واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دو پاکستانیوں کو قتل کرنے والا فرضی نام سے ”بلیک واٹر“ کیلئے کام کر رہا تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-11, 03:51 PM   #1
دو پاکستانیوں کو قتل کرنے والا فرضی نام سے ”بلیک واٹر“ کیلئے کام کر رہا تھا
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 01-02-11, 03:51 PM

دو پاکستانیوں کو قتل کرنے والا فرضی نام سے ”بلیک واٹر“ کیلئے کام کر رہا تھا
لاہور (مقصود بٹ ) معتبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ2پاکستانی شہریوں کو ہلاک کرنے والے امریکی اہلکار کے بارے میں ان خطوط پر تفتیش ہو رہی ہے کہ وہ ”فرضی نام“ سے بلیک واٹر تنظیم کیلئے کام کر رہا تھا۔ اس کا نام ”ریمنڈ ڈیوس“ نہیں ہے۔ اس کے پاس مذکورہ تنظیم کے بارے میں بھی کافی تحریری تفصیلات موجود ہیں۔ اس سے بلیک واٹر کیلئے کام کرنے کے عوض بھاری معاوضے کے ثبوت بھی ملے ہیں۔ اس کا ایک دن کا معاوضہ 870 ڈالر جبکہ چھ ماہ کا معاوضہ دو لاکھ ڈالر تک لکھا ہوا ہے۔ اس کی گاڑی سے برآمد ہونے والی قیمتی اشیاء، جدید ترین اسلحہ، سینکڑوں ڈالر اور دیگر جدید آلات سے یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ وہ ڈپلومیٹ نہیں بلکہ امریکی جاسوس تنظیم کا سرگرم رکن ہو سکتا ہے۔ یہ بھی پتہ چلا ہے کہ وہ کسی سے مذکورہ تنظیم کیلئے کام کرنے کے سلسلہ میں معاوضہ طے کرنے جا رہا تھا۔ اس کی گاڑی سے جدید ساختہ جو پستول برآمد ہوا ہے وہ سپیریئر ترین میٹل کا ہے اور بلاک نامی کمپنی کا ہے جس کی رینج کے علاوہ نشانہ بھی ایکوریٹ ہے اور اس پستول میں گولی کی رفتار اور Velosity بڑھنے کی بھی صلاحیت ہے اور نشانے کے خطا ہونے کے بھی امکانات کم ہیں۔ 70 گولیاں اور بھری ہوئی چار میگزین کے علاوہ ٹیلی فونک کیمرہ کے اندر اہم تنصیبات کی معلومات اور دیگر نقشہ جات کی تصاویر سے بھی یہ بات واضح نظر آ رہی ہے کہ وہ سفارتکار نہیں بلکہ فرنٹ محاذ پر لڑنے والا کسی بین الاقوامی تنظیم کا متحرک اور سرگرم رکن ہے۔

روزنامہ جنگ
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 263
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-02-11), مرزا عامر (02-02-11), ایکسٹو (01-02-11), ابن آدم (04-02-11), عبداللہ آدم (01-02-11), عروج (04-02-11)
پرانا 01-02-11, 03:52 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور سناؤ
۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (04-02-11)
پرانا 02-02-11, 10:45 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

يہ انتہائ افسوس ناک بات ہے کہ ميڈيا کے کچھ عناصر اخبارات ميں مصالحے سے بھرپور شہ سرخياں جمانے کی غرض سے نت نئ خبريں جما رہے ہيں۔ يہ طرز عمل تمام صحافتی اصولوں کے ساتھ اخلاقی طور پر بھی قبل مذمت ہے۔

بعض اخباری خبروں کے برعکس اس واقعے ميں کوئ بليک واٹر کا ايجنٹ ملوث نہيں تھا۔ امريکی قونصل خانے کا وہ ملازم جو اس واقعے ميں ملوث تھا، اس نے پاکستانی حکام کے سامنے اپنی سفارتی حيثيت واضح کی تھی۔

امريکی سفارت کار دونوں ملکوں کے مابين مضبوط اور ديرپا اشتراک کار کے فروغ کے ليے کام کر رہے ہيں۔

سيکرٹری کلنٹن نے اپنے حاليہ دورہ پاکستان کے دوران لاہور ميں امريکی ويزہ کونسل کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کيا تھا۔ اس اقدام کا مقصد لاہور کے شہريوں کے ليے امريکی ويزہ کے حصول کے عمل ميں آسانی پيدا کرنا ہے۔ اس اضافی سہولت کی دستيابی کے پيش نظر امريکی سفارت خانے کے عملے کی لاہور ميں موجودگی کوئ غير معمولی واقعہ يا اچنبے کی بات نہيں ہے۔

امريکہ پاکستانی قوانين کا احترام کرتا ہے اور پاکستان کے سيکورٹی اداروں کی چوکسی کو سراہتا ہے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Community | Facebook
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-02-11)
پرانا 02-02-11, 10:50 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے امریکی جاسوس آسانی سے پکڑائی نہیں دیتے یہ میں‌یقین سے کہ سکتا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-02-11)
پرانا 02-02-11, 11:16 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
ویسے امریکی جاسوس آسانی سے پکڑائی نہیں دیتے یہ میں‌یقین سے کہ سکتا ہوں
او بھائی میرے اتنے بم دھماکے کر وا رہے ہیں یہ امریکی جاسوس کوئی پکڑا گیا آج تک؟؟ ایک یہ بہ مشکل ہاتھ آیا ہے آپ اسے آسان سمجھ رہے ہیں؟؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (03-02-11)
پرانا 03-02-11, 12:06 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیسا سفارتی رکن ہے جو جعلی نام کے ساتھ سفارتی تخفظ مانگتا ہے۔ ویسے فواد صآحب‌ اپ یہ تو جانتے ہی ہوں گے کہ جس کار اور اس کے امریکی ڈرائیور نے پاکستانی نوجوان کو کچل کر قتل کیا تھا اس کو پاکستانی احکام کے حوالے کرنے کی تاریخ کیا ہے امید ہے جواب سے مطلع فرمائیں گے بلاشبہ ذآتی افکار سے نہ نوازیں لیکن امریکی پالیسی کے متعلق ہی کچھ بتا دیں کہ سرکاری پالیسی بیان کیا ہے اور جس زمین پر جرم ہو اس زمین کے قانون کی کیا اہمیت ہوتی ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-02-11), محمدعدنان (03-02-11), مرزا عامر (03-02-11), آبی ٹوکول (03-02-11), ابن آدم (04-02-11), شمشاد احمد (03-02-11), عبداللہ آدم (04-02-11), عروج (04-02-11)
پرانا 03-02-11, 11:17 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ايک امريکی قانون موجود ہے جس کے تحت کسی امريکی شہری کے ذاتی کوائف اس کی مرضی کے بغير کسی پبلک فورم پر شا‏ئع نہيں کيے جا سکتے۔ اس میں شہری کے سفری دستاويزات اور پاسپورٹ بھی شامل ہيں۔ اس قانون کی مختصر تشريح پيش ہے۔

The Privacy Act and Passports:
Please be aware that Passport Service records are subject to the Privacy Act of 1974 (5 USC 552a). The information contained therein, if any, is considered privileged and not a public record. If a file is located, it would be available only to the subject, his legal guardian, custodian or pursuant to a court order issued by a court of competent jurisdiction. Passport information is protected by the provisions of the Privacy Act (PL 93-579) passed by Congress in 1974.

ميں آپ کو يہ بھی باور کروانا چاہتا ہوں کہ پاکستان ميں ميں کام کرنے والا ہر امريکی شہری حکومت پاکستان سے منظور شدہ ويزے کی بنياد پر کام کر رہا ہے۔ پاکستان کے حکومتی اہلکاروں نے انھيں عالمی قوانين اور روايات کے عين مطابق انھيں يہاں رہنے اور کام کرنے کی مکمل اجازت دی ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach | Facebook
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-11, 11:42 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جن لوگوں نے کار سے کچل کر ایک پاکستانی کو قتل کیا ہے ان کی حوالگی کا کوئی قانون ہے تو وہ بھی لکھ دیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-02-11), عبداللہ آدم (04-02-11)
پرانا 04-02-11, 12:06 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہيں جي اس بارے ميں ا نجيل خاموش ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (04-02-11), عبداللہ آدم (04-02-11)
پرانا 04-02-11, 06:13 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ايک امريکی قانون موجود ہے جس کے تحت کسی امريکی شہری کے ذاتی کوائف اس کی مرضی کے بغير کسی پبلک فورم پر شا‏ئع نہيں کيے جا سکتے۔ اس میں شہری کے سفری دستاويزات اور پاسپورٹ بھی شامل ہيں۔ اس قانون کی مختصر تشريح پيش ہے۔
لیکن جب کوئی امریکی شہری اپنی حدود سے آگے نکلے اور جرائم کا ارتکاب کرے تو پھر اس کو بے جا تحفظ دینا اور اسے اپنی ناک کا مسئلہ بنا لینا آپ کے مذکورہ بالا قانون کی توہین ہے۔
ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے پورا امریکہ، اس کی ساری مشینری، اس سے وابستہ سارے اہلکار لگے ہوئے ہیں۔
ان ساری کاوشوں کے بعد تو بالکل واضح ہو جاتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ دال ساری ہی کالی ہے۔۔۔
کیوں کہ اگر یہ سفارت کار ہوتا تو پھر امریکہ بہادر بڑی آسانی سے اصل دستاویزات پیش کرتا اور اپنا مقدمہ مضبوط کرتا۔۔ لیکن اب کرے تو کیا کرے ۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-02-11)
پرانا 04-02-11, 07:08 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھمارا مقدر۔۔۔۔۔۔ کہ بغیر روک ٹوک کے ھزاروں غیر ملکیوں کو دبئی سے ویزے جمعہ کی چھٹی کے باوجود جاری کیے گئے۔ پھر بھی اُنہیں آفیسرز کو راز فاش نہ ھو جانے کے ڈر سے معطل کر دیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (04-02-11)
جواب

Tags
ہے۔, کیلئے, گولی, ٹیلی, پاکستانیوں, والی, قیمتی, نام, چار, نظر, موجود, ملے, ماہ, متحرک, معلومات, انکشاف, بٹ, بھری, تحریری, تصاویر, ثبوت, جات, خطوط, رفتار, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گلے لگ کر مرے وہ جانے ہنستا تھا کہ روتا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 13-10-10 10:43 AM
پنگہ لیا تھا کیوں گیلانی حالانکہ The Great مزاحیہ شاعری 10 30-11-09 02:40 PM
ہوٹل میں امریکی فوجیوں کا پراسرار آپریشن! کیا حملہ ان فوجیوں پر تھا؟ تفسیر حیدر خبریں 1 21-09-08 08:23 PM
جواب اصل تھرید سے اوپر کیوں اآرہا ہے؟ میاں شاہد تجاویز اور شکایات 5 16-03-08 04:58 PM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger