واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دہشتگرد ،شہریوں کی سمیں استعمال کرسکتے ہیں، آئی ایس پی آر کا انتباہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-11, 07:12 AM   #1
دہشتگرد ،شہریوں کی سمیں استعمال کرسکتے ہیں، آئی ایس پی آر کا انتباہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 08-06-11, 07:12 AM

کوئی فون پر حیش 90 یا حیش 09 یا کوئی بھی نمبر پریس کرنے کیلئے کہے تو ہرگز نہ کریں
اسلام آباد (وقائع نگار) دہشتگردوں اور انتہا پسند تنظیموں نے عام لوگوں کے موبائل کی سموں کو دہشتگردی کے لئے استعمال کرنا شروع کردیا آئی ایس پی آر نے آئی ایس آئی کے حوالے سے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی آپ کو فون کر کے کہے ہم آپ کی موبائل لائن چیک کررہے ہیں آپ حیش 90 حیش 09 یا کوئی اور نمبر پریس کرنے کے لئے کہے تو آپ ان ہدایات پر بالکل عمل نہ کریں اور ان کی باتوں میں نہ آئیں کیونکہ انہوں نے ڈیوائس (DEVICE) لگائی ہوتی ہے جو آپ کی سم کو اپنے کنٹرول میں کرکے غلط کاموں کے لئے استعمال کرتے ہیں جن میں بم دھماکے وغیرہ شامل ہیں عسکری ذرائع نے بالخصوص خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ ایسی کالوں پر خصوصی توجہ دیں اور کسی کے کہنے پر اپنے موبائل پر کوئی نمبر پریس نہ کریں ورنہ آپ بڑی مصیبت میں پھنس سکتے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 161
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-06-11), اویسی (08-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:16 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,000
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,270 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچی مُچی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:24 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بکواس ۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
اویسی (08-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:44 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,000
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,270 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار مستند اخبار ہے اور مستند ادارے کی طرف سے ریلیز ہے۔
ایسے کیسے بکواس
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (08-06-11)
جواب

Tags
color, ہیں،, فون, کوئی, کنٹرول, کرتے, پسند, یا, چیک, موبائل, آئی, آر, اپنے, انتباہ, اسلام, استعمال, توجہ, حوالے, خواتین, خصوصی, دیں, شروع, عوام, عسکری, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل پاشا مستعفی ہو سکتے ہیں، امریکی میڈیا ذوالفقار علی خبریں 2 07-05-11 05:09 PM
تتلیوں کے اینٹینے میں جی پی ایس نظام عدنان دانی کائنات کے راز 6 03-01-11 10:08 AM
با لکل مفت ایس ایم بھیجیں، پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ویب سائٹس کا جائزہ 14 03-08-10 09:03 AM
ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger