واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دوسو عسکریت پسند 15اگست کو ”بینڈ “بجا دیں گے : پاکستان پر نیا بھارتی الزام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-10, 08:52 PM   #1
دوسو عسکریت پسند 15اگست کو ”بینڈ “بجا دیں گے : پاکستان پر نیا بھارتی الزام
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-08-10, 08:52 PM

ممبئی ( نیٹ نیوز ) بھار نے پاکستان پر پھر دہشت گردی کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ بھارتی یوم اازادی پر پاکستان کی مدد سے بھارت میں دہشت گردی ہوسکتی ہے ۔ انسپکٹر جنرل پولیس جموں نے بھارتی ٹی وی کو بتایا ہے کہ بھارت کے یوم اازادی کی تقریبات کو سبوتاژ کرنے کیلئے 200عسکریت پسند جموں کی سرحد عبور کرنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں ۔ یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس مرتبہ بھی کشمیری جماعتوں نے کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کر رلھا ہے جبکہ مقبوضہ وادی میں پہلے بھارتی فورسز کی پرتشدد کارروائیوں میں پچاس سے زائد کشمیری شہید ہوچکے ہیں اور مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ قابض بھارت نے زیر تسلط وادی میں کرفیو بھی لگا رکھا ہے یہاں تک کہ کشمیری مسلمانوں کو مساجد میں نماز، جمعہ اور تراویح کی ادائیگی کی بھی اجازت نہیں ہے ۔ دوسری جانب بھارت میں یوم سیاہ کے موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں اور حفاثتی دستوں میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا ہے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 89
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-10), عبدالقدوس (15-08-10)
پرانا 14-08-10, 11:42 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھارت میں‌بارشوں کا سلسلہ شروع ہے ہوسکتا ہے کہ اس کا بھی الزام پاکستان پر ہی آجائے کہ یہ پاکستان کی سازش سے ہورہی ہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-08-10)
جواب

Tags
کیلئے, کردیا, گے, ٹی, پہلے, پولیس, پاکستان, پسند, یوم, وی, نیوز, موقع, مدد, مسلمانوں, آزادی, اگست, الزام, اجازت, اضافہ, تسلط, جاری, خصوصی, دیں, طور, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عسکریت پسند لینے کیلئے پاکستان کو بھاری دی اور ڈرون حملے کرائے:بش جاویداسد خبریں 1 10-11-10 09:13 PM
شمالی وزیرستان :عسکریت پسند وں کا فورسز سے نہ لڑنے کافیصلہ ابن جلال خبریں 1 17-10-08 06:27 PM
افغانستان ،اتحادی فوج کامتعدد عسکریت پسند وں کو ہلاک کرنیکا دعویٰ عبدالقدوس خبریں 0 05-05-08 12:29 AM
دھماکے کی ذمہ داری پاکستانی عسکریت پسندوں پر عائد ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:55 AM
بھارت میں مسلم عسکریت پسند تخریبی کارروائیاں کر سکتے ہیں، خفیہ ادارے خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger