واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ذوالفقار مرزا کی جیو کی ٹیم سے بدسلوکی، مغلظات بکیں، گارڈز نے گنیں تان لیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-11, 06:49 AM   #1
ذوالفقار مرزا کی جیو کی ٹیم سے بدسلوکی، مغلظات بکیں، گارڈز نے گنیں تان لیں
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 11-07-11, 06:49 AM

کراچی (نمائندہ جنگ) سندھ کے سینئر وزیر اور سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے جیو نیوز کی ٹیم سے ناروا سلوک روا رکھا، ٹیم کے ارکان کے گلے سے کارڈز کھینچے، مغلظات بکیں اور اپنے گارڈز کو جیو نیوز کی ٹیم کی تلاشی کا حکم دیا۔ ان کے گارڈز نے جیو نیوز کی ٹیم پر گنیں تان لیں، گاڑی سے کیمرے، مائیک، بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹ وغیرہ چھین لئے، پولیس نے رابطہ کرنے پر ذوالفقار مرزا اور ان کے گارڈز کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔ جیو نیوز کی ٹیم کے ارکان کے مطابق ہفتے کی شب جیو نیوز کی ٹیم ایم اے جناح روڈ سے گذرنے والے سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے قافلے کی کوریج کررہی تھی کہ لائٹ ہاﺅس کے قریب صوبائی وزیر نے اپنی گاڑی رکوائی اور ٹیم کو کوریج سے روکا، انہوں نے اپنے گارڈز کو جیو نیوز کی ٹیم کی تلاشی کا حکم دیا اور اپنے ہاتھ سے ٹیم کے ارکان کے گلے سے ان کے شناختی کارڈز کھینچے، جنگ اور جیو گروپ کو مغلظات بکیں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ صوبائی وزیر کے گارڈز نے جیو نیوز کی ٹیم کے ارکان پر گنیں تان لیں اور انہیں زبردستی موبائلوں میں ڈالنے کی کوشش کی، پھر ٹیم سے مائیک، کیمرے، بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹ چھین لئے، صوبائی وزیر نے جیو نیوز کے رپورٹر شعیب برنی اور کیمرہ مین کو حکم دیا کہ وہ ان کا تعاقب نہ کریں ورنہ نتائج کے خود ذمے دار ہوں گے۔ واقعے کے بعد جیو نیوز کی ٹیم جب ایف آئی آر درج کرانے آرام باغ تھانے پہنچی تو ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا نام سنتے ہی پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔ دریں اثناءڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے ان کا موقف جاننے کیلئے رابطہ کیا گیا تو وہ گھر پر موجود نہیں تھے جبکہ ان کا موبائل فون بند مل رہا تھا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 181
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), فرحان دانش (11-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (11-07-11), ارشد کمبوہ (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 12:03 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

سابق وزیر کی کوریج کی کیا ضرورت ہے؟ نئے لوگوں پر توجہ دینی چاہیے ۔۔ میڈیا بھی خوامخواہ لوگوں کو مشہور کرتا اور توجہ حاصل کرتا رہتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), مرزا عامر (12-07-11)
پرانا 11-07-11, 01:29 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فلم سٹاروں کی طرح میڈیا کے بھی توجہ حاصل کرنے کے حربے ہیں اور کیا ہے۔
اور ویسے بھی پرائیویسی میں دخل اندازی کر رہے تھے یہ میڈیا والے بھی۔ جب کسی کی خواہش نہیں ہے تو کیوں ویڈیوز بنائی جا رہی تھیں،
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 05:49 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی توآغاز عشق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), مرزا عامر (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 12:38 AM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیو والے ہمارے ملک کے "پاپارازی" ہیں!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 01:12 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

سابق وزیر کی کوریج کی کیا ضرورت ہے؟ نئے لوگوں پر توجہ دینی چاہیے ۔۔ میڈیا بھی خوامخواہ لوگوں کو مشہور کرتا اور توجہ حاصل کرتا رہتا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
اب شاید مرزا صاحب سینئر وزیر ہیں۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فون, کوریج, کوشش, کراچی, گھر, پولیس, واقعے, وزیر, نیوز, نام, موجود, مل, مرزا, مطابق, آئی, آر, اپنے, ایف, جناح, حکم, خود, خلاف, ذوالفقار, ذمے, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گورنرپنجاب نے حق کی آوز بلند کی، سلمان تاثیر کے قاتل کی حمایت کرنے والے توہین رسالت کررہے ہیں، بلا sahj خبریں 3 12-01-11 11:49 AM
لارڈز ٹیسٹ :پاکستان کو تاریخی شکست ، میچ فکسنگ کی تفتیش جاری، ٹیم تقریب انعامات سے باہر جاویداسد خبریں 1 29-08-10 06:22 PM
جیو پر پابندی عائد کی، نہ دبئی حکام کو کوئی ہدایات جاری کی ہیں، شیری رحمن عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:11 PM
کپل دیو کی ٹیم پھر لارڈز میں اترے گی محمدعدنان کرکٹ 1 05-06-08 10:39 PM
جیو ٹی وی کی انتظامیہ کی جانب سے پیمرا آرڈیننس تسلیم کرنے اور انڈر ٹیکنگ پر دستخط کے بعد نشریات بحال کردی جائیں گی، نثار میمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger