واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دہشت گردی نہ ہوتو پاکستان سے مذاکرات کامیاب ہوسکتے ہیں: من موہن سنگھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-08-10, 10:17 AM   #1
دہشت گردی نہ ہوتو پاکستان سے مذاکرات کامیاب ہوسکتے ہیں: من موہن سنگھ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 15-08-10, 10:17 AM

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھاتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت ہمسائی ملکوں اچھے تعلقات چاہتاہے اور پاکستان کے ساتھ تمام مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتا اور یہی مسائل کا حل بھی ہے لیکن ہم پاکستان پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ مذاکرات کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اپنی سرزمین کا بھارت کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال روکنا ہوگا اور ہم امید بھی یہی کرتے ہیں کہ پاکستان اپنی سرزمین بھارت کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمام نہیں ہونے دے گا یوم ازادی کی تقریب سے کرتے ہائے ڈاکٹر من موہن کا کہناس تھا کہ پاکستان سے جب بھی بات ہوئی ہم نے اسے اپنے موقف سے آگاہ کیا مسائل کا حل صرف مذاکرات سے ممکن ہے لیکن اس کیلئے اسے اپنی سرزمین دہشتگردوں کے ہاتھوں بھارت کیخلاف استعمال ہونے سے بچانے کے اقدامات یقینی بنانا ہونگے ۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو بات چیت آگے نہیں بڑھ پائے گی ۔ بھارتی وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر کے حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں انسانی جانوں کے ضیاع کا افسوس ہے تاہم تشدد کا راستہ درست نہیں ،تشدد کا راستہ چھورنے والے کشمیری گروپوں سے بات چیت ہوسکتی ہے ۔ انہوں نے نکسل باغیوں سے بھی کہا کہ وہ تشدد چھوڑکر مذاکرات کی طرف آئیں

Attached Thumbnails
8601_kashmir%2520protest%25203.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 168
Reply With Quote
پرانا 15-08-10, 02:06 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے کہو کہ داڑی میں کنگی کیا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کیلئے, کیخلاف, کرتے, پاکستان, یوم, ڈیسک, وزیر, نئی, ممکن, مذاکرات, مسائل, آگے, اپنی, اپنے, ایسا, اسے, استعمال, اعظم, بھارت, بنانا, حل, دے, راستہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی عشق ہوتو محمدعدنان شعر و شاعری 10 04-09-11 02:35 AM
لگن سچی ہوتو رکاوٹیں کچھ نہیں کرسکتیں گلاب خان تعلیم و تربیت 3 25-02-10 10:51 AM
خوارج و مرتدین اور گستاخان۔ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی پہچان حدیث کی روشنی میں مباح عقیدہ رسالت 16 19-02-10 06:56 PM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger