|
دھاندلی کی شکایات سے نمٹنے کیلئے پی پی کا الیکشن مانیٹرنگ سیل قائم

04-12-07, 09:56 AM
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی نے عام انتخابا ت میں دھاندلی کی شکایات کو اکھٹا کرنے اورانتخابات میں پارٹی کے موقف کو اجاگرکرنے کیلئے مختلف سیل تشکیل دیے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سینئر وائس چیئرمین مخدوم امین فہیم کی صدارت میں کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں بنایا جانے والا ایک سیل الیکشن مانیٹرنگ سیل ہے جس کے اراکین میں پیپلزپارٹی کی رہنما شیریں رحمن‘ نفیس صدیقی‘ تاج حیدر‘ این ڈی خان‘ راشد ربانی‘ وقار مہدی اور سینیٹر رخسانہ زبیری شامل ہیں۔ دوسرا سیل پریس اینڈ میڈیا سیل ہے جس میں شیریں رحمن‘ وقار مہدی اور اعجاز درانی شامل ہیں‘ تیسرا سیل انسداد دھاندلی سیل ہے جس کے سربراہ تاج حیدر ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|