واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دہشتگرد نہ بنو،اپنے ملک میں پڑھو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-10, 06:26 PM   #1
دہشتگرد نہ بنو،اپنے ملک میں پڑھو
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-08-10, 06:26 PM

26 اگست 2010
دوشنبے(مانیٹرنگ ڈیسک) تاجکستان نے بچوں کو دوسرے ممالک میں دینی تعلیم حاصل کرنے سے منع کردیا ہے اور کہا ہے کہ یہ بچے دوسرے ملکوں کے مدرسون میں تعلیم کی بجائے دہشتگردی اور انتہا پسندی کی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔تاجکستان کے صدر امام علی رخمون نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ بیرون ممالک کے مذہبی اداروں سے اپنے بچوں کو واپس بلوا لیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق تاجک صدرنے کہا ہے کہ بہت سے والدین کا خیال ہے کہ اسلامی ممالک کے مدرسوں میں بھیجنے سے ان کے بچوں کو مستقبل میں مالی فوائدحاصل ہونگے۔ان کاکہنا تھا کہ بدقسمتی سے بچے علماءسے کی بجائے دہشتگردوں سے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔رخمون نے مذہبی امور کی کمیٹی کو ہدایات جاری کی ہیں کی وہ اندازہ لگائے کہ ملک میں کتنے مزہبی علماءکی ضرورت ہے اور ان بچون کو ایسے اداروں میں بھیجا جائے جن کا مقصد انتہا پسندی اور دہشتگردی نہ ہو۔مذہبی امور کی کمیٹی نے دو ماہ قبل ھکومت کو رپورٹ دی تھی کہ تاجکستان کے درجنون لوگ بیرون ممالک مذہبی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 155
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (26-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 26-08-10, 07:55 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب آپ اپنے ملک میں ان کو تعلیم نہیں دیں گے تو وہ پھر دوسرے ملکوں کا رخ تو کریں گے ہی ۔کیونکہ پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (26-08-10), اخترحسین (26-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 26-08-10, 10:29 PM   #3
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کرتے, کردیا, ٹی, وی, ڈیسک, لوگ, مقصد, ملک, ممالک, ماہ, مذہبی, مطابق, اگست, اپنے, اداروں, اسلامی, بھیجا, بچوں, بچے, تعلیم, جاری, دوسرے, ضرورت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شعیب کو رومانس سکھا دو،ثانیا کی شاہ رخ سے فرمائش جاویداسد خبریں 15 28-11-10 11:13 PM
قرآن مجید - عربی متن اور اردو،انگریزی ترجمہ مع سرچ mkashif سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 05-09-10 06:12 AM
موہن جوداڑو،حروف کو پڑھنےکی کوشش چاچا کمال تاریخ کا آئینہ 2 04-06-10 04:07 PM
موہن جوداڑو،حروف کو پڑھنےکی کوشش عدنان دانی عمومی بحث 2 22-01-10 11:30 PM
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger