واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دورہ پاکستان زندگی کا نقطہ عروج تھا، ایل کے ایڈوانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-12, 02:56 AM   #1
دورہ پاکستان زندگی کا نقطہ عروج تھا، ایل کے ایڈوانی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 24-01-12, 02:56 AM

نئی دہلی… بھارت کی سیاسی جماعت بی جے پی کے رہنما ایل کے ایڈوانی کا کہناہے کہ ان کا پاکستان کا دورہ انکا نقطہ عروج تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں ایل کے ایڈوانی کا کہنا تھا کہ وہ سال دوہزار چودہ کے انتخابات میں بھارتی وزیراعظم کے عہدے کے امیدوار نہیں ،اور اگر ان کی پارٹی نے ان سے اس بارے میں کہا وہ اس پر غور کریں گے اور اس کا انحصار ان کی صحت پر بھی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے سال دوہزارنومیں لوک سبھا کے انتخابات میں انہیں پارٹی کے چہرے کے طور پر پیش کیا تھا ،لیکن اہم بات یہ ہے کہ ان کے دورہ پاکستان کے دوران قائد اعظم محمد علی جناح کو سیکولر قرار دینے پر ان کی پارٹی ان سے ناراض ہوگئی، لیکن وہ اپنے بیان پر قائم رہے۔ ایل کے ایڈوانی کا کہنا تھا کہ وہ وقت ان کی زندگی میں نقطہ عروج تھا۔


دورہ پاکستان زندگی کا نقطہ عروج تھا، ایل کے ایڈوانی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 62
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (24-01-12), زارا (24-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گلے لگ کر مرے وہ جانے ہنستا تھا کہ روتا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 13-10-10 10:43 AM
ایڈوب فوٹو شاپ میں تھری ڈی ڈیزائن بنائیں عدنان دانی ایڈوب فوٹو شاپ 4 16-12-09 03:31 PM
پاکستان ضروری تھا؟ ماموں نعمان کا 14اگست 4 10-08-08 05:45 PM
پاکستان کیلئے برطانوی ٹریول ایڈوائس خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:36 AM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger