واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دوقومی‌ نظریہ‌ غلط‌ تھا،مسلمانوں‌ کیلئے بھارت‌ سے‌ بہتر‌ کوئی‌ جگہ‌ نہیں۔مولانا محمود مدنی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-07-10, 06:46 PM   #1
دوقومی‌ نظریہ‌ غلط‌ تھا،مسلمانوں‌ کیلئے بھارت‌ سے‌ بہتر‌ کوئی‌ جگہ‌ نہیں۔مولانا محمود مدنی
ziamurtaza ziamurtaza آف لائن ہے 20-07-10, 06:46 PM

اسلام علیکم

مولانا محمود مدنی ہندوستان کی ایک سیاسی و مذہبی شخصیت ہیں، ان کا تعلق مسلک دیوبند کے ان علماء سے جو تقسیم ہند کے مخالف تھے، لہذا ان کا بیان سیاسی نوعیت کا سمجھا جائے اور فرقہ وارانہ بحث سے پرہیز کیا جائے



Last edited by ziamurtaza; 28-07-10 at 07:58 PM..

ziamurtaza
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 60
شکریہ: 270
58 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1181
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے ziamurtaza کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (20-07-10), کنعان (20-07-10), پاکستانی (21-07-10), ھارون اعظم (20-07-10), یاسر عمران مرزا (21-07-10), مرزا عامر (20-07-10), مسٹر رائٹ (22-07-10), آبی ٹوکول (20-07-10), اویسی (20-07-10), ابن آدم (22-07-10), احمد بلال (24-07-10), بلال اویسی (20-07-10), جاویداسد (23-07-10), حیدر (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10), غلام خان (12-10-10)
پرانا 20-07-10, 07:08 PM   #2
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ziamurtaza مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم

مولانا محمود مدنی، جمعیت علماء ہند کے سربراہ ہیں اور دارالعلوم دیوبند سے تعلق رکھتے ہیں


جی انہی کے پیروکار اور پیدار آج ملک پاکستان میں خودکشی کررہے ہیں، دوسروں کو بھی قتل کر رہے ہیں۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (21-07-10), فرحان دانش (21-07-10), کنعان (20-07-10), مرزا عامر (20-07-10), آبی ٹوکول (20-07-10), بلال اویسی (20-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (22-07-10), غلام خان (12-10-10)
پرانا 20-07-10, 07:31 PM   #3
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر میں نے بھی پڑھی تھی اور لگانا بھی چاہ رہا تھا۔ غداری یا حب الوطنی کے نام سے بہرحال چونکا دینے والی خبر ہے۔ شکریہ
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (21-07-10), کنعان (20-07-10), مرزا عامر (20-07-10), مسٹر رائٹ (22-07-10), ابن آدم (22-07-10), احمد بلال (24-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (22-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10), غلام خان (12-10-10)
پرانا 20-07-10, 07:40 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پروا نہیں ان جیسوں نے تو گاندی کوولی اور جناح کو کافر قرار دے دیا تھا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (20-07-10), فاروق سرورخان (21-07-10), فرحان دانش (21-07-10), کنعان (20-07-10), یاسر عمران مرزا (21-07-10), مرزا عامر (20-07-10), آبی ٹوکول (20-07-10), اویسی (21-07-10), ابن آدم (22-07-10), احمد بلال (24-07-10), بلال اویسی (21-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (22-07-10), غلام خان (12-10-10)
پرانا 20-07-10, 08:50 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خبر آئی ہندوستان سے اور اب فرقہ واریت شروع ہو جائے گی اس فورم کے علاوہ مختلف محفلوں میں- کیا پاکستان میں اس وقت موجود علماء دیوبند اس بات کا پرچار کرتے ہیں کہ دو قومی نظریہ غلط تھا اور مسلمانوں کے لئے ہندوستان ہی ٹھیک ملک تھا- ہندوستان سے نکلنے والی اس خبر کو زیادہ دل پر نا لیا جائے-
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (21-07-10), ھارون اعظم (23-07-10), ابن آدم (22-07-10), احمد بلال (24-07-10), حیدر (21-07-10), عبدالقدوس (21-07-10), غلام خان (12-10-10)
پرانا 20-07-10, 08:58 PM   #6
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پروا نہیں ان جیسوں نے تو گاندی کوولی اور جناح کو کافر قرار دے دیا تھا
صرف ولی نہیں ولی اللہ اور صرف کافرنہیں کافر اعظم
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (21-07-10), کنعان (20-07-10), مرزا عامر (20-07-10), احمد بلال (24-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (22-07-10), عبدالقدوس (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 10:11 AM   #7
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
خبر آئی ہندوستان سے اور اب فرقہ واریت شروع ہو جائے گی اس فورم کے علاوہ مختلف محفلوں میں- کیا پاکستان میں اس وقت موجود علماء دیوبند اس بات کا پرچار کرتے ہیں کہ دو قومی نظریہ غلط تھا اور مسلمانوں کے لئے ہندوستان ہی ٹھیک ملک تھا- ہندوستان سے نکلنے والی اس خبر کو زیادہ دل پر نا لیا جائے-
کھلے عام کون کرتا ہے سرنا کھول دیں اسکا، بند کمروں میں‌اپنے چاہنے والوں سے باتیں‌ہوتی ہیں، آپ کو کئی پڑھے لکھے لوگ آجکل قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ اورعلامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کو برا بھلا کہتے ہوئے مل جائیں‌گے آپ خود تحقیق کریں، وہ دیوبندی ہوں گے یا دیوبندیوں کے ساتھ نشت وبرخاست رکھتے ہوں گے، یا ان سے متاثر ہوکر ان اجتماعات میں شرکت کرتے ہوں گے، اگر مفتی محمود 1974 میں قومی اسمبلی میں یہ کہہ سکتاہےکہ پاکستان کے بنانے کے گناہ میں ہم شریک نہیں ہیں پیٹھ پیچھے کیا گل کھلاتے ہوں گے صرف تصور کیجئے،
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (21-07-10), مرزا عامر (21-07-10), اویسی (21-07-10), احمد بلال (24-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (22-07-10)
پرانا 21-07-10, 10:23 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,629
کمائي: 30,409
شکریہ: 7,134
2,966 مراسلہ میں 8,762 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہندوستان میں صرف مغلیہ دور اچھا تھا جب ملاء کو اپنے حلوے مانڈے کے لئے صرف اور صرف ----- کچھ نہیں------ کرنا پڑتا تھا۔۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-10), احمد بلال (24-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (22-07-10), عدنان دانی (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 11:45 AM   #9
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
ہندوستان میں صرف مغلیہ دور اچھا تھا جب ملاء کو اپنے حلوے مانڈے کے لئے صرف اور صرف ----- کچھ نہیں------ کرنا پڑتا تھا۔۔
پشتوں کے ایک عظیم شاعر غنی خان نے ان جیسے ملاء پر بہت کچھ لکھا ہے،جس کی سمجھ مجھے اب آنے لگی ہے،

ڈوڈی غڑپ ملا جنتی ملا
حلواقب ملا ولایتی ملا
پہ پیسو قربان او ستی ملا
دہ پولاو پہ شوق خوری پیتی ملا
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

Last edited by عدنان دانی; 21-07-10 at 12:37 PM.
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (22-07-10), احمد بلال (24-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (22-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 12:14 PM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,185
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب پیسے کی گیم ہے
ان جیسے لوگوں نے استغفراللہ مذہب کو بھی بزنس بنا لیا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (22-07-10), احمد بلال (24-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (22-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10), عدنان دانی (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 12:15 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,629
کمائي: 30,409
شکریہ: 7,134
2,966 مراسلہ میں 8,762 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مولوی نہیں ملاء۔ ان دونوں کے معانی الگ ہیں۔ ملاء سیاسی بازی گر کے معانوں میں‌ استعمال ہوتا ہے۔ جبکہ مولوی باعزت عالم ۔۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (22-07-10), احمد بلال (24-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (22-07-10), عبدالقدوس (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10), عدنان دانی (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 12:38 PM   #12
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
مولوی نہیں ملاء۔ ان دونوں کے معانی الگ ہیں۔ ملاء سیاسی بازی گر کے معانوں میں‌ استعمال ہوتا ہے۔ جبکہ مولوی باعزت عالم ۔۔
میں نے تدوین کر دی ہے، شکریہ فاروق بھائی
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (22-07-10), احمد بلال (24-07-10), حیدر (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 12:45 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
کھلے عام کون کرتا ہے سرنا کھول دیں اسکا، بند کمروں میں‌اپنے چاہنے والوں سے باتیں‌ہوتی ہیں، آپ کو کئی پڑھے لکھے لوگ آجکل قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ اورعلامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کو برا بھلا کہتے ہوئے مل جائیں‌گے آپ خود تحقیق کریں، وہ دیوبندی ہوں گے یا دیوبندیوں کے ساتھ نشت وبرخاست رکھتے ہوں گے، یا ان سے متاثر ہوکر ان اجتماعات میں شرکت کرتے ہوں گے، اگر مفتی محمود 1974 میں قومی اسمبلی میں یہ کہہ سکتاہےکہ پاکستان کے بنانے کے گناہ میں ہم شریک نہیں ہیں پیٹھ پیچھے کیا گل کھلاتے ہوں گے صرف تصور کیجئے،
اویسی صاحب، آپ اور آپ کے ہمنوا ہمارا منہ نہ کھلوائیں، ہم سارے شجرے جانتے ہیں اور خوب اچھی طرح جانتے ہیں کہ انگریز کی گود میں بیٹھ کر ہندوستان میں جہاد کی منسوخی کا فتویِ دینے والے احمد رضا خان سمیت اور کون کون اس کا ایجنٹ تھا۔ جناح صاحب کو اس نے بھی کافر کہا تھا، میں نے پہلے بھی کہیں کہا تھا کہ اہل شرک و بدعت کو پاکستان کا ٹھیکیدار بننے سے پہلے یہ رضا خانی فتویِ یاد رکھنا چاہیے۔
Attached Thumbnails
raza1.jpg  
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (22-07-10), احمد بلال (24-07-10), حیدر (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 12:52 PM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,185
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور بحث شروع ہونے والی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-07-10), احمد بلال (24-07-10), بلال اویسی (21-07-10), حیدر (21-07-10), عبدالقدوس (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 01:53 PM   #15
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ مراسلہ دیکھیں
اویسی صاحب، آپ اور آپ کے ہمنوا ہمارا منہ نہ کھلوائیں، ہم سارے شجرے جانتے ہیں اور خوب اچھی طرح جانتے ہیں کہ انگریز کی گود میں بیٹھ کر ہندوستان میں جہاد کی منسوخی کا فتویِ دینے والے احمد رضا خان سمیت اور کون کون اس کا ایجنٹ تھا۔ جناح صاحب کو اس نے بھی کافر کہا تھا، میں نے پہلے بھی کہیں کہا تھا کہ اہل شرک و بدعت کو پاکستان کا ٹھیکیدار بننے سے پہلے یہ رضا خانی فتویِ یاد رکھنا چاہیے۔
میں بحث نہیں کرتا، الحمد للہ دلائل رکھتا ہوں، یار زندہ صحبت باقی پھر سہی،ابھی کسی بھائی کو اسی فورم پر دوسرے تھریڈ میں نصیحت کرکے آرہا ہوں،اور پھر موضوع پاکستانی دیوبندی نہیں ہیں، ہندوستانی دیوبندی ہیں، جنہوں نے اندراگاندھی کواپنے سالانہ مدرسے میں صدارت کی کرسی پیش کی۔ وہ بھی مدرسہ دیوبند کے سالانہ جلسے میں، اللہ کی شان ہے مدرسہ مسلمانوں‌کا، جلسہ مسلمانوں کا اور صدارت ہندو عورت، وہ بھی وہ جس نے بنگلہ دیش بننے پر کہا کہ آج ہم نے دوقومی نظریہ سمندر میں ڈال دیاہے۔
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (21-07-10), محمدعدنان (21-07-10), مرزا عامر (21-07-10), اویسی (21-07-10), احمد بلال (24-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (22-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
جواب

Tags
com, express, gif, images, jpg, sub, ہے۔, ہند, کیلئے, پاکستان, یا, محمود, مدنی, www, آج, اسلام, تعلق, جمعیت, خودکشی, خبر, دیوبند, دارالعلوم, سربراہ, علماء, غداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
امریکی مسلمانوں‌کے دشمن نہیں۔ اوبامہ۔۔۔ آپ کیا کہتے ہیں راجہ اکرام عمومی بحث 2 31-01-09 04:27 PM
بڑے لوگوں‌کا وقت میاں شاہد عمومی بحث 3 02-06-08 11:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger