واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دھماکے کی ذمہ داری پاکستانی عسکریت پسندوں پر عائد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 09:55 AM   #1
دھماکے کی ذمہ داری پاکستانی عسکریت پسندوں پر عائد
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 09:55 AM

افغانستان.. افغان حکام نے کابل ہوٹل دھماکے کی ذمہ دار ی پاکستانی عسکریت پسندوں پر عائد کر دی ہے۔ افغان انٹیلیجنس سروس کے سربراہ عامر اللہ صالح نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ کابل کے ہوٹل پر پولیس یونیفارم پہنے ہوئے تین عسکریت پسندوں نے حملہ کیا۔ادھر طالبان نے ریستورانوں اور ہوٹلوں میں مزید خودکش حملوں کی دھمکی دی ہے۔ ان کا تعلق پاکستا ن میں شمالی وزیرستان کے قبائیلی رہنماسراج حقانی سے ہے جوممتاز جہادی رہنما جلال الدین حقانی کے بیٹے ہیں۔عامر اللہ صالح نے کہا کہ حملے کے بعد چار افراد گرفتار کئے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حملے میں تین امریکی اور ایک فرانسیسی ہلاک ہوا جبکہ امریکی حکا م نے صرف ایک امریکی کی ہلاکت کی تصدیق کی لیکن اس کی شناخت کو بھی خفیہ رکھا جا رہا ہے ادھر طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک مغربی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ طالبان ان تمام ہوٹلوں کو نشانہ بنائیں گے جن میں غیر ملکی ٹہرتے ہیں یا کھانا کھاتے ہیں۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 282
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پاکستانی, نیوز, اللہ, خودکش, شناخت, طالبان, صالح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عسکریت پسند لینے کیلئے پاکستان کو بھاری دی اور ڈرون حملے کرائے:بش جاویداسد خبریں 1 10-11-10 09:13 PM
عسکریت پسندوں کی ویب سائٹس بند کرو: برطانیہ کا امریکہ سے مطالبہ جاویداسد خبریں 0 29-10-10 02:39 PM
شمالی وزیرستان :عسکریت پسند وں کا فورسز سے نہ لڑنے کافیصلہ ابن جلال خبریں 1 17-10-08 06:27 PM
بلوچ مسلح عسکریت پسند تنظیموں نے دوبارہ کارروائیاں شروع کردیں ابن جلال خبریں 0 17-09-08 11:10 PM
افغانستان ،اتحادی فوج کامتعدد عسکریت پسند وں کو ہلاک کرنیکا دعویٰ عبدالقدوس خبریں 0 05-05-08 12:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger