واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دورہ آسٹریلیا کو یاد گار بنانا چاہتا ہوں،لکشمن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-07, 04:34 PM   #1
دورہ آسٹریلیا کو یاد گار بنانا چاہتا ہوں،لکشمن
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-12-07, 04:34 PM

ملبورن......بھارت کے ٹیسٹ بیٹسمین وی وی ایس لکشمن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے آخری دورہ آسٹریلیا کو یاد گار بنانا چاہتے ہیں اور وہ آسٹریلیا کے خلاف اپنی عمدہ بیٹنگ فارم کے سلسلے کو مزید آگے بڑھانا چاہیں گے۔حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے وی وی ایس لکشمن کا آسٹریلیا کے خلاف ہمیشہ کی عمدہ ریکارڈ رہا ہے،آسٹریلیا کے خلاف16 ٹیسٹ میچوں میں لکشمن52.03کی اوسط سے1457رنز اسکور کرچکے ہیں ،2003-04 کے دورہ آسٹریلیا میں لکشمن نے بارڈر گاواسکر سیریز کے چار ٹیسٹ میچوں میں494رنز بنائے تھے۔بھارت کیلئے 86ٹیسٹ میچوں میں 11سنچریوں اور 30نصف سنچریوں کے ساتھ 5292رنز بنانے والے لکشمن کا کہنا ہے کہ موجودہ دورہ ان کے کیرئیر کا آخری دورہ آسٹریلیا ہو سکتا ہے اور ان کی خواہش ہے کہ اسے یاد گار بنائیں۔پاکستان کے خلاف حالیہ سیریز میں لکشمن نے3ٹیسٹ میچوں میں ایک سنچری اور ایک نصف سنچری کے ساتھ209رنز بنائے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ ان کی موجودہ فارم اچھی ہے اورا نہیں پوری امید ہے کہ آسٹریلیا میں وہ اپنی سابقہ کارکردگی کو دہرانے میں کا میاب رہیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 410
Reply With Quote
جواب

Tags
فارم, موجودہ, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریشم زلفوں،نیلم آنکھوں والے اچھے لگتے ہیں gorgeous شاعروں کی بیٹھک 2 09-11-09 10:23 AM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM
تحقیق اور تنقید کو ساتھ لے کر چلتا ہوں،نقالی اور تصویر کشی کو ادب نہیں کہا جاسکتا،فرمان فتح پوری عبدالقدوس فن و فنکار 0 25-12-07 01:47 PM
بطور بیٹسمین نہیں وکٹ کیپر کی حیثیت سے ہی کھیلنا چاہتا ہوں،کامران اکمل عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 02:58 PM
ٌٌآمریت کے خاتمے کیلئے آیا ہوں،نوازشر یف،لاہور پہنچنے پر والہانہ استقبا خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger