واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دہشت گرد پاکستانی نہیں بلکہ ہندو انتہاء پسند ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-03-11, 01:18 PM   #1
دہشت گرد پاکستانی نہیں بلکہ ہندو انتہاء پسند ہیں
زارا زارا آف لائن ہے 14-03-11, 01:18 PM

السلامُ علیکم

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک بھارتی سوامی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں ہونے والی دہشت گردی میں پاکستان نہیں بلکہ انتہاءپسند ہندو ملوث ہیں۔ ایک امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چھپنے والی ایک رپورٹ کے مطابق گرفتار ہندو پادری سوامی اسینند نے مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف کیاکہ دہشت گرد مسلمان ہیں اور نہ ہی پاکستانی بلکہ انتہاءپسند ہندو ہیں اور وہ اِس سے قبل مسلمانوں کی طرف سے کیے گئے ظلم کے بدلے پر تُلے ہوئے ہیں جبکہ سوامی نے 2006ءمیں ہندوﺅں کے ایک چھوٹے سے گروپ میں ملاقات کے دوران کہاکہ بم کے ساتھ بم کا جواب دینا چاہیے۔ بعد ازاں سوامی نے میڈیاکو بتایاکہ ملک کے ہندو قوم پرستوں کی اکثریت مسلمانوں کے خلاف عسکریت پسندوں کی مدد کررہے ہیں جبکہ بھارتی پولیس میں بھی مسلمانوں کے خلاف تعصب پایا جاتاہے۔ سوامی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بدقسمتی سے ایسے واقعات نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممبئی حملوں کے بعد ختم ہونے والے مذاکرات کو دوبارہ مذاکرات پر آمادہ کرنے میں مدد دی ہے جس سے اُن کے تمام تر مقاصد خاک میں مل گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ جب بھی بھارت میںمزاروں اور مسجدوں میں حملے ہوتے ہیں توہر واقع کے بعد مسلمانوں کو گرفتارکرکے تشدد کا نشانہ بنایاجاتا حالانکہ اِن حملوں میں متاثرین کی ایک بڑی تعداد بھی مسلمانوں کی ہے۔ بھارتی حکام کہتے تھے کہ نئی دہلی سے واشنگٹن تک تمام حملوں کے ذمہ دار پاکستانی عسکریت پسند اور اُن کے بھارتی ہمدرد ہیں جن کا مقصد بھارت میں مذہبی کشیدگی پیدا کرکے جوہری ہتھیاروں سے مسلح حریفوں کے درمیان امن عمل میں خلل ڈالناہے۔

بشکریہ روزنامہ پاکستان

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,153 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 107
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (14-03-11), حیدر (14-03-11)
جواب

Tags
ہوتے, ہندو, کرتے, گرد, پولیس, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسند, ڈیسک, واقعات, والی, واشنگٹن, چاہیے۔, مقصد, ملک, مسلمان, مسلمانوں, مطابق, اخبار, جواب, خلاف, دینا, سامنے, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلوچستان میں علیحدگی پسندوں سے مذاکرات کئے جائیں گے، ناکامی پر آپریشن ہوگا گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:07 AM
پاکستانی معیشت کے بارے میں گمراہ کن رجائیت پسندی گلاب خان اپکے کالم 0 19-02-11 06:05 AM
برطانیہ میں شدت پسندی کم کرنے کیلئے پاکستان سے علماءبلوانے پر غور ہوا، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:32 AM
انتہا پسند ہندو تنظیمیں القاعدہ طالبان سے بڑا خطرہ ہیں ۔۔ پاکستان میں بھارتی مداخلت کے کافی ثبوت ملے ALI-OAD خبریں 0 09-12-10 08:46 AM
قیام پاکستان کے مخالفین نے ملک بھر میں انتہاپسندی پھیلائی ،ماضی کی غلط پالیسوں نے پاکستان کو مشکلات سے دوچار کر دیا،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger