واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دو جہانوں کے بادشا ہ کی زیا ر ت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-10, 07:01 PM   #1
دو جہانوں کے بادشا ہ کی زیا ر ت
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 05-09-10, 07:01 PM

05 ستمبر 2010
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بہاولپور کے نوجوان نے تین فٹ لمبا اور دو فٹ چوڑا قرآن مجید تیار کر لیا ہے جسے زیارت کیلئے کراچی میں رکھا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے محمود آباد کے ماڈل پارک میں نمائش کیلئے رکھے قرآن مجیدکو نوجوان محمد ملک ریاض شاہد نے ایک سال میں تیار کیا ہے۔ غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو اس کام کیلئے دوستوں اور عزیزوں نے کاغذ فراہم کیا جبکہ خطاطی خود ریاض شاہد نے کی۔ ریاض شاہد کی خواہش ہے کہ حکومت تین فٹ لمبے اور دو فٹ چوڑے قرآن مجید کو ملک کی کسی بڑی مسجد میں رکھوانے کا انتظام کرے۔ ریاض شاہد نے بتایا کہ اس نے یہ قرآن 19 جنوری 2007 ءکو لکھنا شروع کیا اور 16 مارچ 2008 ءکو مکمل کر لیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد نمائش کیلئے رکھے گئے قرآن مجید کو دیکھنے کیلئے آ رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس قرآن پاک کو دیکھ کر روح کو سکون حاصل ہوتا ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 175
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (05-09-10), shafresha (05-09-10), محمدخلیل (05-09-10), مرزا عامر (05-09-10), اویسی (06-09-10), ابو عمار (08-09-10), عبدالقدوس (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 07:24 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

0000000000000000000000000000000000
Attached Thumbnails
10413_quraan.jpg  
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (05-09-10), کنعان (05-09-10), محمدخلیل (05-09-10), اویسی (06-09-10)
جواب

Tags
color, ہوتا, ہے۔, کرے۔, پاک, ڈیسک, قرآن, لیا, لیا۔, مکمل, ملک, مجید, مسجد, حکومت, خواہش, خود, خطاطی, دیکھنے, رکھنے, ریاض, روح, سال, شروع, علاقے, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 08:40 PM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM
پرندے انسان کی نزدیکی سے زیادہ اس کی نظروں سے گھبراتے wajee دلچسپ اور عجیب 0 22-09-09 10:48 PM
ایمرجنسی،سینکڑوں گرفتار،مزید ججوں کا حلف،عالمی تشویش چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 09:42 PM
سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger