واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ذوالفقار مرزاچھوٹےبھائي ہيں،رحمان ملک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-11, 08:14 PM   #1
ذوالفقار مرزاچھوٹےبھائي ہيں،رحمان ملک
فرحان دانش فرحان دانش آف لائن ہے 28-08-11, 08:14 PM

رحمان ملک کا جیو پر بیان

ذوالفقار مرزاچھوٹےبھائي ہيں، غصےميں کچھ بھي کہہ سکتےہيں، ميري کارکردگي عوام ديکھ رہي ہے مجھے ميري ليڈر شپ نے کراچي ميں امن کيليےبھيجا، کراچي ميں بلا امتياز ہر کرمنل کيخلاف ايکشن ليا جائے گا، ايکشن لياري اور لياري کےعوام کےخلاف نہيں ،ايکشن ان لوگوں کيخلاف ہےجوعوام کوگاجر مولي کيطرح کاٹ رہےہيں،ميرا کسي کلر کےساتھ رابطہ ہے نہ رہےگا، ايم کيو ايم سےبات ہوتي ہےاور ہوتي رہے گي ،ايم کيو ايم عوام کي منتخب جماعت ہے،پارٹي نےايم کيو ايم سےبات چيت کااختيارديا ہے،کراچي ميں سرجيکل آپريشن جاري رہےگا،کراچي ميں بلا امتيازايکشن سےہمارےکچھ ساتھي ناراض ہونگے،کراچي کےامن کيليےکسي کي ناراضي کوخاطرميں نہيں لائيں گے،کسي کي خوشي ياناخوشي کوبالائےطاق رکھ کرامن کيليے کام کرينگے،لياري کےعوام ميرے بہن بھائي ہيں ،ايکشن ان شرپسندوں کيخلاف ہےجنھوں نےلياري کومحکوم بناديا
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

 
فرحان دانش's Avatar
فرحان دانش
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 160
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-08-11), احمد نذیر (28-08-11), طارق راحیل (28-08-11)
پرانا 28-08-11, 08:40 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی محترم نے پریس کانفرنس بھی کی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 08:59 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئیں بائیں شائیں

ویسے دونوں ایک ہی ہے ۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-11, 12:19 AM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,604
شکریہ: 10,318
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر کراچی میں پچھلے کچھ دنوں سے امن مان بھی لیا جائے تو میرا ہرگز یہ خیال نہیں ہے کہ اس کی وجہ جاری آپریشن ہے بلکہ اس کی وجہ الطاف بھائی لوگ کا غائب ہونا ہے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (29-08-11)
جواب

Tags
ہيں،, کہہ, کاٹ, کراچي, گا،, لوگوں, نہيں, ناراض, ميري, ميرے, ملک, منتخب, امن, بہن, بھي, بلا, جماعت, جائے, ديکھ, ذوالفقار, رکھ, رابطہ, شپ, شرپسندوں, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھوٹل nsa47 دلچسپ اور عجیب 18 28-01-09 03:22 AM
چار جھوٹے چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 15-01-09 01:58 PM
صرف پانچ چھوٹے چھوٹے TapalDanaDar دلچسپ اور عجیب 59 02-11-08 01:33 AM
گھوٹکی،دھماکاخیز مواد پھٹنے سے ایک خاندان کے چار افراد جاں بحق گھوٹکی ... عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:39 PM
جھوٹےالزام اف میری جان Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 3 14-09-07 07:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger