واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دوست دشمن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-11, 02:23 PM   #1
دوست دشمن
حیدر حیدر آن لائن ہے 28-09-11, 02:23 PM

واہ یہ اچھی دوستی تھی۔ جب تک افغانستان میں تھے تو دوستی کی آڑ میں چاپلوسی ۔۔۔اور جیسے ہی سبکدوش ہوئے ۔۔۔تو پاکستان بُرا۔
یہ سارے امریکی ایسے ہوتے ہیں یا امریکہ یہ حکمران بھی ہمارے طرح کے ہی ہوتے ہیں


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
پاکستان سے پہلے کی طرح پارٹنر شپ بحال ہونا مشکل ہوگا،مولن

Share Updated at 1120 PST
واشنگٹن…امریکی فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ ایڈمرل مائک مولن نے کہا ہے کہ میں طویل عرصے سے پاکستان کے ساتھ جس پارٹنر شپ کا حامی رہا ہوں اسے کا بحال ہونا مشکل ہوگا،امریکی حکام اب پاکستان سے عسکری گروپوں کے خلاف سخت موقف اپنانے کا مطالبہ کرنے جارہے ہیں۔ایک امریکی اخبار سے انٹرویو میں ایڈمرل مائک مولن نے کہا کہ کابل کے ہوٹل پر حملہ میں ہمارے 77فوجی زخمی ہوئے،ہمارے سفارت خانے پر حملہ کیا گیا۔ان حملوں اور اس طرح کے حملوں کا تعلق حقانی نیٹ ورک سے ہے اور اسے آئی ایس آئی کا طول مدت سے اسٹریٹیجک تعاون حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اکیلا نہیں جسے یہ یقین ہے کہ پاک فوج یا آئی ایس آئی کا حقانی نیٹ ورک پر مکمل کنٹرول ہو ،لیکن یہ واضح ہے کہ پاکستان طویل مدت سے حقانی نیٹ ورک کی مدد کررہا ہے۔ایڈ مرل مولن نے کہا کہ حملوں میں شدت آگئی ہے ہم لوگوں کو کھو رہے ہیں ،میں پاکستان کا بہترین دوست رہا ہوں ،میں اس موقع پر کیا کہوں کہ ہم اس وقت کہاں کھڑے ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان خطے کے اہم ممالک ہیں اور میں نے ہر مرتبہ وہاں جاکر بہت کچھ سیکھا ہے،میں نے خطے کے بہتر مستقبل اور بہتر تعلقات کے لئے بہت محنت کی ہے۔ایڈ مرل مولن کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ افغانستان اور پاکستان طویل مدتی اسٹریٹجک پارٹنر شپ یا یا تعلقات رکھ سکتے ہیں اور یقینی طور یہ انتہائی اہم ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,270 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 158
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (10-10-11), skjatala (28-09-11), محمدعدنان (28-09-11), احمد نذیر (28-09-11), حیدر Rehan (28-09-11), رضی (10-10-11), عروج (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 02:32 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,000
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,270 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بشکریہ جنگ:

مریکی حکمرانوں، خفیہ ایجنسیوں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا جھوٹ بولنا پرانی ثقافت ہے
لاہور (صابر شاہ) امریکہ کا 13ستمبر کو کابل میں اپنے سفارتخانے اور نیٹو ہیڈ کوارٹر ز پر حملوں کا آئی ایس آئی پر تازہ ترین الزام کھلا جھوٹ ثابت ہوا ہے اس جھوٹ سے دنیا کو کوئی حیرانگی نہیں ہوئی ہے کیونکہ امریکہ کے حکمرانوں انٹیلی جنس ایجنسیوں اور اس کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے جھوٹ بولنا دہائیوں پرانی ثقافت ہے اس میں کچھ بھی نیا نہیں ہے 27جنوری سے مارچ 2010ء پہلے ہی گواہ ہے کہ امریکی رہنما سی آئی اے اور پریس لاہور میں 2افراد کو قتل کرنے والے امریکی جاسوس ریمنڈ ایلن ڈیوس کی اصلی شناخت کے بارے میں بڑی ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہیں ہر ایک جانتا ہے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش جونیئر نے 19مارچ 2003ء میں عراق پر اس لئے حملہ کیا کہ اس کے پاس وسیع تباہی پھیلانے والے ہتھیار ہیں، کچھ دیر بعد امریکی صدر نے امریکی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عراق کو غیر مسلح کرنے، اس کے لوگوں کو آزاد کرنے اور دنیا کو محفوظ بنانے کے لئے عراق میں فوجی کارروائی کی جائیگی،15فروری 2003ء کو اقوام متحدہ کے وینیزانسپکٹر ہانس بلکس نے کہا کہ عراق کے پاس وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار نہیں ہیں حتیٰ کہ انہوں نے امریکی وزیر خارجہ کولن پاول کے فراہم کردہ ثبوت پر شک کا اظہار کیا، 8فروری 2004ء کو ڈاکٹر ہانس بلکس بی بی سی کو انٹرویومیں امریکی اور برطانوی حکومتوں پر الزام لگایا کہ وہ عراق میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا ڈرا کر رہی ہیں اکتوبر 2004ء امریکی چیف وینیزانسپکٹر چارلس ڈوٹلفرنے ایک رپورٹ جمع کرائی جس کے مطابق عراق کے پاس کوئی حیاتیاتی کیمیائی اور نیو کلیئر ہتھیار نہیں ہیں دسمبر 2008ء میں صدر بش جونیئر نے اے بی سی ٹیلی ویژن کو بتایا کہ مجھے بہت افسوس ہے کہ عراق پر حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی تھی۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (10-10-11), skjatala (28-09-11), احمد نذیر (28-09-11), حیدر Rehan (28-09-11), عروج (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 03:43 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافر تو ھے ھی مطلب پرست قوم۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-09-11), حیدر (28-09-11), رضی (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 02:54 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس دھاگے میں بھی کچھ لوگ نہیں آئے حیرت ہیں یہاں تو آنا چاہیے تھا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 10:46 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,408
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آنا طبیعت پر بھاری گذرے گا شاید
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-11, 12:39 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چابی سے چلنے والے خرگوش تب تک متحرک نہیں ہو سکتے جب تک کوئی دوسرا چابی نہ مروڑے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (10-10-11), رضی (11-10-11), عبداللہ آدم (11-10-11)
جواب

Tags
color, ہوتے, فوج, ہے۔, کھو, کنٹرول, پہلے, پاکستان, یا, وقت, واہ, مکمل, موقع, آئی, انٹرویو, امریکہ, اخبار, اسے, بہترین, حملہ, خلاف, دوست, دوستی, طور, عسکری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک شعر دوست کے نام قاسم کیانی شاعروں کی بیٹھک 4 20-06-11 03:24 PM
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 11:03 AM
سچا دوست حضرت بنگش عمومی بحث 2 03-09-09 02:34 AM
اپنے دوست سے ملاقات Zullu230 گپ شپ 9 03-06-09 01:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger