|
دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی

17-08-10, 04:53 PM
17 اگست 2010
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے پہلے مرحلے میں آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کیلئے آئی سی سی ٹاسک ٹیم کے چیئرمین جائلز کلارک نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا عنقریب کوئی امکان نہیں لیکن آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ الیون کے میچز پاکستان کے بڑے شہروں میں منعقد کیے جائیں گے اور امید ہے کہ میچز دیکھنے کیلئے عوام بڑی تعداد میں سٹیڈیمز کا رخ کریں گے۔ جائلز کلارک نے کہا کہ پاکستان کو مزید بین الاقوامی کرکٹ سے دور رکھنا دہشت گردوں کی فتح ہو گی۔
__________________
جاویداسد
|
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|