واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


رائیونڈ میں ہونے والا تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع شروع-خبر تصویروں کے ساتھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-08, 12:21 PM   #1
رائیونڈ میں ہونے والا تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع شروع-خبر تصویروں کے ساتھ
زین۔zf زین۔zf آف لائن ہے 10-10-08, 12:21 PM

رائیونڈ میں ہونے والا تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع شروع

لاہور: رائیونڈ میں ہونے والا تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع شروع ہو گیا ہے۔حج بیت اللہ کے بعد عالم اسلام کے دوسرے بڑے اجتماع کا آغاز نماز عصر کے بعد بھارت سے آئے مولانا سعد کے خطاب سے ہوا۔اس مرتبہ بھی تبلیغی اجتماع دو مرحلوں میں ہو گا، پہلا مرحلہ اتوار تک جاری رہے گا جبکہ دوسرا مرحلہ اگلے ہفتے شروع ہو گا۔

اجتماع میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں افراد شرکت کر رہے ہیں۔ اجتماع کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لئے دو ہزار سکیورٹی اہلکار اور ساڑھے سات سو ٹریفک وارڈنز تعینات کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے روز تین لاکھ افراد پنڈال میں پہنچے ہیں جبکہ ان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔
تصاویر
۔۔۔۔۔۔۔۔

Attached Thumbnails
pix09-51.jpg   raiwand.jpg  


زین۔zf
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 27
شکریہ: 7
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 480
Reply With Quote
جواب

Tags
ٹریفک, پاکستان, نماز, اللہ, اسلام, خبر, روزہ, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اللہ اکبر ۔۔۔رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع شروع ہوگیا جاویداسد خبریں 13 03-12-10 10:46 PM
جیون ساتھ کے انتخاب کے لیے خواتین اوسط آمدنی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔ کشورناہید گپ شپ 14 19-10-10 09:55 PM
رائیونڈ میں منعقدہ سالانہ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کاآغاز مزمل فاروق خبریں 1 12-11-09 06:00 PM
تین زبانوں میں شائع ہونے والے پاکستان کے پہلے ہفت روزہ اخبار کو ضرورت ہے Saeed Mazari آپکے کاروباری اشتہارات 19 18-01-09 04:22 AM
اسلام آباد، دعوت اسلامی کا تین روزہ اجتماع آج شروع ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger