واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دیو بند علما کی طرف سے سانحہ داتا دربار کے خلاف یوم مذمت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-10, 05:41 PM   #1
دیو بند علما کی طرف سے سانحہ داتا دربار کے خلاف یوم مذمت
حیدر حیدر آن لائن ہے 09-07-10, 05:41 PM

چونکہ اب تک اس سلسلے میں تاثر یہی دیا جا رہا ہے کہ محض علمائے بریل کو ہی اس سانحا کا دُکھ ہے اور وہی اس معاملے میں پیش پیش بھی ہیں جبکہ علمائے دیو بند کی طرف سے پر اسرار خاموشی معاملے کو الجھا بھی رہی تھی۔ میں حیران تھا کہ کیا وجہ ہے ہر وزیر مشیر کو محض ایک ہی مکتبہ فکر کے علما ہی مل رہے ہیں اور تحقیقاتی کمیٹیاں بھی محض انہی علما پر مشتمل ہیں تو خوف تھا کہ کہیں دوسرے مکاتب فکر کہیں واقعی اس حرکت میں ملوث نہ ہوں ۔
تاہم آج کے ایکسپیرس میں علمائے دیو بند کی طرف سے اس کی متفقہ مذمت سامنے آئی ہے اور ان علما نے اپنا موقف واضح کیا ہے۔ عجیب بات ہے کہ یہ موقف بھی اخبار کے پچھلے صفحےپر پایا گیا جبکہ ملی وحدت کی خاطر اسے بالکل سامنے پیش کیا جانا چاہیے تھا۔
میں اس موقف کو ادھر اس لیے پیش کر رہا ہوں تاکہ اگر کسی کے زہن میں کوئی شک کا بیج ہو تو وہ ختم ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علمائے دیوبند کی تمام تنطیموں نے اس سانحے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس بات کا تاثر دیا جا رہا ہے کہ داتا ہجویری محض ایک ہی مکتبہ فکرکے بزرگ تھے جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے

انہوں یہ بھی مطالبہ کیا کہ حکومتی کمیٹیوں میں محض ایک ہی مکتبہ فکر کے علما کو شامل کر کے تحقیقات نہ کی جائیں بلکہ یہ کمیٹیان علمائے دیو بند کے ساتھ ساتھ ، عوام کے نمائیندے اور ججز پر بھی مشتمل ہونی چاہییں۔

مولانا لدھیانوی نے دعویٰ کیا کہ اگر وفاقی حکومت اور گورنر پنجاب انکا تعلق کسی بھی دہشت گرد تنظیم سے ثابت کر دیں تو وہ ہر قسم کی سزا بھگتنے کے لیے تیار ہیں۔

خبر کا لنک
Daily Express News Story

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 332
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-07-10), یاسر عمران مرزا (10-07-10), نورالدین (09-07-10), مرزا عامر (09-07-10), آبی ٹوکول (09-07-10), احمد بلال (11-07-10), سحر (11-07-10), عبدالقدوس (10-07-10)
پرانا 09-07-10, 11:14 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نہ مانوں والی ذہنیت والے بہت لوگ ہیں۔ ان کے سامنے کوئی دلیل کام نہیں کرتی۔ آپ لاکھ کوشش کرلیں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (11-07-10), حیدر (09-07-10)
پرانا 09-07-10, 11:26 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسی طرح آج وقت نیوز سے بات کرتے ہوئے کسی عالم دین (نام پتا معلوم نہیں) نے کہا کہ دیوبندی اور بریلوی علما کا آپس میں بھی اجلاس ہوا ہے جس میں اتحاد بین المسلمین کے طریقوں پر غور کیا گیا اور اس بات پر بھی کہ کیسے دیو بندی اور بریلوی مکاتب فکر کے درمیان برھتے ہوئے اختلاف کو کم کیا جا سکے۔ واللہ عالم
اس کا مطلب ہوا کہ اگر دشمن اپنی چالیں چل رہے ہیں تو الحمد للہ علما بھی اپنا اچھا کام سر انجام دینے سے پیچھے نہیں ہٹ رہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (10-07-10), احمد بلال (11-07-10), عبدالقدوس (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 12:06 AM   #4
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
میں نہ مانوں والی ذہنیت والے بہت لوگ ہیں۔ ان کے سامنے کوئی دلیل کام نہیں کرتی۔ آپ لاکھ کوشش کرلیں۔
سوری ھارون بھائی پہلی پوسٹ کے بعد فورا دوسری پوسٹ میں یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ آپ کا اشارہ کس کی طرف ہے۔دوسرے اپنی پوسٹ کرلیں پھر آپ بھی کرلیں کون منع کرتا ہے۔لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دھماکا ہوگیا مذمتی تحریکیں ہرطرف سے آرہی ہیں۔ ہم کب کہتے ہیں داتا صاحب صرف ہمارے ہیں۔ لیکن مزار شریف کو شرک اکبر بھی اسی فورم پر کہا گیا ہے تو کیا سمجھا جائے آپ بتادیں۔
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (10-07-10), ھارون اعظم (10-07-10), ziamurtaza (11-07-10), آبی ٹوکول (10-07-10), احمد بلال (11-07-10), حیدر (10-07-10), عبدالقدوس (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 12:57 AM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا اشارہ دیوبندی اور بریلوی مکتبہ فکر کے کچھ لوگوں کی طرف تھا۔ دونوں جانب ایسے لوگ موجود ہیں، جو اپنی انا اور ضد پر قائم رہتے ہیں۔ ان لوگوں کے سامنے کوئی دلیل کام نہیں کرتی۔ اس لئے ایسے دھماکے کرنے والے اپنے مقاصد حاصل کرلیتے ہیں۔

رہی بات شرک اکبر کی، تو میں اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ میں اکثر معاملات میں دیوبندی مکتبہ فکر کو ترجیح دیتا ہوں۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں بریلوی حضرات کو مشرک اور اسلام سے خارج سمجھوں۔ آپ کو کوئی بات مناسب نہ لگے تو اس کی وضاحت کردیا کریں۔ اس طرح مثبت انداز میں بحث آگے بڑھتی ہے۔

داتا صاحب صرف ہمارے نہیں، والی بات بھی خوب ہے۔ یہ تقسیم کب سے شروع ہوئی؟ ہمارے تمہارے والی تقسیم؟ کیا ہم ایک امت نہیں ہیں؟ امت کی وحدت پر ضرب اسی وقت پڑ جاتی ہے، جب ہم اپنے مسلک کو ہی دین سمجھ کر باقی لوگوں کو اسلام سے خارج سمجھنے لگتے ہیں۔ اللٰہ ہمیں اتفاق اور اتحاد نصیب فرمائے۔ آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (10-07-10), احمد بلال (11-07-10), بلال اویسی (10-07-10), حیدر (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 12:58 AM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
دوسرے اپنی پوسٹ کرلیں پھر آپ بھی کرلیں کون منع کرتا ہے۔لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آپ کی اس بات کی سمجھ نہیں‌ آئی۔ تھوڑی وضاحت کردیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (11-07-10), حیدر (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 01:26 AM   #7
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
آپ کی اس بات کی سمجھ نہیں‌ آئی۔ تھوڑی وضاحت کردیں۔
سوری میں سمجھا کہ فورم پر موجود کچھ لوگوں کی بات ہورہی ہے دوبارہ سوری
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-07-10)
پرانا 10-07-10, 06:27 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا یہ بھی خوب رہی کہ اسلام سے خارج کا فتویٰ دینے کی اھلیت اب ہرکسی کے پاس ہے کمال ہے یار۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-07-10)
پرانا 10-07-10, 10:24 AM   #9
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اچھا یہ بھی خوب رہی کہ اسلام سے خارج کا فتویٰ دینے کی اھلیت اب ہرکسی کے پاس ہے کمال ہے یار۔۔۔
بس کیا بتائیں لوگوں نے دوسروں کو کافر قرار دینےکی مشینیں لگا رکھی ہیں۔ اللہ تعالٰی عقل سلیم عطاکرے۔آمین
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-10, 10:35 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
بس کیا بتائیں لوگوں نے دوسروں کو کافر قرار دینےکی مشینیں لگا رکھی ہیں۔ اللہ تعالٰی عقل سلیم عطاکرے۔آمین
اللہ تعالٰی انہیں ھدایت نصیب فرمائیں ثم آمین
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-07-10)
پرانا 10-07-10, 11:59 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہدائت بھی ہر ایک کے نصیب کی بات نہیں میرے بھائی۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-07-10)
پرانا 10-07-10, 12:52 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی دعا تومیرے آپ کے آقا محمد صلیٰ علیہ وسلمٰ نے اپنے دشمنوں کے لئے بھی کی لیکن تو یہ پھر سب اپنے بھائی ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (11-07-10)
پرانا 10-07-10, 01:21 PM   #13
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی دعا تومیرے آپ کے آقا محمد صلیٰ علیہ وسلمٰ نے اپنے دشمنوں کے لئے بھی کی لیکن تو یہ پھر سب اپنے بھائی ہیں
ہمیں اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا

معذرت کے ساتھ شعر کچھ بے وزن ہوگیاہے۔
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-10, 11:18 AM   #14
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بستر لوٹا پارٹی ۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, story, ہے۔, کوئی, گرد, یوم, واقعی, وجہ, وزیر, لدھیانوی, چاہیے, آئی, آج, ایسا, اخبار, اسے, ثابت, جائیں, خلاف, دیں, سامنے, عوام, علما, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیمک ۔۔۔۔۔۔۔ماحول دوست بایو فیول فراہم کرے گی محمدعدنان شعبہ طب 5 16-10-10 12:45 PM
جرمنی :شاہراہ کا نام بے نظیر بھٹو ایونیو رکھنے کی قرارداد وجدان خبریں 1 13-10-10 05:27 PM
لما چر جیونا اے تے ہڈ حرامی چھڈ دیو پیاسا خبریں 0 13-08-08 10:56 AM
کراچی ڈاک لیبر یونین کی جانب سے ٹریڈ یونینز کی بحالی کا خیرمقدم عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:19 AM
بورڈ آف ریونیو دفتر میں آگ لگ گئی چاچا کمال خبریں 0 20-03-08 07:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger