| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1449
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (16-07-11), پاکستانی (19-07-11), ھارون اعظم (16-07-11), یاسر عمران مرزا (26-07-11), محمدعدنان (14-07-11), مرزا عامر (15-07-11), wajee (14-07-11), احمد نذیر (14-07-11), حیدر (14-07-11), سیپ (15-07-11), طارق راحیل (21-07-11), عبدالقدوس (14-07-11) |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 44
کمائي: 1,366
شکریہ: 21
32 مراسلہ میں 108 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الیکشن کا ٹائم قریب آرہا ہے اور pp سندھ میں اپنی سیاسی حیثیت کھو چکی ہے ، اس لیے یہ ڈرامہ رچا کے سندھیوں کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتی ہے ،
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عمران1111 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت کے ساتھ ۔ اِس میں کُچھ ایسا خاص نہیں ہے۔ اس سے زیادہ تو ویسے ہی ایک دوسرے کو بُرا بھلا کہا جاتا ہے۔
اور ویسے بھی ہم تو شروع سے ہی کہتے آئے ہیں کہ ایم کیو ایم، اے این پی اور پیپلز پارٹی ہی درحقیقت کراچی کی تباہی کا اصل سبب ہیں۔ یہ تینوں جماعتیں ایک خاص سوچ کی پیداوار ہیں اور اس کے ماننے والے اُس سوچ سے آگے دیکھ ہی نہیں سکتے۔ اب بھی وقت ہے کہ ان تینوں جماعتوں کی پیروی چھوڑ کر پاکستانیت اور عالمیت کی طرف آئیں۔ ورنہ اب بھی نہ سمجھے تو مٹ جاؤ گے کراچی والو تمہاری داستاں بھی نہ ہو گی داستانوں میں |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-07-11), skjatala (15-07-11), فیصل ناصر (14-07-11), فاروق سرورخان (14-07-11), پاکستانی (19-07-11), یاسر عمران مرزا (26-07-11), محمدعدنان (14-07-11), مرزا عامر (15-07-11), ابوسعد (14-07-11), احمد نذیر (14-07-11), بلال اویسی (20-07-11), راجہ اکرام (14-07-11), سام (14-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
حیدر کی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں۔ یہ ہم عوام ہی ہیں جو ان لوگوں کو اتنا سر پہ چڑھایا ہوا ہے ۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-07-11), فاروق سرورخان (14-07-11), ابوسعد (14-07-11), احمد نذیر (14-07-11), حیدر (14-07-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اس میںکوئی بھی بات اس نے اردو بولنے والوں کے خلاف نہیں کی۔
صرف یہ کہا گیا ہے کہ "اردو بولنے والوں" کا اصل لیڈر آفاق ہے ناکہ الطاف۔۔۔ کہ جو الزامات آفاق پر ہیں وہ ثابت نہیں ہوسکتے جبکہ اس سے سو گنا زیادہ الزامات الطاف پر ہیں۔ اس میںاردو بولنے والوںکے خلاف کچھ نہیںکہا گیا ۔۔۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 14-07-11 at 10:52 AM. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-07-11), skjatala (15-07-11), فیصل ناصر (14-07-11), پاکستانی (19-07-11), ھارون اعظم (14-07-11), یاسر عمران مرزا (26-07-11), مرزا عامر (20-07-11), احمد نذیر (14-07-11), حیدر (14-07-11), سام (14-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں ! ۔ میرا خیال ہے کہ شافی بھائی کا اشارہ اُس جُملے کی طرف ہے جس میں اس کاغذی شیر نے گرجتے ہوئے کہا تھا کہ کسی مائی کے لال میں جُرات نہیں کہ الگ صوبہ لے سکے۔ سندھ اُس وقت بھی صوبہ تھا جب یہ لوگ بھوکے ننگے یہاں پر آئے تھے۔
واللہ اعلم |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,099
کمائي: 22,931
شکریہ: 3,391
829 مراسلہ میں 2,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے تین سال جب ان کے اتحادی رہے تب تو وہ ٹھیک تھے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مجھے حیرت ہے کہ اُردو بولنے والوں کو "بھوکے ننگے" اور "لُٹے پٹے" کہنے پر آپ کو کوئی اعتراض نہیں؟؟؟؟؟
![]() شاید اس جعلی ڈاکٹر نے تاریخ نہیںپڑھی۔ یوپی اور چی پی میں چلنے والی تحاریک کے نتیجے میںبننے والا یہ ملک اور اس سلسلے میںاُردو بولنے والوں کو جن مظالم کا سامنا کرنا پڑا وہ تاریخ کا ایک حصہ ہے۔ انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت اور اُس دوران ہونے والے قتل عام کا شکار ہونے والے وہ لوگ سندھ یا دیگر صوبوں میںبسے والے سے کہیںذیادہ خوشحال اور ترقی یافتہ تھے۔ نوٹ: کیا مجھے اپنے دعوے کی دلیل میںکوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان سب کو پاکستان بنا بنایا حلواہ مل گیا اردو قوم کی قربانی بھول گے جس سے ان کو بنا بنایا ملک مل گیا۔سندھ کے شہروں کی حالت دیکھوں الطاف حسین کو کچھ بھی کہیے لیکن اردو قوم کو کیا کہا یہ ان کی نفرت سامنے آ رہی ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
Last edited by wajee; 14-07-11 at 12:46 PM. |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں نے بھی اس تقریر کو بالاستیعاب سنا ہے ۔۔ اس میں اردو بولنے والوں کے خلاف تو ایک جملہ بھی نہیں ہے تاہم الطاف بھائی کی شان میں گستاخی ہے ۔۔ اور یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ جس طرح وہ لوگ آفاق بھائی کے متعلق رائے رکھتے ہیں اسی طرح اس نے الطاف کے متعلق رکھ لی ۔۔ حساب چکتا ہو گا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-07-11), skjatala (15-07-11), فیصل ناصر (14-07-11), ابوسعد (14-07-11), احمد نذیر (14-07-11), حیدر (14-07-11), شمشاد احمد (14-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی
سارے جعلی ڈاکٹرز، فارماسسٹ سب دو نمبر اور اندر سے ملے ہوئے ہیں کیا مہاجر اور کیا مہاجروں کے حقوق بات یہ ہے کہ متحدہ کے لیئے حقوق 28 سیٹیں ہیں جو وہ ہر حال میں حاصل کرنا چاہتی ہے مجھے کوئی یہ بتا دے کہ متحدہ سے ہجرت کرنے والوں کو کیا فائدہ ہے کیا پاکستان سے کوٹہ سسٹم کا خاتمہ ہو گیا کیا بنگلہ دیش کے محصور پاکستانی واپس آگئے کیا ہر پڑھے لکھے نوجوان کو نوکری مل گئی کیا کراچی کا بزنس بڑھا یا ختم ہوگیا متحدہ صرف شخصیت پرستی تک رہ گئی ہے اور بس اس ویڈیو پر لعن طعن کی وجہ بھی یہی ہے باقی سچ ہے کہ مہاجر اپنا سب کچھہ چھوڑ کر تکلیفیں برداشت کر کے ہی نئے وطن آئے تھے والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-07-11), فاروق سرورخان (14-07-11), پاکستانی (19-07-11), ھارون اعظم (14-07-11), یاسر عمران مرزا (26-07-11), مرزا عامر (15-07-11), احمد نذیر (14-07-11), حیدر (14-07-11), راجہ اکرام (14-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11) |
| کمائي نے طاھر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-07-11 | shafresha | سچ ہے کہ مہاجر اپنا سب کچھہ چھوڑ کر تکلیفیں برداشت کر کے ہی نئے وطن آئے تھے ! | 1 |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
طاہر بھائی مجھے الطاف یا یام کیو ایم کے خلاف بولنے پر کوئی بھی اعتراض نہیں البتہ اُردو بولنے والوں کے خلاف بکواس پر غصہ ہے!!!
جن لوگوںکو اُردو بولنے والوں کے خلاف کچھ سُنائی نہیںدے رہا ہے وہ فورا قریبی ڈاکٹر سے اپنے کانوںکا علاج کروائیں!!!! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (14-07-11), پاکستانی (19-07-11), مرزا عامر (15-07-11), wajee (14-07-11), احمد نذیر (14-07-11), حیدر (14-07-11), راجہ اکرام (14-07-11) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان سے کیا پایا - چوپایہ
ذرا اس پر روشنی ڈالیں گے کہ یہ نعرہ کب اور کہاں پر لگایا گیا اور اس کا مطلب کیا ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فیصلہ, ہاؤس, کھو, پیپلز, پیش, پارٹی, ویڈیو, والوں, ڈرامہ, لاڈلے, چاہتی, مکمل, مردان, مرزا, اُردو, اُس, اپنی, این, بولنے, تقریر, حاصل, خلاف, دوستوں, ذوالفقار, سندھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 12 | 03-04-12 09:09 PM |
| مسلمانوں کا قتل عام ایک ویڈیو گیم | شاہد جمیل حفیظ | خبریں | 4 | 15-07-11 02:07 PM |
| کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو سست اور کاہل بنا دیا | وجدان | کھیل اور کھلاڑی | 7 | 15-10-10 04:36 PM |
| ''مسلمانوں کا قتل عام''ایک ویڈیو گیم | yousafdummar | گپ شپ | 4 | 25-10-08 02:59 PM |
| خود کش بم دھماکوں کے خلاف سعودی چینل کی طرف سے ویڈیو | عرفان حیدر | سیاست | 0 | 08-03-08 09:23 AM |