واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ذوالفقار مرزا کی جیل میں آفاق احمد سے ملاقات، جلد رہائی کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-11, 06:45 AM   #1
ذوالفقار مرزا کی جیل میں آفاق احمد سے ملاقات، جلد رہائی کا امکان
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 11-07-11, 06:45 AM

کراچی (نمائندہ جنگ) مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد کی جیل سے جلد رہائی کا امکان ہے جبکہ سندھ کے سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے جیل میں ان سے ملاقات کرکے قومی سیاست میں کردار ادا کرنے کو کہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ڈیڑھ سے 2 بجے کے درمیان کراچی سینٹرل جیل میں قید مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد سے ملاقات کی اور ان سے قومی سیاست میں کردار ادا کرنے کو کہا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ متحدہ قومی موومنٹ کی حکومت سے علیحدگی کے بعد مذکورہ ملاقات انتہائی اہمیت کی حامل تھی اور اس ملاقات کے تناظر میں جلد ہی آفاق احمد کی رہائی کا امکان ہے جس کے لئے حکومت قانونی تقاضے پورے کرنے کے لئے کاغذی کارروائی کو حتمی شکل دے رہی ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 195
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), حیدر Rehan (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 06:47 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ذوالفقار مرزا اور آفاق احمد کی ملاقات میں جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر پرویز نے اہم کردار ادا کیا

لاہور (ندیم علوی) سندھ کے سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کی ملاقات میں جماعت اسلامی کے رہنما اور لیاقت آباد کے سابق ناظم ڈاکٹر پرویز نے اہم کردار ادا کیا۔ ڈاکٹر پرویز نے فون پر رابطہ کرنے پر بتایا کہ آفاق احمد اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا دونوں پرانے دوست ہیں۔ ملاقات ڈیڑھ گھنٹے جاری رہی۔ جس میں متحدہ قومی موومنٹ کی حکومت سے علیحدگی کے بعد سندھ بالخصوص کراچی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ملاقات میں اس بات پر دونوں رہنماﺅں میں مکمل اتفاق رائے پایا گیا کہ کراچی کو دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ سے پاک کرنے کے لئے ہر جماعت کو کردار ادا کرنا چاہئے۔ ڈاکٹر پرویز نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ انکے علم کے مطابق دونوں رہنماﺅں میں یہ چوتھی ملاقات تھی۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), حیدر Rehan (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 12:05 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے کم از کم متحدہ کی اجارہ داری تو ختم ہو گی اور طاقت کے زور پر بلیک میلنگ میں کمی آئے گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 05:49 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حالات مزید خراب ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), منتظمین (11-07-11), حسنین ایوب (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 09:13 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حالات یقینا خراب ہوں گے
کیوں کہ متحدہ کے خیال میں کراچی ان کے سوا کسی کو سر اٹھانے کا حق نہیں۔ اور اب جب کہ مشرف نے حقیقی کو بالکل ہی کھڈے لائن لگوا دیا تھا تو متحدہ اکیلی ہی شیر بن گئی تھی۔۔ کم از کم اپنی اپنی اوقات میں تو رہیں گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 12:43 AM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سندھ کے وزیر اعلیٰ‌تو اس بات کی تردید کررہے ہیں!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-11, 01:13 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
کچھ تو دال میں‌ کالا ہے۔ تردید کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-11, 02:18 AM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں جی کراچی کی عوام ایکبار پھر قتل و غارت گری کے نرغے میں آنے والی ہے
ان سب باتوں کا اصل مقصد یہی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 10:47 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تک ہر کوئی یہ سمجھتا رہے گا کہ کراچی پر صرف اس کی اجارہ داری قائم رہے تب تک وہاں امن و امان قائم نہیں رہ سکتا۔
ہر کسی کو پر امن طور پر کام کرنے کا حق دے دیں سارے فسادات ختم ہو جائیں گے ۔۔ لیکن کچھ گروہ ایسا ہونے نہیں دیں گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-11, 11:02 AM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,254
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حالات کے خراب ہونے کی بات کو نظر انداز نہی کرسکتے کیونکہ بہت سے قوتیں ایسے حالات کا فائدہ ضرور آٹھائیں گئی


گندہ ہے ۔۔۔۔۔پر دھندہ ہے یہ ۔۔۔۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک

Last edited by حیدر Rehan; 13-07-11 at 11:35 AM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-11, 06:20 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
چلیں جی کراچی کی عوام ایکبار پھر قتل و غارت گری کے نرغے میں آنے والی ہے
ان سب باتوں کا اصل مقصد یہی ہے
قتل و غارت گری کے نرغے سے نکلی کب تھی
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کاغذی, کراچی, کردار, پورے, پاکستان, وزیر, قید, قومی, مرزا, مطابق, اہمیت, احمد, ادا, جیل, جلد, حکومت, حامل, دے, ذوالفقار, سیاست, سندھ, شکل, شب, علیحدگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں بارش زیارت، گلیات، چترال اور مختلف علاقوں میں برفباری کا امکان گلاب خان خبریں 0 19-02-11 03:44 AM
کیانی کے بھارت مخالف نظریات، حقائق کے عکاس ہیں ALI-OAD اپکے کالم 0 09-01-11 01:06 AM
وکی لیکس انکشافات، مولانا فضل الرحمن تنہا ہو رہے ہیں گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:20 AM
وجاہت کی ارباب رحیم سے ملاقات، ای سی ایل میں نام شامل کرنے پر اظہار مذمت عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:18 AM
محبت، محبت، محبت، کیا ہے یہ محبت؟؟؟ ابو کاشان گپ شپ 13 04-04-08 09:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger