واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ذوالفقار مرزا کے وزارت اور اسمبلی رکنیت سے استعفے منظور کئے گئے تو نوٹیفکیشن کیوں نہیں جاری کیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-11, 03:21 AM   #1
ذوالفقار مرزا کے وزارت اور اسمبلی رکنیت سے استعفے منظور کئے گئے تو نوٹیفکیشن کیوں نہیں جاری کیا گیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 04-09-11, 03:21 AM

اسلام آباد (فاروق اقدس، نامہ نگار خصوصی) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے وزارت اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفے باضابطہ طور پر منظور ہوئے یا نہیں اور اگر منظور کئے گئے تو ان کا نوٹیفکیشن اب تک جاری کیوں نہیں کیا گیا۔ یہ سوال ایم کیو ایم کی جانب سے اٹھایا گیا ہے یا ان حکومتی شخصیات کی طرف سے جو مسلسل ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے الزامات کا نشانہ بن رہے ہیں یہ بات فی الحال واضح نہیں ہوسکی۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے استعفے کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا معاملہ غیراعلانیہ مطالبے کی شکل میں گورنر سندھ سے وفاقی وزیرداخلہ کی ملاقات کے بعد سامنے آیا۔ اسلام آباد میں اس صورتحال سے باخبر حکومتی شخصیت کے مطابق ایم کیو ایم کی حکومت میں واپسی سے متعلق کوئی رکاوٹ نہیں ہے جبکہ سندھ حکومت نے ذوالفقار مرزا کا وزارت سے استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ادھر ایم کیو ایم کے ذرائع نے اس تاثر کی تردید کی ہے کہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ ایم کیو ایم نے کیا ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

Last edited by گلاب خان; 04-09-11 at 03:45 AM..

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 157
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (04-09-11), نیلم خان (05-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 10:20 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب ڈرامہ ہے۔ ایم کیو ایم کو حکومت میں آنے دیں، پھر سارے مل جائیں گے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-09-11), پاکستانی (04-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 11:56 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہارون بھائی سب ڈرامہ ہے شکشپیئر مرحوم تو پہلے ہی کہہ گئے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 12:17 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکشپیئر مرحوم کب کہہ کے گئے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-09-11, 12:21 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,666
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ نہیں دنیا ایک سٹیج ہے اندرون خانہ وہ کہنا چاہتے تھے سب ڈرامہ ہی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 12:23 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
وہ نہیں دنیا ایک سٹیج ہے اندرون خانہ وہ کہنا چاہتے تھے سب ڈرامہ ہی ہے
پھر ٹھیک ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (05-09-11), محمد یاسرعلی (05-09-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کس, یقین, یا, نامہ, منظور, متعلق, مرزا, مطابق, معاملہ, آباد, ایم کیو ایم, اسلام, جاری, خصوصی, دی, ذوالفقار, سوال, سندھ, سامنے, شکل, طور, غیراعلانیہ, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فلوٹیلا:’طاقت کا غیر ضروری استعمال ہوا‘ ھارون اعظم خبریں 2 02-09-11 04:08 PM
میں تو ہیلی کاپٹر اٹھا سکتا ہوں گلاب خان دلچسپ اور عجیب 2 08-08-10 04:13 PM
سود کھانے والے لوگ نہیں کھڑے ہوسکیں گے مگر جیسے وہ شخص اٹھا ہو جس کو شیطان نے چھو کرپاگل کردیا ہو فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 0 09-10-08 09:25 AM
پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے37جج برطرف نوٹیفکیشن جاری عبدالقدوس خبریں 0 05-12-07 10:09 AM
پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے37جج برطرف نوٹیفکیشن جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger