واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دو تہائی اکثریت کا خواب پورا نہیں ہوگا،صدر کے مواخذے کی بات کرنے والے ہوا میں تیز چلا رہے ہیں ،پرویز الٰہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 07:16 AM   #1
دو تہائی اکثریت کا خواب پورا نہیں ہوگا،صدر کے مواخذے کی بات کرنے والے ہوا میں تیز چلا رہے ہیں ،پرویز الٰہی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 18-12-07, 07:16 AM

لاہور (نمائندہ جنگ) مسلم لیگ پنجاب کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ صدر کے مواخذہ کی مضحکہ خیز بات کرنے والے ہوا میں تیرچلا رہے ہیں، انہیں زمینی حقائق کا ادراک نہیں ہے ،مجھے یقین ہے کہ آئندہ الیکشن میں عوام پیپلز پارٹی سمیت اس جیسی ملک دشمن قوتوں کا نہ صرف سختی سے محاسبہ کریں گے بلکہ انہیں ایک مرتبہ پھر ملک سے فرار ہونے پر مجبور کردیں گے اور ان کا دوتہائی اکثریت حاصل کرنے کا خواب چکنا چور ہو جائیگا۔ وہ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر مسلم لیگی وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کے بعد پاکستان مسلم لیگ کی قیادت میں منتخب ادارے مضبوط اور جمہوریت مستحکم ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ہم عوام کی طاقت سے وفاق کیخلاف ہونے والی ہر سازش کو ناکام بنادیں گے اور ان کا منہ توڑ جواب دیں گے۔انہوں نے کہا کہ صدر کے مواخذے کی بات کرنے والوں کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ صدر پرویز مشرف کو عوام اور اس کے حقیقی نمائندوں کی مکمل اور بھرپور حمایت حاصل ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 456
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, چور, مکمل, مواخذہ, معلوم, اعلیٰ, جواب, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:29 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
تمام جماعتوں کو برابر مواقع دیئے جارہے ہیں،انتخابات میں کسی خاص سیاستداں یا جماعت کی حمایت نہیں کر ونگا،صدر پر ویز عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 02:20 PM
انتخابات میں خفیہ ادارے دخل اندازی نہیں کریں گے،صدر پرویز کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:42 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger