| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 182
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا | A Nawaz Khan (29-10-11), mama_shalla (29-10-11), ہادی (29-10-11), نبیل خان (03-11-11), مہتاب (29-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو آپ بھی جانتے ہیں پاکستان کی پشتون کمیونٹی غیور اور جفا کش قوم ہے ۔ اگر یہ لوگ دہشت گرد ھوتے تو پاکستان میں ہمیشہ سے فساد رہتا ۔ یہ ٹی ٹی پی ان میں سے ہر گز نہیں یہ باہر سے مسلط کردہ لوگ ہیں جو باہر سے آئی ہوئی قوموں کے پے رول پر آئی ہیں۔ ان اصل دہشت گردوں کا خاتمہ نہایت ضروری ہے ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (30-10-11), نبیل خان (03-11-11), احمد نذیر (30-10-11), راجہ اکرام (29-10-11), شمشاد احمد (03-11-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ٹی ٹی پی اور اس کی حمایتی جماعتوں اور تنخواہ دارحمایتیوں کا قلع قمع کرنا ملک کے عظیم تر مفاد میں ہے۔ Last edited by A Nawaz Khan; 29-10-11 at 06:43 PM. وجہ: typo's |
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کے علاوہ طالبان کی دہشت گردی کی وجہ سے بچوں کے ذہنوں مین خوف اور دہشت پیدا ہو چکی ہے ۔ اور لوگوں مین مختف نفسیاتی بیماریاں عروج پر ہین۔ ملکی معشت و کاروبار تباہ ہوچکے ہین۔ غربت بڑہ گئی ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری کے شرح صفر پر پہنچ گئی ہے۔ پوری قوم حیرت و یاس کا نمونہ بن چکی ہے۔ ان تمام عوامل کا خمیازہ ہم عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (30-10-11), نبیل خان (03-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دہشت گردی کے اثرات سب سے زیادہ عورتوں اور بچوں کو بھگتنے ہوتے ہیں۔ آنے والی نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ اور اگر کہیں یہ کہہ دیں کہ طالبان کو چاہئے کہ مذاکرات کر لیں تو یہ ہوتا ہے کہ وہ تو جنگ جیت رہے ہیں۔ جنگ ہو یا دہشت گردی ---- جیت کسی کی نہیں ہوتی اور زبیتا خان اور وجیہا جیسوں کو زندگی کا مقابلہ کرنے کو چھوڑ جاتی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان بچوں کے کھیلنے کود نے کے دن تھے لیکن انہیں اپنے گھر والوں کے لیے روزی روٹی کرنی پڑ رہی ہے، مجھے ایسے بچوں پر بہت ترس آتا ہے، میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ یہ دہشت گرد بھی تو انسان ہیں ، ان لوگوں کو کیوں ترس نہیں آتا۔ دہشت گردی کے متاثرین کے لیۓ ایک تنظیم ہونی چاہیے جو متاثرین کی مالی امداد کر سکے۔
|
|
|
|
| Tamoor Khan کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (03-11-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ايسي بہت سي كہانياں مجھے بھي معلوم ہيں جن كے كردار ڈرون دھشت گري كا شكار ہوئے ہيں اور وہ ان لوگوں سے زيادہ كسمپرسي كي حالت ميں ہيں۔۔۔ زيادہ دور كيوں جاتے ہيں ريمنڈيوس كے ہاتھوں مارے مارے والے تو ابھي ہميں بھولے نہيں ہيں۔۔۔ ستم يہ ہے كہ ان مقتولين كے ورثاء كا آج تك معلوم نہيں ہو پايا كہ۔۔۔ اور عباد الرحمن اور اس كے خاندان كي حالت پر بھي ايك كہاني تحرير كر ديجئے گا۔۔۔
يقين كريں آپ لوگوں كي ان كہانيوں اور ان خبروں پر تبصروں كو ديكھ كر ہنسي آتي ہے۔۔۔ اور افسوس ہوتا ہے كہ سٹيٹ ڈيپارٹمنٹ كا كثير سرمايہ كس بے دردي سے ضائع كيا جا رہا ہے۔۔۔۔ ڈيجيٹل ٹيم كو كافي تربيت كي ضرورت ہے۔۔۔۔ اور اگر اس كے ليے رجال كار كي كمي ہے توہميں بتائيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم كس مرض كي دوا ہے۔۔ آپ ايك بار استعمال كر كے تو ديكھيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (05-11-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by نبیل خان; 03-11-11 at 10:59 PM. |
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (05-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہارون بھائي مسئلہ خون كا نہيں مسئلہ مفاد كا ہے۔۔۔
آپ جانتے ہيں يہاں تمام ہي حضرات خون مسلم ہي نہيں كسي بھي انسان كے خون كي اس بے قدري كي حمايت نہيں كرتا مگر يك چشمي انساني ہمدردي ميري سمجھ سے باہر ہے ان لوگوں كي۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتا, کہانی, کلومیٹر, کار, گھر, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, چیک, موٹر سائیکل, ماں, آج, اللہ, الزام, اسلام, تصویر, خود, خان, دل, سال, طالبان, عارف, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں بارش زیارت، گلیات، چترال اور مختلف علاقوں میں برفباری کا امکان | گلاب خان | خبریں | 0 | 19-02-11 03:44 AM |
| بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی | عبدالرحمن سید | عبدالرحمن سید | 29 | 27-10-08 07:10 PM |
| بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میںفرقہ وارانہ فسادات، پانچ ہلاک | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 02:18 PM |
| پاک امریکا فوجی سربراہوں کی بحری بیڑے پر ملاقات، | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 29-08-08 10:39 AM |
| موبائل فون چھیننے پر مزاحمت، ایک شخص ہلاک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:04 AM |