واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دہشت گر دی کیخلاف جنگ ،پاکستان سے ہر 10 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات کی رسید طلب کی جائے،امر یکی حکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-08, 02:34 AM   #1
دہشت گر دی کیخلاف جنگ ،پاکستان سے ہر 10 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات کی رسید طلب کی جائے،امر یکی حکام
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 22-02-08, 02:34 AM

دہشت گر دی کیخلاف جنگ ،پاکستان سے ہر 10 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات کی رسید طلب کی جائے،امر یکی حکام
واشنگٹن ( نیر زیدی/ نمائندہ جنگ) دسمبر میں امریکی وزارت خارجہ اور کانگریس کے اہم اراکین کے اسٹاف کے درمیان ایک خفیہ اجلاس میں اسٹاف ممبروں نے مطالبہ کیا کہ پاکستان سے کہا جائے کہ وہ ہر 10 لاکھ ڈالر یا اس سے زیادہ کے اخراجات کے ساتھ رسیدیں دکھایا کرے، یہاں پاکستان دشمن عناصر نے حال ہی میں یہ الزامات لگانا شروع کئے ہیں کہ پاکستان بڑھا چڑھا کر اخراجات بتا رہا ہے۔ پاکستان نے افغان سرحد اور قبائلی علاقوں میں تقریباً 100,000 فوجیں رکھی ہیں جنکے لئے امریکہ ہر ماہ 80 ملین ڈالر ادا کرتا ہے جو سالانہ ایک ارب ڈالر کے برابر ہے۔ اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ رچرڈ باؤچر نے اس سلسلے میں ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا ہے لیکن پاکستان کے بل ادا کرنیوالے اداروں نے زیادہ جانچ پڑتال شروع کر دی ہے ، ہر ماہ پاکستانی حکام 15 اور 20 صفحات کی اسپریڈ شیٹ پر مشتمل بل اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کو بھیجتے ہیں یہ بل فلوریڈا میں سینٹرل کمانڈ جاتے ہیں جہاں سے یہ واشنگٹن میں وزارت دفاع آتے ہیں اسکے بعد آفس آف بجٹ اینڈ منیجمنٹ میں چیکنگ ہوتی ہے جسکے بعد ڈپٹی سیکرٹری دفاع ان پر دستخط کرتے ہیں، واشنگٹن پوسٹ کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے صدر پرویز مشرف نے امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس سے کئی مرتبہ شکایت کی ہے کہ بلوں کی ادائیگی میں تاخیر ہو رہی ہے۔ پوسٹ نے سینئر حکام کے حوالے سے بتایا کہ وہ یہ نہیں چاہتے کہ ہر ماہ رسیدوں سے بھرے بکس آئیں جنہیں چیک کرنے میں کئی ماہ لگ جائیں، ان حکام کا کہنا ہے کہ اگر تھوڑی بہت زیادہ ادائیگی ہو رہی ہے تب بھی پاکستان کا تعاون ایک اچھا سودا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 300
Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, پاکستانی, وزیر, نیر زیدی, امریکہ, اسلام, حال, سودا, صفحات, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بے روز گا ر بنگا لی گر فتار ،پاکستانی اور دہشت گردقرار جاویداسد خبریں 2 04-09-10 02:32 PM
ورلڈ کپ 2011 ء: ،پاکستان میزبانی کے حق سے دستبردار تفسیر حیدر کرکٹ 0 28-08-09 04:30 PM
بھارت پاکستان سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے،پرناب مکھرجی ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:58 PM
اسلام آباد دھماکہ ،پاکستان کا نائن الیون، امریکہ ابن جلال خبریں 0 23-09-08 05:46 PM
سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger