| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 201
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (04-11-11), بنت حوا (06-11-11) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 21
کمائي: 577
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتہا پسندی اور اپنے نظریات دوسروں پر زبردستی مسلط کرنے کے بارے میں قرآن مجید کی ایک آیت زہن میں آتی ہے
2:56 دین (اسلام) میں زبردستی نہیں ہے ہدایت (صاف طور پر ظاہر اور) گمراہی سے الگ ہو چکی ہے تو جو شخص بتوں سے اعتقاد نہ رکھے اور خدا پر ایمان لائے اس نے ایسی مضبوط رسی ہاتھ میں پکڑ لی ہے جو کبھی ٹوٹنے والی نہیں اور خدا (سب کچھ) سنتا اور (سب کچھ) جانتا ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sher dil کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دہشت گردوں کا تو یہ شیوہ ہے کہ تعلیمی اداروں کو تباہ کرتے رہیں۔ اگر لڑکیاں پڑھ لکھ گئیں تو پتہ نہیں کس کا ایمان خطرے میں پڑ جاۓ گا؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اجل کنول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ایک تعلیم یافتہ قوم صرف اور صرف ایک تعلیم یافتہ ماںکی گود میں پلتی ہے ۔ شیاطین اور شیطان کے پیروکاروںکو یہ پسند نہیں۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بے جور و خطا ، جس ظالم نے ، معصوم ذبح کر ڈالا ہے
اس ظالم کے لہو کا بھی پھر بہتا ندی نالا ہے یاں دیر نہیںاندھیر نہیں،عدل و انصاف پرستی ہے اس ہاتھ سے دو اس ہاتھ ملے، یاں سودا دست بدستی ہے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تعلیم کی اہمیت کا اندازہ ان لوگوں کو ہوتا ہے جنہوں نے اس کو حاصل کیا ہوتا ہے، ان دہشت گردوں کو کیا پتا تعلیم ایک اچھے معاشرے کے لیئے کتنی ضروری ہے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
20:114 فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِن قَبْلِ أَن يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا
پس اللہ بلند شان والا ہے وہی بادشاہِ حقیقی ہے، اور آپ قرآن (کے پڑھنے) میں جلدی نہ کیا کریں قبل اس کے کہ اس کی وحی آپ پر پوری اتر جائے، اور آپ (رب کے حضور یہ) عرض کیا کریں کہ اے میرے رب! مجھے علم میں اور بڑھا دے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, lahore, newspaper, pakistan, php, url, ٹی, پسندوں, وی, ڈیسک, قبر, چینل, نامعلوم, نجی, مکمل, مطابق, www, اکتوبر, تباہ, خیز, دھماکہ, سکول, شدت, طور, علاقے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میزائل حملہ، ملا نذیر گروپ کے5کمانڈرزسمیت چھ افراد جاں بحق | A Nawaz Khan | خبریں | 4 | 31-10-11 09:29 PM |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 07:00 PM |
| ٹافیاں کھائیے مہلک انفیکشنزسے محفوظ رہئے | سیپ | شعبہ طب | 0 | 12-02-11 01:22 PM |
| کراچی سے لاہور جانے والی پروازسے پرندہ ٹکرا گیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 10-09-10 05:27 PM |
| الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:20 AM |