واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ذوالفقار مرزا نے معافی مانگ لی!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-07-11, 02:07 PM   #1
ذوالفقار مرزا نے معافی مانگ لی!
shafresha shafresha آف لائن ہے 14-07-11, 02:07 PM

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر وزیر ذوالفقار مرزا نے گذشتہ شب دیئے گئے اپنے متنازعہ بیان پر اُردو بولنے والوں سے معافی مانگ لی ہے۔


یہ بیان پیپلز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے دیاگیا ہے!!


نوٹ: میری ذاتی رائے میں‌تاریخ سے ناواقف اس شخص کو میڈیا کے سامنے آ کر معافی مانگنی چاہیئے!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
wajee (14-07-11), احمد نذیر (14-07-11), بزم خیال (14-07-11), سیپ (15-07-11)
پرانا 14-07-11, 02:19 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رحمٰن ملک نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ پارٹی بیان نہیں‌ ہے۔ چلیں اب اردو بولنے والوں سے معافی مانگ کر اچھا کیا ہے اس نے
اردو اور اہل اردو سے تو ہر محب وطن محبت کرتا ہے ۔ بس سیاسی بازار کے اپنے ہی تقاضے ہوا کرتے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-07-11), احمد نذیر (14-07-11), سیپ (15-07-11)
پرانا 14-07-11, 02:42 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس طرح ٹی وی پر بیان دیا ہے اسی طرح واپس ٹی وی پر آ کر معافی مانگیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-07-11), احمد نذیر (14-07-11), سیپ (15-07-11)
پرانا 14-07-11, 03:25 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں‌مرزا نے یہ بیان دیا ہی نہیں ہے!!!!

لیاری کے غنڈوں کے سربراہ کو فی الحال منہ بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
سیفی خان (14-07-11), سیپ (15-07-11)
پرانا 21-07-11, 03:29 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,031
شکریہ: 24,031
4,990 مراسلہ میں 14,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معافی شاید اس لیے مانگی کہ اس کے نتیجے میں بے گناہوں کا خون بہا کر کیا جانے والا "پرامن احتجاج" بڑھتا ہی جا رہا تھا!!!

عزت ماب گورنر نے بھی دوبارہ "پرانی تنخواہ" پر واپس آنا منجور کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-07-11), مسٹر شیف (21-07-11), حیدر (21-07-11), عبدالقدوس (22-07-11)
جواب

Tags
کمیٹی, پیپلز, پارٹی, والوں, وزیر, ناواقف, میڈیا, مانگ, متنازعہ, مرکزی, مرزا, مطابق, معافی, اُردو, اپنے, اطلاعات, بیان, جانب, دیئے, ذوالفقار, ذاتی, سینئر, سامنے, شب, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger