واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دیدار شاہ کی برطرفی، سندھ بھر میں ہڑتال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-03-11, 01:48 PM   #1
دیدار شاہ کی برطرفی، سندھ بھر میں ہڑتال
زارا زارا آف لائن ہے 11-03-11, 01:48 PM

السلامُ علیکم

چیئرمین نیب کی برطرفی کے سپریم کو رٹ کے فیصلے کے خلاف پیپلزپارٹی کی اپیل پرکراچی سمیت سندھ بھر میں آج ہڑتال کی جارہی ہے ۔کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے دوران 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے صبح کے وقت سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ دستیاب نہ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تعلیمی ادارے اور پیٹرول پمپس بھی بند ہیں۔
پیپلزپارٹی سندھ سپریم کورٹ کی جانب سےچیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کی تقرری کو کالعدم قراردئیے جانے کے خلاف یوم احتجاج منارہی ہے۔ اس موقع پر ٹرانسپورٹرز اور تاجروں سے کاروبار بند رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ کراچی میں صبح کو سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں سے غائب ہے اکا دکا گاڑیاں چل رہی ہیں۔ جس کے باعث بس سٹاپوں پر لوگوں کا رش ہے. دفاتر اور ضروری کاموں کے لئے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ رکشا اورٹیکسی ڈرائیورز من مانا کرایہ وصول رہے ہیں۔وزیر تعلیم سندھ کی جانب سے اعلان کے باعث سکول اور جامعات بند ہیں ۔امتحانات بھی ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس بھی بند ہیں۔ دوسری طرف پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ میں آج ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں 7 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 10گاڑیوں کو نذر آتش کردیا گیا۔

دُنیانیوز

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,153 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 160
Reply With Quote
پرانا 11-03-11, 02:06 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حکومت بھی ہڑتالوں پر اتر آئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (11-03-11)
جواب

Tags
ہے۔, کورٹ, کاروبار, کردیا, گئی, یوم, وقت, واقعات, وجہ, موقع, آج, افراد, احتجاج, بس, جانے, جسٹس, خلاف, رکھنے, سپریم, سندھ, شاہ, شدید, ضروری, غائب, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قوم کی دعاﺅں سے ایشین گیمز میں فتح حاصل کی، سہیل عباس گلاب خان خبریں 0 04-12-10 05:42 AM
خودمختاری، نہیں آزادی، کشمیریوں نے بھارتی پیش کش ٹھکرا دی جاویداسد خبریں 1 14-08-10 11:41 PM
کراچی، ہنگامہ آرائی، 4 ہلاک، 77 زخمی، آٹھ گاڑیاں نذر آتش ابن جلال خبریں 4 30-11-08 10:45 PM
اسلام آباد میں ہائی کورٹ کا قیام، پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کیلئے پنشن، ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی عمر میں کمی، آئینی ترمی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:46 AM
ورسٹائل فنکارہ بننا مشکل سہی، ہدف حاصل کرکے رہوں گی، ماہا عبدالقدوس فن و فنکار 0 22-10-07 06:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger