واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دیوا ن غالب کے پشتو منظوم ترجمہ کی تقریب رونمائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 07-10-11, 08:33 PM   #1
دیوا ن غالب کے پشتو منظوم ترجمہ کی تقریب رونمائی
ابوسعد ابوسعد آف لائن ہے 07-10-11, 08:33 PM
درجہ بندی: (1 votes - 3.00 average)

آج 7 اکتوبر 2011ء سہ پہر دو بجے پریس کلب تیمر گرہ (ضلع دیر لوئیر( میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا انعقاد جناب حمداللہ راہیؔ صاحب کی بہترین کاوش دیوان غالب ؔ کے منظوم پشتو ترجمہ کی رونمائی کے سلسلہ میں ہوا،مہمان خصوصی پشتو کے معروف و مقبول شاعر محترم جناب اباسین یوسفزئی صاحب(چئرمین پشتو اکیڈمی)اورجناب احمد حسن خان(صوبائی اور مقامی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی) تھے۔ تقریب میں ضلع دیر اور مضافات سے تعلق رکھنے والے شعراء،ادباء،سوشل ورکرز اور علاقہ کے معززین نے بھی شرکت کی ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی جناب اباسین یوسفزئی صاحب نے کہا کہ کسی زبان کو دوسری زبان کا قالب پہنانا خواہ نثر میں ہی کیوں نہ ہو بڑا جان جوکھوں کا کام ہے اور خاص طور پرایک زبان کے منظوم کلام کو دوسری زبان میں نظم کی شکل میں منتقل کرنا اور زیادہ مشکل ہے،جناب حمداللہ راہیؔ صاحب نے ایک اچھی اور شاندار کوشش کی ہے اور نئی نسل خاص طور پر پشتو ادب سے شغف رکھنے والوں کے لئے ایک لائحۂ عمل مہیا کیا ہے۔جس پر وہ مبارک باد کے مستحق ہیں ۔
جناب احمد حسن خان صاحب نے کہا کہ: آج تک ہم جناب حمداللہ راہیؔ صاحب کو ایک عالمِ دین سمجھتے رہے آج یہ پتہ چلا کہ یہ اتنے بلندپایہ شاعر بھی ہیں جس پر ہمیں اور ہمارے ضلع کے عوام کو بجا طور پر فخر ہے۔
تقریب میں جناب رضون شمالؔ صاحب(سیکریٹری اطلاعات دیر ادبی کاروان ) نے ایک پُر مغز مقالہ بھی پیش کیا ۔
اختتامی کلمات مفتی عرفان الدین انورؔ(امیر جمعیۃ علماء اسلام تحصیل تیمرگرہ) نے کہے اور مفتی صاحب ہی کی دعا پر تقریب کا اختتام ہوا۔
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں

 
ابوسعد's Avatar
ابوسعد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 169
Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 09:57 PM   #2
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی بارے میں آج کی خبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
08_10_2011_182_002.jpg
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-10-11), عدنان دانی (09-10-11)
پرانا 08-10-11, 10:32 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی خبر ہے۔ یہ کتاب کونسے پبلشر نے شائع کی ہے؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-11, 03:36 PM   #4
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیر ادبی کاروان نے شائع کی ہے
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 08:45 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,768
کمائي: 26,351
شکریہ: 922
1,271 مراسلہ میں 2,897 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ملتی کہاں سے ہے ؟کس جگہ سے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 09:05 PM   #6
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
اور ملتی کہاں سے ہے ؟کس جگہ سے
کتاب کے اندرونی ٹائیٹل پر ملنے کے مندرجہ ذیل پتے درج ہیں ۔
1۔مکتبہ دیوبند محلہ جنگی پشاور
2۔ یونیورسٹی بک ایجنسی خیبر بازار پشاور
3۔محمد رحمن بک ڈپو تیمور پلازہ تیمرگرہ
4۔قائد بک ڈپو ریسٹ ہاؤس چوک تیمرگرہ
5۔ احتشام بک سیلرز زیارت تالاش لوئیر دیر
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-11, 02:37 PM   #7
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اس کتاب کے کمپوزر،پرنٹر و پبلشر کو راضی کرنے کی کوشش کروں گا کہ PDFفارمیٹ میں بھی پیش کریں۔
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-11, 03:10 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,768
کمائي: 26,351
شکریہ: 922
1,271 مراسلہ میں 2,897 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
ویسے اس کتاب کے کمپوزر،پرنٹر و پبلشر کو راضی کرنے کی کوشش کروں گا کہ PDFفارمیٹ میں بھی پیش کریں۔
درکارِ نیک ھیچ حاجتِ استخارہ نیست
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, کلمات, کلام, پاکستان, منتقل, آج, امیر, احمد, اسلام, بہترین, حسن, خان, خصوصی, دعا, شکل, شاندار, ضلع, طور, عوام, علماء, علاقہ, عالمِ, عرفان, غالب, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تو ھے لیڈر مرا حسن قادری شعر و شاعری 6 26-09-11 05:59 PM
دیوان غالب کا منظوم پشتو ترجمہ(از: حمداللہ راہی ابوسعد دیوان غالب 1 04-07-11 12:03 AM
وطن یہ مٹ گیا تو تم بھی مٹ جاؤ گے دیوانو زارا عمومی بحث 5 23-03-11 02:49 PM
سوچتا ہو گا کبھی تو اپنے دیوانے کا حال The Great شعر و شاعری 0 15-09-09 09:49 PM
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے Zullu230 شعر و شاعری 6 10-04-08 04:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger