واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رؤف کلاسرا میرے دوست ہیں کتاب میں نے خود لکھی ہے۔ وزیراعظم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-10, 03:56 AM   #1
رؤف کلاسرا میرے دوست ہیں کتاب میں نے خود لکھی ہے۔ وزیراعظم
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 20-06-10, 03:56 AM

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی‘وقائع نگار) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مسلم لیگ (ق) کے سید فیصل صالح حیات کے ان کی کتاب کے حوالے سے ریمارکس پر کہ آپ کی کتاب دی نیوز کے رؤف کلاسرا نے لکھی ہے اور اس نے ہی بجلی کے سکینڈل کے بارے میں بھی لکھا ہے ایوان میں وضاحت کی کہ رؤف کلاسرا کا تعلق سرائیکی علاقے سے ہے اور وہ میرے دوست ضرور ہیں مگر میں نے کتاب خود لکھی ہے رؤف کلاسرا انگریزی میں لکھتے ہیں مگرکتاب میں نے لکھی ہے رؤف کلاسرا نے نہیں آپ کی دیگر باتوں کا جواب متعلقہ وزراء ہی دیں گے۔

یہ خبر روزنامہ جنگ میں شائع ہوئی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 133
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فیصل, ہے۔, کتاب, وزیراعظم, وضاحت, لیگ, نیوز, نامہ, متعلقہ, مسلم, آباد, انگریزی, اسلام, جواب, حیات, حوالے, خود, خبر, دی, دیں, دوست, سید, علاقے, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت ہمارا کبھی دوست نہیں ہو سکتا sahj عمومی بحث 1 07-11-09 06:04 PM
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 6 10-10-09 10:33 PM
پاس رہ کر بھی بہت دور ہیں دوست خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 8 10-10-09 10:27 PM
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا The Great احمد فراز 0 28-08-09 12:58 PM
ہماری حکومت میں نحوست نہیں، عوام ہمیں کامیاب کریں، وزیر اعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger