| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 243
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ وقعی افسوس ناک خبر ہے!
اللہ اُن کی حفاظت کرے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امدادی کارکنوں کی ٹوٹل تعداد 800 ھے۔
پاکستان رحمان ملک نے اپنے ڈیلیگیشن کی گمشدگی پر انٹرپول کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ھے کہ ہمارے بندوں کی رپورٹ جلد پیش کریں۔ اےری نیوز
__________________
Last edited by کنعان; 31-05-10 at 05:15 PM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل سعید جلیلی نے غزہ کی جانب جانے والے امدادی قافلے فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور کہا کہ یہ حملہ اسرائیل کی کمزوری اور بے بسی کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی دہشت گرد اور مجرم صہیونیستی رژیم عالمی افکار کے روز بروز بڑھتے ہوئے دباو کا شکار ہے اور اب "سمندری قتل و غارت" کی مرتکب ہوئی ہے۔
سعید جلیلی نے امدادی قافلے پر اسرائیلی حملے کو اسرائیل کی اپنی 60 سالہ تاریخ میں قوموں کی آزادی کو پامال کرنے کا ایک نمونہ قرار دیا۔ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ یہ واقعات ثابت کرتے ہیں کہ اوباما کا امن پیکج دھوکے اور فریب اور اسرائیل کو مزید موقع فراہم کرنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ انہوں نے امدادی قافلے پر اسرائیلی جارحیت کو آزادی اور انسانی حقوق کی دعویدار دنیا کیلئے ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا: امریکا اور مجرم صہیونیستی رژیم کے عالمی حامی عالمی افکار کے سامنے اپنی حمایت کا جواز پیش کریں۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات Last edited by عارف اقبال; 31-05-10 at 06:06 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل سعید جلیلی نے غزہ کی جانب جانے والے امدادی قافلے فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور کہا کہ یہ حملہ اسرائیل کی کمزوری اور بے بسی کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی دہشت گرد اور مجرم صہیونیستی رژیم عالمی افکار کے روز بروز بڑھتے ہوئے دباو کا شکار ہے اور اب "سمندری قتل و غارت" کی مرتکب ہوئی ہے۔
سعید جلیلی نے امدادی قافلے پر اسرائیلی حملے کو اسرائیل کی اپنی 60 سالہ تاریخ میں قوموں کی آزادی کو پامال کرنے کا ایک نمونہ قرار دیا۔ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ یہ واقعات ثابت کرتے ہیں کہ اوباما کا امن پیکج دھوکے اور فریب اور اسرائیل کو مزید موقع فراہم کرنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ انہوں نے امدادی قافلے پر اسرائیلی جارحیت کو آزادی اور انسانی حقوق کی دعویدار دنیا کیلئے ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا: امریکا اور مجرم صہیونیستی رژیم کے عالمی حامی عالمی افکار کے سامنے اپنی حمایت کا جواز پیش کریں۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ ہم احتجاج کرتے رہیں گے، وہ ہمیں مارتے رہیں گے۔ جب تک ہم اپنا طرز عمل تبدیل نہیں کریں گے، ہمارے ساتھ ایسا ہی ہوتا رہے گا۔
ویسے فواد صاحب کہاں ہیں؟ وہ شاید آتے ہی ہوں گے، اور آتے ہی غزہ کے لئے امدادی سامان لے کر جانے والوںکی قانونی غلطیوں پر روشنی ڈالیں گے۔ اسرائیل نے تو محض اپنا دفاع کیا ہے!!!!
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | کنعان (31-05-10), پاکستانی (31-05-10), اویسی (01-06-10), جاویداسد (10-06-10), عارف اقبال (31-05-10), عبداللہ حیدر (02-06-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام پاکستانی خیریت سے ہیں
یہ سلائیڈ ٹی وی پر چل رہی ہے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت افسوس کے ساتھ یہ کلپ لگا رہا ہوں اس میں آپ 33 سیکنڈ کے بعد پاکستان کے صحافی طلعت حسین کو یہودی درندوں کے ہاتھوں روندتے ہوئے اور چیختے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ ایسا لگتا ھے کہ ان کو گولیاں لگی ہوئی ہیں۔ سب بھائیوں اور بہنوں سے درخواست ھے ان کے لئے بھی دعا کریں کہ یہ جہاں بھی ہوں خیریت سے ہوں آمین۔
پاکستان میں شائد یو ٹیوب بند ھے تو ان کے لئے میں کوئی اور کلپ سائٹ چیک کرتا ہوں Last edited by کنعان; 01-06-10 at 05:16 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ہارون بھائی کیا وہ گیر مسلم اقوام ہمارے ساتھ کچھ بھی کریں اور ہم عظیم قوم ہیں کے ثبوت کے لئے
ان کی واہ واہ کریں اور احتجاج بند کر دیں کیوں کہ وہ ہم سے بات تو کچھ کرنا نہیں چاہتے کرٰن تو کوئی فائدہ نہیں وہ کون سا مان لیں گے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
طلعت حسین اور ان کے دو ساتھیوں الحمد اللہ صحیح ہیں اور ان تینوں کو رہائی دے کر "اسرائیل" سے "اردن" پہنچا دیا گیا ھے جہاں سے وہ آج شام تک پاکستان پہنچ جائیں گے، اس پر رحمان ملک نے تعاون کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ (اےری نیوز ٹی۔وی) Last edited by کنعان; 02-06-10 at 03:44 AM. |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
طلعت حسین سمیت 13 ممالک کے 126 افراد کا قافلہ کو اردن کے سفیر کے حوالے کر دیا گیا ھے اور یہ قافلہ کنگ حسن برج پہنچ گیا ھے، طلعت حسین، رضا آغا، ندیم احمد کو اردن میں پاکستانی سفیر کے حوالے کیا جائے گا جہاں سے ان کی ساتھیوں سمیت بدھ کی صبح 11 بجے وہ پہلی فلائٹ سے پاکستان کے لئے روانگی ہو گی۔ ان شاءاللہ تعالی۔ (اےری نیوز) Last edited by کنعان; 02-06-10 at 04:58 AM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
126 افراد کا قافلہ اردنی سفیر کے ہمراہ اردن کی جانب بڑھ رہا ھے اور پاکستانی سفیر بھی بارڈر پر پہنچ گئے ہیں انہیں رسیو کرنے۔
Last edited by کنعان; 02-06-10 at 04:59 AM. |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کے تین صحافیوں کو تل ابیب میں پاکستانی سفیر کے حوالہ کر دیا گیا ھے.
(اےری نیوز) |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوج, کرلیا, وزیر, قافلے, لاپتہ, متحدہ, محمود, معروف, افراد, اقوام, اقوام متحدہ, احتجاج, اسرائیلی, بحق, ترکی, حملہ, حسین, خارجہ, درانی, رابطہ, شاہ, طلب, طلعت, غزہ, صحافی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | ناصحی | عمومی سائنس | 112 | 13-05-12 06:57 PM |
| وہ فراق اور وہ وصال کہاں | گلاب خان | شعر و شاعری | 4 | 13-02-11 01:51 AM |
| مولانا حاجی محمد صدیق کا وصال | Kamran_Tabasum | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 3 | 14-10-10 07:18 PM |
| شبِ وصال | میاں شاہد | ذوق | 1 | 27-09-08 05:22 AM |
| وہ فراق اور وہ وصال کہاں | خرم شہزاد خرم | دیوان غالب | 0 | 17-12-07 08:52 AM |