واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

دولت مشترکہ کھہل: مزدوری کرتے بچوں کی تصاویر سامنے آگئیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-10, 02:34 PM   #1
دولت مشترکہ کھہل: مزدوری کرتے بچوں کی تصاویر سامنے آگئیں
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 23-09-10, 02:34 PM

نئی دہلی…بھارت میں تین سے14اکتوبر تک ہونے والے دولتِ مشترکہ کھیل شروع ہونے سے قبل ہی شرکت کرنے والے تمام ممالک اور کھلاڑیوں کی جانب سے تنقید کی زد میں ہیں۔جہاں ایک طرف بھارت میں ہونے والے دولتِ مشترکہ کھیلوں کے لیے ناقص سکیورٹی اور کھلاڑیوں کو دی جانے والی سہولیات پر دنیا بھر کے میڈیا پر بے پناہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں اور کئی ممالک نے شرکت سے انکار کردیا ہے، وہیں اب میزبان ملک بھارت کے لیے ایک نئے مسئلے نے جنم لے لیا ہے کیونکہ دولتِ مشترکہ کھیلوں کے وقت پر انعقاد اور اسٹڈیم کی تیاری کے لیے بچوں سے بھی مزدوری کروائی جارہی ہے۔گذشتہ دنوں ایک فوٹو گرافرکی جانب سے لی گئیں تصاویر میں ایک جانب جواہرلال نہرو اسٹڈیم میں کم عمر بچے کرسیاں نصب کرتے دکھائی دے رہے ہیں تو دوسری جانب تین سے چار سال کے بچے بیلچے سے کھدائی اور اینٹیں اٹھاتے واضح طور پر نظر آرہے ہیں جبکہ کہیں صرف6سے7سال کی لڑکیاں لان کی گھاس کاٹ رہی ہیں۔دولتِ مشترکہ کھیل کے آرگنائزر مزدوری کے لیے آنے والے مزدوروں کویومیہ210 بھارتی روپے اجرت کے ساتھ زائد پیسوں ،دودھ اور کھانے کا لالچ دے کر بچوں کو بھی ساتھ کام لانے کی ترغیب دے رہے ہیں تاکہ کھیلوں کا انعقاد وقت پر ممکن بنایا جاسکے۔اس حرکت کو چھپانے کے لیے دولتِ مشترکہ کھیلوں کے انتظامی اور سکیورٹی افسران نے اسٹڈیمز میں کام کرتے بچوں کی تصاویر بنانے والے فوٹو گرافر کا کوریج پاس منسوخ کرتے ہوئے کیمرا بھی قبضے میں لے لیا ہے۔واضح رہے کہ چند سال قبل فٹ بال کے سب سے بڑے مینوفکچرر مانے جانے والے پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے فٹ بال کی درآمد پر فیفا کی جانب سے پابندی عائد کردی گئی تھی جس کی بنیادی وجہ فٹ بال فیکٹریوں میں بچوں سے مزدوری کروانے کا انکشاف تھا ۔لہٰذا اب دیکھنا یہ ہے کہ بھارت میں دولتِ مشترکہ کھیلوں میں چائلڈ لیبر کے حوالے سے سامنے آنے والے انکشافات پر کھیلوں کی عالمی تنظیموں کی جانب سے کیا اقدامات اُٹھائے جاتے ہیں۔

Attached Images
 
__________________
جاویداسد

Last edited by محمدخلیل; 23-09-10 at 02:48 PM.. وجہ: pkcr

جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 294
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
J.S (23-09-10), shafresha (11-04-11), پاکستانی (24-09-10), مرزا عامر (23-09-10), بلال اویسی (23-09-10), عبدالقدوس (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 03:12 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
نئی دہلی…بھارت میں تین سے14اکتوبر تک ہونے والے دولتِ مشترکہ کھیل شروع ہونے سے قبل ہی شرکت کرنے والے تمام ممالک اور کھلاڑیوں کی جانب سے تنقید کی زد میں ہیں۔جہاں ایک طرف بھارت میں ہونے والے دولتِ مشترکہ کھیلوں کے لیے ناقص سکیورٹی اور کھلاڑیوں کو دی جانے والی سہولیات پر دنیا بھر کے میڈیا پر بے پناہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں اور کئی ممالک نے شرکت سے انکار کردیا ہے، وہیں اب میزبان ملک بھارت کے لیے ایک نئے مسئلے نے جنم لے لیا ہے کیونکہ دولتِ مشترکہ کھیلوں کے وقت پر انعقاد اور اسٹڈیم کی تیاری کے لیے بچوں سے بھی مزدوری کروائی جارہی ہے۔گذشتہ دنوں ایک فوٹو گرافرکی جانب سے لی گئیں تصاویر میں ایک جانب جواہرلال نہرو اسٹڈیم میں کم عمر بچے کرسیاں نصب کرتے دکھائی دے رہے ہیں تو دوسری جانب تین سے چار سال کے بچے بیلچے سے کھدائی اور اینٹیں اٹھاتے واضح طور پر نظر آرہے ہیں جبکہ کہیں صرف6سے7سال کی لڑکیاں لان کی گھاس کاٹ رہی ہیں۔دولتِ مشترکہ کھیل کے آرگنائزر مزدوری کے لیے آنے والے مزدوروں کویومیہ210 بھارتی روپے اجرت کے ساتھ زائد پیسوں ،دودھ اور کھانے کا لالچ دے کر بچوں کو بھی ساتھ کام لانے کی ترغیب دے رہے ہیں تاکہ کھیلوں کا انعقاد وقت پر ممکن بنایا جاسکے۔اس حرکت کو چھپانے کے لیے دولتِ مشترکہ کھیلوں کے انتظامی اور سکیورٹی افسران نے اسٹڈیمز میں کام کرتے بچوں کی تصاویر بنانے والے فوٹو گرافر کا کوریج پاس منسوخ کرتے ہوئے کیمرا بھی قبضے میں لے لیا ہے۔واضح رہے کہ چند سال قبل فٹ بال کے سب سے بڑے مینوفکچرر مانے جانے والے پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے فٹ بال کی درآمد پر فیفا کی جانب سے پابندی عائد کردی گئی تھی جس کی بنیادی وجہ فٹ بال فیکٹریوں میں بچوں سے مزدوری کروانے کا انکشاف تھا ۔لہٰذا اب دیکھنا یہ ہے کہ بھارت میں دولتِ مشترکہ کھیلوں میں چائلڈ لیبر کے حوالے سے سامنے آنے والے انکشافات پر کھیلوں کی عالمی تنظیموں کی جانب سے کیا اقدامات اُٹھائے جاتے ہیں۔

تین سے چار سال کے بچے ؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
J.S (23-09-10), shafresha (11-04-11), مرزا عامر (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 03:25 PM   #3
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بیچارہ بھارت، خواب تو اولمپکس کے دیکھ رہا تھا دولت مشترکہ بھی ہاتھ سے گیا۔
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), مرزا عامر (23-09-10), عبدالقدوس (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 03:57 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,961
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی سات سے آٹھ سال کی عمر کے بچے تو سمجھ آتا ہے ۔ یہ تین سے چار سال ۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), مرزا عامر (23-09-10), ابن جلال (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 05:57 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اماں یار چھوڑتے بھی کچھ حساب کتاب سے ہیں 3 سے 4 سال کے بچے کیا ڈاینوسار کے بچے تھے کھدال کبھی دیکھی بھی ہے خبر بنانے والے نے؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), مرزا عامر (23-09-10), ابن جلال (23-09-10), عبداللہ آدم (11-04-11)
پرانا 23-09-10, 06:01 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اماں یار چھوڑتے بھی کچھ حساب کتاب سے ہیں 3 سے 4 سال کے بچے کیا ڈاینوسار کے بچے تھے کھدال کبھی دیکھی بھی ہے خبر بنانے والے نے؟
3 4 سال کے تو نہیں لیکن اگر 12 تا 15 سال کہا جائے تو مناسب ہو گا۔ 3 سال کا بچہ گھر سے نکل کر رونا شروع کردے گا ۔ اسکول میں بھی اکثر روتے ہیں۔
پھینکنے کی ہو رہی ہے لیکن اتنی لمبی نہیں۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), جاویداسد (24-09-10), عبدالقدوس (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 06:11 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
3 4 سال کے تو نہیں لیکن اگر 12 تا 15 سال کہا جائے تو مناسب ہو گا۔ 3 سال کا بچہ گھر سے نکل کر رونا شروع کردے گا ۔ اسکول میں بھی اکثر روتے ہیں۔
پھینکنے کی ہو رہی ہے لیکن اتنی لمبی نہیں۔
آپ سے متفق ہوں ویسے میرے خیال سے اس طرح کے جذباتی لوگ مجرم کو بھاگنے کا موقع فراہم کرتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), مرزا عامر (23-09-10), ابن جلال (23-09-10), احمد بلال (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 11:26 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,961
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آہو جی ۔ دیکھو کیا بنتا ہے دولت مشترکہ یا صرف دولت ہندوستان
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), مرزا عامر (23-09-10)
پرانا 24-09-10, 01:55 AM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,604
شکریہ: 10,318
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
بیچارہ بھارت، خواب تو اولمپکس کے دیکھ رہا تھا دولت مشترکہ بھی ہاتھ سے گیا۔
سرجی یہ بھارت ہے پاکستان نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ ، اسرائیل، فرانس ، برطانیہ بگواں مہربان کی سرزمین ۔ اس لئے میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), ننھا بچہ (10-04-11), مرزا عامر (24-09-10), جاویداسد (24-09-10)
پرانا 10-04-11, 07:59 AM   #10
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-04-11)
جواب

Tags
فوٹو, ہے،, کوریج, کرتے, کردیا, پاکستان, وقت, نظر, میڈیا, ملک, ممکن, بے, بچوں, تصاویر, جانے, دی, دے, دنیا, سال, شہر, شروع, طور, عالمی, عائد, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بچوں کی مسکراتی ہوئی تصاویر ۔۔ دیکھیں اور دکھائیں عارف اقبال بچوں کا پاک نیٹ 14 03-12-11 12:40 PM
اسرائیلی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع ہوگئیں! shafresha خبریں 2 12-04-11 12:36 PM
Kagaya کی خوبصورت تصاویر جنہیں دیکھ کر خوابوں میں کھو جائیں lordforkland گپ شپ 13 10-04-11 07:57 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
,Help me pleaseمیں تصاویر کسیے منسلک کروں وقاص0097 تجاویز اور شکایات 13 09-02-08 08:36 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger