واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دیر بالا میں قیدیوں کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ،گیارہ افرادہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-08, 04:22 PM   #1
دیر بالا میں قیدیوں کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ،گیارہ افرادہلاک
زین۔zf زین۔zf آف لائن ہے 09-10-08, 04:22 PM

دیر بالا میں قیدیوں کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ،گیارہ افرادہلاک
دیر۔۔۔۔صوبہ سرحد کے ضلع دیر بالا میں قیدیوں کو لے جانیوالی گاڑی پر بم دھماکا ،11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، جاں بحق و زخمی ہونے والوں میں سکول کی بچیاں بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روزدیر بالا میں قیدیوں کو لے جانیوالی گاڑی پر بم دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجہ میں گیارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دیر بالا میں دیر بالا چترال روڈ پر قیدیوں کی گاڑی پرریموٹ کنٹرول بم حملہ ہوا۔ جس کی ز د میں ایک سکول وین بھی آگئی ۔ دھماکے کے نتیجے میں چار طالبات، پانچ پولیس اہلکار اور تین قیدی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بم دھماکے سے بچوں کولے جانیوالی اسکول وین بھی دھماکے کا نشانہ بنی ہے ۔واقعہ کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں اور زخمیوں کو دیر بالا ہسپتال منتقل کردیا۔سول ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر گل زمان کے مطابق آٹھ افراد کی لاشیں اور کئی زخمی لائے گئے جن میں ایک اور زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
٭٭٭٭٭٭

زین۔zf
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 27
شکریہ: 7
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 164
Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, منتقل, بچوں, بم دھماکا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کالا شاہ کاکو: نقاب پوش لڑکیوں نے بس مسافروں کو لوٹ لیا گلاب خان خبریں 1 25-02-11 06:46 AM
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
سیالکوٹ بھائیوں کی ہلاکت معمہ ، پولیس کو کوئی کرکٹ گراﺅنڈ نہیں ملی جاویداسد خبریں 1 28-08-10 03:49 PM
سیالکوٹ میں دوبھائیوں کاقتل،فردوس عاشق نے اپنے بیان کی وضاحت کردی گلاب خان خبریں 3 26-08-10 06:41 AM
سیالکوٹ کے 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزم تلہ گنگ سے گرفتار گلاب خان خبریں 0 26-08-10 03:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger