واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دہشت گردی کے خلاف سریع الحرکت فورس بنانےکے فیصلہ ؁

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-06-10, 06:47 PM   #1
دہشت گردی کے خلاف سریع الحرکت فورس بنانےکے فیصلہ ؁
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 02-06-10, 06:47 PM

وفاقی حکومت نے دہشت گردی اور ہنگاموں سے نمٹنے کےلئے سریع الحرکت فورس تشکیل دینے کا فصلہ کیا ہے/ اس فورس کےلئے دس ہزار افراد کو بھرتی کیا جائے گا پہلے فیز میں وفاقی دارلحکومت میں دستہ تشکیل دیا جائیگا اس کو ماڈل بناکر چاروں صوبوں میں تعینات کیا جائے گا.ےہ فورس پولیس کے ماتحت نہیں ہوگی.اس کاسارا سیٹ اپ الگ ہوگا ذرایع کے مطابق دہشت گردی کسی بڑی ایمرجنسی اور ملک میں لسانی تنظیموں کی جانب سے ہنگاموں پر قابو پانے کےلئے کوئی فورس موجود نہیں جو ایسے واقعات کا سدباب کرسکے اس سے پہلے بھی وزارت داخلہ نے جنرل پرویزمشرف کےدور میں ایسی تنظیم بنانے کی تجویز دی تھی.لیکن اس پر عمل عملدرآمد نہیں کیا جاسکا.ذرایع کے مطابق دس ہزار پر مشتمل سریع الحرکت (سبک رفتار(فورس تشکیل دینے کا فصلہ کیا ہے اس پروگرام پر دس ارب روپے سے زاید اخراجات آئیں گے.اس فورس کی تعلیم وتربیت ایس ایس جی کی طرز پر کی جائےگی
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 186
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-06-10), اویسی (03-06-10), حیدر (04-06-10)
پرانا 02-06-10, 06:53 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے رکھ لییں میں ان کی مت مار دونگا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-06-10), اویسی (03-06-10), جاویداسد (10-06-10), حیدر (04-06-10)
پرانا 03-06-10, 01:37 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے رکھ لییں میں ان کی مت مار دونگا
سہی آکھا ہے آپ نے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (03-06-10), جاویداسد (10-06-10), حیدر (04-06-10)
پرانا 03-06-10, 07:01 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی ہماری حکومت کو ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے۔۔ ان کو چاہئے کہ اس فورس میں ایک آئی ٹی سیل بنائیں جس میں ملک کے مایہ ناز سیکورٹی ماہرین کو بھرتی کریں
اس کے علاوہ اگر اسلحہ کو مرد کا زیور مان لیا جائے تو میرے خیال سے ایسی کسی فورس کی ضرورت نہیں رہے گی یعنی کہ گورنمنٹ کو چاہئے کہ جماعت دھم میں ہر بچہ پر 1 ماہ کا پولیس ٹریننگ کورس اور اس سے اوپری جماعتوں میں 3 ماہ کا کمانڈو ٹریننگ کورس لازمی قرار دے کر دنیا کو
پریشان کردیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
اویسی (03-06-10), جاویداسد (10-06-10), حیدر (04-06-10)
جواب

Tags
فیصلہ, کوئی, گے, گردی, پہلے, پولیس, پروگرام, واقعات, موجود, ملک, مطابق, افراد, ایمرجنسی, ایسی, تجویز, تعلیم, جانب, جائے, حکومت, خلاف, دہشت, دس, رفتار, عملدرآمد, صوبوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ربیع الاول کا مہینہ آنے والا ہے رضی پاک۔نیٹ پراجیکٹس 35 16-12-11 08:11 PM
12 ربیع الول naeemuddin میری ڈائری 2 10-02-11 11:56 PM
ربیع الثانی کا مہینہ naeemuddin میری ڈائری 0 25-04-09 11:04 PM
عدنان سمیع خان اور مائیکل جیکسن کا مشترکہ البم؟ طارق راحیل خبریں 0 23-02-09 09:02 PM
خوش آمدید ندیم رفیع صاحب! منتظمین تعارف 6 07-07-07 08:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger