے غیر متعلقہ مراسلات یا "جن میں ذاتیات کو نشانہ بنایا گیا" کو حذف کردیا جائے ۔ شکریہ
والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, flash, height, name, ہے۔, کوئی, ٹیوب, پہلے, پاکستان, یو ٹیوب, یا, ویڈیو, وجہ, نیٹ, چاہتے, معلومات, you, آپکے, اسے, بحران, جانے, جائے, دیکھ, روزگار, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 12 | 03-04-12 09:09 PM |
| ٹی وی رپورٹر، زیریلا سانپ اور چھپکلی - مزاحیہ ویڈیو | ناصحی | ویڈیوز | 6 | 05-02-11 11:13 AM |
| بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ | فاروق سرورخان | اسلام اور عصر حاضر | 6 | 22-10-10 11:11 PM |
| عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری | جاویداسد | خبریں | 5 | 05-10-10 06:07 AM |
| صوبے کی ترقی اور روزگار کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں، جام یوسف | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:09 AM |