واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دہشتگردوں کی تخلیق کی کا کچھ ذمہ دار امریکا بھی ہے، ہلیری کلنٹن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-09, 10:03 PM   #1
دہشتگردوں کی تخلیق کی کا کچھ ذمہ دار امریکا بھی ہے، ہلیری کلنٹن
ھارون اعظم ھارون اعظم آن لائن ہے 11-11-09, 10:03 PM

واشنگٹن…امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے اعتراف کیا ہے کہ دہشت گردوں کی تخلیق کی کچھ ذمہ داری امریکا پر بھی عائد ہوتی ہے ۔ ان کا دعوی ٰ ہے کہ راول پنڈی اور اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ حملے کسی غیر ملکی سازش کا نتیجہ نہیں ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر القاعدہ کے محفوظ ٹھکانے امریکا کے لئے پریشان کن ہیں ۔تاہم پاکستانی حکومت اور فوج عسکریت پسندوں کے خطرے کو سمجھتی ہیں اور ان کے خلاف کارروائی کے لئے پرعزم ہیں ۔پاکستان طالبان کے خطرے کا پوری قوت سے مقابلہ کررہا ہے ۔ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی دہشت گردوں کے خطرے کا سامنا ہے ۔ِان دہشت گردوں کو تخلیق کرنے کی کچھ ذمے داری امریکا پر بھی ہے۔انہوں نے دعوی ٰ کیا کہ راول پنڈی اور اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ حملے کسی غیر ملکی سازش کا نتیجہ نہیں بلکہ پاکستانی عسکریت پسندوں کا کام ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان میں ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے لئے کئے جانے والے انتظامات پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ انہوں نے پاکستانی انٹیلی جینس قیادت پر بھی اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اُسے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں قابل اعتماد پارٹنر قرار دیا ۔
ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــ
روزنامہ جنگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 204
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (12-11-09), ملک بھائی (13-11-09), حیدر (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 10:56 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,000
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,270 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انکے ڈرامے ہماری سمجھ سے باہر ہیں ۔ کبھی پاکستانی انٹیلیجنس ناقابل اعتبار ٹھہرتی ہے اور کبھی قابل اعتبار پارٹنر۔ یہ تو خود پاکستانی عوام کی نظروں میں ناقابل اعتبار ہیں۔ اللہ ہمکو ہر قسم کے ناقابل اعتبار لوگوں سے بچائے ۔آمین
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (13-11-09)
پرانا 12-11-09, 11:31 PM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو چاہے آپکا حسن کرشمہ ساز کرے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (13-11-09)
جواب

Tags
کلنٹن, پاک, پاکستانی, وزیر, مقابلہ, اللہ, اسلام, حسن, خلاف, طالبان, عوام, عائد, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وفاقی اداروں کے فنڈز کے استعمال پر پابندی، پی پی کے وزراء پریشان گلاب خان خبریں 0 20-06-10 03:42 AM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 07:16 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger