واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ذوالفقار مرزا کا حرام کی کمائی کا اعتراف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-11, 04:49 PM   #1
ذوالفقار مرزا کا حرام کی کمائی کا اعتراف
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 28-08-11, 04:49 PM

میرے پاس جو بھی وہ بےنظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کے وسیلے سے ہیں.
جان چھٹی سے

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 189
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-11), فرحان دانش (28-08-11), یاسر عمران مرزا (28-08-11), احمد نذیر (28-08-11), طارق راحیل (28-08-11)
پرانا 28-08-11, 05:24 PM   #2
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بات ہے.ذوالفقار مرزا نے کافی باتیں سچی کی.
جسکہ رحمن ملک کے بارے میں کہ وہ ایک نمبر کا چھوٹا شخص ہے.
ذوالفقار مرزا نے اعتراف کیا کہ اس کی جائیداد کیا کیا ہے
4 کوٹھیاں، شوگر ملیں وغیرہ
اور ایم کیو ایم کے بارے میں کہ یہ ایک
متحدہ قتل مومنٹ ہے.
ولی بابر کا بھی قتل انہوں نے کیا
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
طارق راحیل (28-08-11), عبداللہ آدم (28-08-11)
پرانا 28-08-11, 05:27 PM   #3
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابا لاڈالا کون
خدمت خلق فانڈیشن
بھی متحدہ قتل مومنٹ سے ملی ہے
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 05:46 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حرام کی کمائی کیسے؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 05:47 PM   #5
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قرآن پر ہاتھ رکھ کر بھی چھوٹی بات سے باز نہیں آیا
کہ صرف سندھ نے (تقسیم پاک بھارت )مہاجر کو دل کھل کر جگہ دی.
اب آپ ( پنجاب) بھی دے رہا ہو مثلا سوات
تقسیم پاک بھارت میں پنجاب کی ان سب سے زیادہ قربانیا ں دی.
پنجاب بھی تقسیم پاک بھارت میں تقسیم ہو.مشرقی پنجاب کے لاکھوں لوگوں (ان میں اردو بولنے والے بھی )نے مغربی پنجاب کی طرف ہجرت کی .میر ا بھی خاندان مشرقی پنجاب سے مغربی پنجاب میں آیا تھا.ہمارے ساتھ والے علاقے (قریبی گاؤں)کے لوگ بھی شامل تھے.اس قافلے میں مرد جوپیچھے رہ گئے .ان کوشہید کر دیا.
ہم لوٹ ہار مغربی پنجاب آئے.یہاں کے لوگوں نے گلے لگیا
اگر ہم سندھ جاتے تو ہمیں بھی یہ سنانا پڑتا

Last edited by زبیرافتحار; 28-08-11 at 07:43 PM.
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-08-11, 05:48 PM   #6
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہ بےنظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کے وسیلے
ان الفاظ پر غور کرے............
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 06:28 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو اس میں کونسا برا ہے آپ نیٹ کے وسیلے سے پاک نیٹ آتے ہیں تو کیا یہ حرام کا طریقہ ہوگا؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 07:02 PM   #8
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا یار میں سیاست میں جا کر آصف علی زرداری(کرپٹ) کے ذریعے میں بھی
4یا6 کو ٹھیاں کا ملک،شوگر مل کا اور 50-80 ارب ملک بن جاؤ.
کیا یہ حلال طرح ہوگا
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 07:14 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے بھائی ایسی بات ہے تو ٹھیک ہے آپ نے واضع نہیں کیا تھا زوز آپ نے وسیلہ پر دیا تھا۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 07:32 PM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ پیپلز پارٹی والے صرف اسی وقت سچی باتیں کرتے ہیں جب ان کو ہمدردی یا ووٹ چاہیے ہوتے ہیں۔
پہلے انہوں نے مسلم لیگ ق کو بھی قاتل لیگ کہا، مگر بعد میں اس سے ہاتھ ملا لیا۔
اب یہ طویل عرصے سے ایم کیوایم کے ساتھ ہیں مگر جب انہوں نے ڈیمانڈ زیادہ کی تو وہ قاتل موومنٹ ہو گئے۔
عوام کو جذباتیت سے باہر نکل کر یہ سب سمجھنا ہو گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-08-11, 07:56 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج رینجرز کے ہاتھوں لیاری میں پیپلزامن کمیٹی کے دہشت گردوں کی گرفتاری اور ٹارچر سیل پکڑے جانے پر ذولفقار مرزا نے سارا ڈرامہ رچایا ہے۔ ذولفقار مرزا اس بات پر بھی قرآن پر ہاتھ رکھے کہ وہ لیاری گینگ وار، رحمن ڈکیت، بابا لاڈلہ اور بھتہ خور پیپلز امن کمیٹی کا سرپرست ہے۔

ٹارچر سیلوں کی وڈیو
Torture cells of PPP recovered in Lyari, Rangers entered in No Go Areas, Zulfiqar Mirza to resigns - YouTube!
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (28-08-11)
پرانا 28-08-11, 07:58 PM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذولفقار مرزا کے حلقہ انتخاب بدین کے لوگ پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں مگر مرزا کو بدین کی نہیں کراچی کی فکر لاحق ہے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
pagal, کیو, کمائی, پاس, قتل, قرآن, چھٹی, چھوٹا, ملک, ملیں, متحدہ, مرزا, آصف, ایم کیو ایم, اعتراف, بھٹو, بےنظیر, بابا, بابر, جائیداد, حرام, ذوالفقار, زرداری, شخص, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک عجیب کہانی! ( فاعتبرہ یا اولیٰ الابصار) shafresha عمومی بحث 2 11-01-10 11:24 AM
اک بار کر کے اعتبار لکھ دو gorgeous شعر و شاعری 6 05-11-09 09:32 AM
میری وفا پہ اعتبار میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 11:24 AM
اعتبارزمانہ شاعر عظمت عقیل Real_Light شعر و شاعری 2 21-04-08 02:14 PM
اعتبار ساجد کی شاعری محمدعدنان شعر و شاعری 89 14-04-08 08:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger