واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دہشت گردوں سے مزدوروں کو بازیاب کروا لیا گیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-11, 12:21 AM   #1
دہشت گردوں سے مزدوروں کو بازیاب کروا لیا گیا ہے
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 22-12-11, 12:21 AM

حکام کے مطابق، ان مزدوروں کو بازیاب کروا لیا گیا ہے جو قبائلی رہنماء ملک سلطان کے گھر پر کرتے ہوئے اغواء ہو گئے تھے، ان لوگوں کو کام شالمان کے علاقے سے ایک آپریشن کے دوران بازایاب کروایا گیا۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ" ہم نے 6 مشتبہ بندوں کو حراست میں لیا تھا اور ان سے معلومات ملنے پر اغواء ہونے والے مزدوروں کے مقام کا سراغ ملا"۔
16 مزدوروں کی بازیابی ایک خوش خبری ہے، اب یہ لوگ اپنے گھر والوں کو مل سکتے ہيں جن سے ظالم دہشت گردوں نے نے علیحدہ کردیا تھا۔
-ٹرائبیون ایکسپریس

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 58
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 08:40 PM
کراچی میں فائرنگ، گھروں دکانوں بسوں سے شہری اغوا، مزید 28 افراد قتل، گاڑیوں سے لاشیں پھینکی گئیں گلاب خان خبریں 0 19-08-11 03:17 AM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM
ایمرجنسی،سینکڑوں گرفتار،مزید ججوں کا حلف،عالمی تشویش چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 09:42 PM
سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger